Saturday, Apr 18 2026 | Time 12:59 Hrs(IST)
International

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 130 سے ​متجاوز

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 130 سے ​متجاوز

غزہ سٹی، 18 مارچ (یو این آئی) غزہ پر اسرائیلی حملے میں مرنے والوں کی تعداد کم از کم 130 ہو گئی ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ سینکڑوں دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی نشریاتی ادارے پریس ٹی وی نے منگل کو یہ اطلاع دی۔
اس سے قبل منگل کو اسرائیل کی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے کہا تھا کہ وہ غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کر رہی ہے۔
ایکسیوس کے پولیٹیکل رپورٹر براک روید نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے دفتر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہودی ریاست نے جنگ بندی کی امریکی تجاویز کو مسترد کرنے کے بعد حماس کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یو این آئی۔ این یو۔

خاص خبریں
لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی

لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا کے بجٹ اجلاس کے ہفتہ کو ختم ہونے کے ساتھ ہی ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) پارلیمنٹ کے توسیع شدہ بجٹ اجلاس کے اختتام کے بعد راجیہ سبھا کی کارروائی ہفتہ کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ کو  آخر ہفتہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے اچھے امکانات کی توقع

ٹرمپ کو آخر ہفتہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے اچھے امکانات کی توقع

واشنگٹن ، 18 اپریل (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے اچھے امکانات کی توقع کرتے ہیں، انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے چند اختلافات حل ہونا باقی ہیں۔

...مزید دیکھیں

شینگن قوانین میں سختی کے جواب میں روس یورپی شہریوں کے لیے سرحدیں بند نہیں کرے گا: گروشکو

ماسکو، 18 اپریل (یو این آئی) روس کے نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گروشکو نے اسپوتنک کو بتایا کہ روس، روسیوں کے لیے شینگن ویزا قوانین میں سختی کے جواب میں یورپی شہریوں کے لیے اپنی سرحدیں بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتا۔

...مزید دیکھیں

امریکہ نے 17 اپریل تک بحری جہازوں پر لدے روسی تیل کی فروخت کی اجازت دی: محکمہ خزانہ

واشنگٹن، 18 اپریل (یو این آئی) امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے روسی تیل کی فراہمی اور فروخت کے لیے ایک عمومی لائسنس جاری کیا ہے، جس میں 17 اپریل تک بحری جہازوں پر لدے ہوئے خام تیل پر امریکی پابندیوں میں نرمی کی توسیع کی گئی ۔

...مزید دیکھیں

وفاقی ڈھانچے کو کمزور کرنے کی کوشش تھی ناری شکتی ترمیمی بل: اجے رائے

لکھنؤ، 18 اپریل (یو این آئی) پارلیمنٹ میں ناری شکتی ادھینیم ترمیمی بل کے گرنے کے بعد سیاسی بیان بازی تیز ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں

جھنڈے کے تنازع پر پتھراؤ، 11 نامزد اور 50 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر

وارانسی، 18 اپریل (یو این آئی) اتر پردیش میں وارانسی ضلع کے چولاپور تھانہ علاقے کے تحت نہیا گاؤں میں مرکزی دروازے پر جھنڈا لگانے کے تعلق سے پیدا ہوا تنازع جمعہ کو تشدد میں بدل گیا۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

18 Apr 2026 | 12:11 PM

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) پارلیمنٹ کے توسیع شدہ بجٹ اجلاس کے اختتام کے بعد راجیہ سبھا کی کارروائی ہفتہ کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ چیئرمین سی پی رادھا کرشنن نے قانون سازی کی دستاویزات ایوان کی میز پر رکھے جانے کے بعد بجٹ اجلاس کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے اپنے اختتامی خطاب میں بجٹ اجلاس کے دوران ایوان میں ہوئے اہم کام کاج کی اطلاع دی اور پھر ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔.

آئی پی ایل 2026: گجرات ٹائٹنز کی مسلسل تیسری جیت، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے شکست

17 Apr 2026 | 11:35 PM

احمد آباد،17 اپریل ( یو این آئی)گجرات ٹائٹنز نے آئی پی ایل 2026 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو دو گیندیں باقی رہتے ہوئے پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔ اس فتح کے ہیرو کپتان شبھمن گل رہے، جنہوں نے 86 رنز کی اننگز کھیل کر نہ صرف ٹیم کو جیت دلائی بلکہ ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 'آرنج کیپ' پر بھی قبضہ جما لیا۔181 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے گجرات ٹائٹنز کی شروعات مستحکم رہی۔ سائی سدرشن اور شبھمن گل نے پہلے وکٹ کے لیے 57 رنز جوڑے۔ سدرشن 22 رنز بنا کر سنیل نارائن کا شکار بنے۔ جوس بٹلر نے جارحانہ 25 رنز (15 گیندیں) بنائے، جبکہ واشنگٹن سندر 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔شبھمن گل نے .

پلکت سمراٹ نے کی تاریخ رقم ، لائیو باکسنگ میچ میں مشغول پہلے ہندوستانی اداکار بنے

18 Apr 2026 | 11:54 AM

ممبئی، 18 اپریل (یو این آئی) ریئل اور ریلیٹی کے درمیان حدیں توڑتے ہوئے اداکار پلکٹ سمراٹ نے "گلوری" کے ٹریلر لانچ کے موقع پر پروفیشنل باکسر نیرج گوئت کے ساتھ ایک زبردست لائیو باکسنگ میچ سے سب کو دنگ کردیا۔ یہ مقابلہ محض ایک پروموشنل اسٹنٹ نہیں تھا، بلکہ ایک حقیقی، طاقتور مقابلہ تھا جس نے سامعین کو دنگ کر دیا اور انڈسٹری کی توجہ حاصل کی۔ سخت تیاری، نظم و ضبط اور جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے، پلکیت نہ صرف اعتماد کے ساتھ رنگ میں داخل ہوئے بلکہ نیرج گویت جیسے تجربہ کار حریف سے بھی مقابلہ کیا۔ .

چھتیس گڑھ میں بدعنوانی کے معاملے میں دو گرفتار

18 Apr 2026 | 12:44 PM

رائے پور، 17 اپریل (یو این آئی) چھتیس گڑھ میں اکنامک آفنس انویسٹی گیشن بیورو (ای او ڈبلیو) اور اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے جمعہ کو بتایا کہ بدعنوانی کے معاملے میں ہاؤسنگ اسکیم گھپلے کے ملزم کیوسک آپریٹر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وہیں ایک دیگر معاملے میں محکمہ تعلیم میں رشوت خوری کے معاملے میں بلاک ایجوکیشن آفیسر (بی ای او) کو پکڑا گیا ہے۔.