Monday, May 19 2025 | Time 19:43 Hrs(IST)
International

ہندستانی فوجی کارروائی کے خدشے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 3500 پوائنٹس کی گراوٹ

اسلام آباد، 30 اپریل (یو این آئی) جموں و کشمیر میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد "ممکنہ ہندوستانی فوجی جوابی کارروائی" کے خدشے کے سبب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 3,500 پوائنٹس گر گیا ہے۔

ڈان کی خبر کے مطابق ملک کا بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس آج 3.14 فیصد سے زیادہ گر گیا، جو پچھلے بند 114,872.18سے 1,717.35 پوائنٹس یعنی 1.5 فیصد گر کر 113,154.83 پر آگیا ۔
صبح تک انڈیکس میں پچھلے بند سے 2,073.42 پوائنٹس یعنی 1.8 فیصد گراوٹ آئی۔
خاص خبریں
جی ای ایم  سےسرخ فیتہ شاہی ختم، بچت بھی یقینی : مودی

جی ای ایم سےسرخ فیتہ شاہی ختم، بچت بھی یقینی : مودی

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس، جی ای ایم سے سرخ فیتہ شاہی ختم کرکے محروم لوگوں کے لیے دروازے کھول رہا ہے، اس طرح انہیں پیسہ بچانے میں بھی مدد مل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
آرمی چیف نے لونگے والا کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا

آرمی چیف نے لونگے والا کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے آپریشن سندور کے جواب میں جیسلمیر سے کچھ تک پھیلے صحرا میں دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے فوج، فضائیہ اور بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں اور افسران کی تعریف کی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

...مزید دیکھیں
مودی وزیر خارجہ کے بیان کا جواب دیں: کانگریس

مودی وزیر خارجہ کے بیان کا جواب دیں: کانگریس

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) کانگریس نے آپریشن سندور سے متعلق معلومات پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے بیان کو 'سفارتی ناکامی' قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے دوسری بار دہشت گرد حافظ سعید کو بچایا ہے، اس لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس پر جواب دینا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے ڈی آئی سی سی آئی کو عبوری راحت دی

سپریم کورٹ نے ڈی آئی سی سی آئی کو عبوری راحت دی

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو مدراس ہائی کورٹ میں زیر التوا مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں دلت انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ڈی آئی سی سی آئی) کو عبوری راحت دی۔

...مزید دیکھیں
ممبئی-گوا ہائی وے پر خوفناک حادثہ، کار دریا میں جا گری، پانچ افراد جاں بحق ,ڈرائیور شدید زخمی

ممبئی-گوا ہائی وے پر خوفناک حادثہ، کار دریا میں جا گری، پانچ افراد جاں بحق ,ڈرائیور شدید زخمی

ممبئی ، 19 مئی (یو این آئی) مہاراشٹر کے رتناگیری ضلع میں ممبئی-گوا ہائی وے پر کھیڈ کے قریب پیش آئے ایک دلخراش حادثے میں پانچ افراد کی موت واقع ہو گئی، جبکہ گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔

...مزید دیکھیں
ہائی کورٹ کے تمام ریٹائرڈ جج مساوی پنشن کے حقدار: سپریم کورٹ

ہائی کورٹ کے تمام ریٹائرڈ جج مساوی پنشن کے حقدار: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا کہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں سمیت تمام ریٹائرڈ جج یکساں پنشن اور ریٹائرمنٹ فوائد کے حقدار ہیں۔

...مزید دیکھیں
وجے شاہ کا معافی نامہ ناقابل قبول ،ایس آئی ٹی  کرنل صوفیہ قریشی کے بارے  میں انکے بیان کی تحقیقات  کریگی

وجے شاہ کا معافی نامہ ناقابل قبول ،ایس آئی ٹی کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں انکے بیان کی تحقیقات کریگی

نئی دہلی ،19مئی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کے صوفیہ قریشی کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے تعلق سے انکے معافی نامہ کوخارج کردیا اور تین رکنی آئی پی ایس افسروں کی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا جو وزیرموصوف کے صوفیہ قریشی کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کی جانچ کریگی سپریم کورٹ کے جج سوریہ کانت نے کہاکہ ’’ وزیر موصوف نے جومعافی نامہ پیش کیاوہ تسلی بخش نہیں ہے کیونکہ انھوں نے دل سے معافی نہیں مانگی ہے ۔

...مزید دیکھیں

ایشیا کپ سے ہٹنے کی خبریں محض افواہ: بی سی سی آئی

19 May 2025 | 7:41 PM

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے مردوں کے ایشیا کپ اور خواتین کے ایمرجنگ ٹیم ایشیا کپ سے ہٹنے کے اپنے فیصلے کے بارے میں جاری قیاس آرائیوں کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

17 May 2025 | 4:01 PM

نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.62 روپے فی لیٹر رہا۔

...مزید دیکھیں