Thursday, Jan 22 2026 | Time 18:03 Hrs(IST)
International

برازیل میں برڈ فلو سے بچاؤ کے لیے سینیٹری رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

ساؤ پالو، 19 مئی (یو این آئی) مونٹی نیگرو میں ایک تجارتی فارم کا پتہ چلنے کے بعد برڈ فلو کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے برازیل کے ریو گرانڈے ڈو سل صوبے میں سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔

ریو گرانڈے ڈو سل کے گورنر ایڈورڈو لیٹی کے جاری کردہ ایک حکم کے تحت، برڈ فلو کی جانچ کے لیے فارم کے 3-10 کلومیٹر کے دائرے میں سات سینیٹری روڈ بیریئرز لگائے جا رہے ہیں، اور گاڑیوں، خاص طور پر مال بردار ٹرکوں پر 24 گھنٹے اسپرے کیا جائے گا تاکہ انفیکشن کو دوسروں تک پھیلنے سے روکا جا سکے۔

برازیل میں، جانوروں کی صحت کی ٹیمیں برڈ فلو کے مرکز کے 10 کلومیٹر کے دائرے میں دیہی علاقوں کا معائنہ کر رہی ہیں اور خوراک اور دودھ لے جانے والی گاڑیوں کی نگرانی کر رہی ہیں۔
خاص خبریں
ڈوڈہ میں دل دہلا دینے والا سانحہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ہلاک، 11 دیگر زخمی

ڈوڈہ میں دل دہلا دینے والا سانحہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ہلاک، 11 دیگر زخمی

جموں،22جنوری(یو این آئی) ضلع ڈوڈہ کے خانی ٹاپ کے بلند و بالا پہاڑی علاقے میں جمعرات کے روز ایک ہولناک سڑک حادثے نے پوری ریاست کو سوگوار کر دیا، فوج کی ایک بُلٹ پروف گاڑی پھسل کر تقریباً 200 فٹ گہری کھائی میں گرگئی، جس کے نتیجے میں 10 بہادر فوجی اہلکار شہید جبکہ 11 شدید زخمی ہو گئے یہ افسوسناک حادثہ دوپہر کے قریب اُس وقت پیش آیا جب فوجی گاڑی بھدرواہ–چھمبہ شہاراہ پر ایک اعلیٰ چوکی کی طرف جا رہی تھی۔

...مزید دیکھیں
بجٹ اجلاس سے قبل 27 جنوری کو آل پارٹی میٹنگ بلانے کا حکومت کا فیصلہ

بجٹ اجلاس سے قبل 27 جنوری کو آل پارٹی میٹنگ بلانے کا حکومت کا فیصلہ

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو 27 جنوری کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے رہنماؤں کی ایک آل پارٹی میٹنگ طلب کریں گے یہ میٹنگ28 جنوری سے شروع ہورہے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل منعقد کی جا رہی ہے ایک باخبر ذریعے نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

...مزید دیکھیں
مودی کو پیچھے ہٹنے اور غریبوں کے متحد ہونے کا موقع ہے، منریگا بچانے کی لڑائی: راہل گاندھی

مودی کو پیچھے ہٹنے اور غریبوں کے متحد ہونے کا موقع ہے، منریگا بچانے کی لڑائی: راہل گاندھی

نئی دہلی، 22 جنوری (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مہاتما گاندھی قومی روزگار گارنٹی اسکیم (منریگا) کو ختم کرنے کے خلاف شروع ہوئی لڑائی میں وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے منصوبوں میں کامیاب نہیں ہونے دینا ہے اور منریگا کی بحالی کے لیے سب کو متحد ہونا پڑے گا مسٹر گاندھی نے تخلیقی کانگریس کے سربراہ سندیپ دکشت کے زیر اہتمام "منریگا بچاؤ مورچہ" کے کارکنوں کے قومی مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی چاہتی ہے کہ ملک میں جمہوریت، آئین اور 'ایک شخص ایک ووٹ' کا تصور ختم ہو جائے اور آزادی سے پہلے والا ہندوستان واپس لایا جائے۔

...مزید دیکھیں
سکھ مخالف فسادات: جنک پوری، وکاس پوری معاملے میں سجن کمار بری

سکھ مخالف فسادات: جنک پوری، وکاس پوری معاملے میں سجن کمار بری

نئی دہلی، 22 جنوری (یواین آئی) دہلی کی ایک عدالت نے 1984 کے سکھ مخالف فسادات کے دوران دارالحکومت کے جنک پوری اور وکاس پوری علاقوں میں تشدد بھڑکانے کے الزام میں سابق کانگریس رکن پارلیمنٹ سجن کمار کو جمعرات کو بری کر دیا خصوصی جج دگ وِنے سنگھ نے مختصر زبانی حکم سناتے ہوئے سجن کمار کو بری کیا انہوں نے کہا کہ مقدمے کا تفصیلی حکم بعد میں جاری کیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم مودی ایک شاندار شخص ہیں، ہمارے درمیان  ایک اچھا معاہدہ ہوگا: ٹرمپ

وزیراعظم مودی ایک شاندار شخص ہیں، ہمارے درمیان ایک اچھا معاہدہ ہوگا: ٹرمپ

نئی دہلی/داووس، 21 جنوری (یواین آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایک شاندار شخص قرار دیا انہوں نے اشارہ دیا کہ امریکہ اور ہندوستان کے درمیان دو طرفہ تجارتی معاہدہ ان کے ایجنڈے کا ایک اہم حصہ ہے سوئٹزرلینڈ کے داووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ’منی کنٹرول‘ سے بات کرتے ہوئے مسٹر ٹرمپ نے ہند امریکہ تجارتی تعلقات کی پیشرفت پر اعتماد کا اظہار کیا اور نئی دہلی اور واشنگٹن کے درمیان تجارتی بات چیت کی صورتحال کے بارے میں پوچھے جانے پر مثبت جواب دیا۔

...مزید دیکھیں
لینڈر پیس اور عالمی گولف لیجنڈز کی موجودگی، آئی جی پی ایل کا گولف کے فروغ کے لیے بڑا قدم

لینڈر پیس اور عالمی گولف لیجنڈز کی موجودگی، آئی جی پی ایل کا گولف کے فروغ کے لیے بڑا قدم

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی ) انڈین گولف پریمیئر لیگ نے ملک میں گولف کے مستقبل کو تابناک بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے 'گولف گروتھ انیشیٹو' (گولف کی ترقی کا منصوبہ) لانچ کر دیا ہے اس پروگرام کے لیے آئی جی پی ایل نے انڈین گولف یونین (آئی جی یو)، پروفیشنل گولفر ایسوسی ایشن آف انڈیا اور 'دی گولف فاؤنڈیشن' کے ساتھ اشتراک کیا ہے دہلی گولف کلب میں منعقدہ اس تقریب میں ٹینس کی دنیا کے عظیم کھلاڑی لینڈر پیس بھی موجود تھے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں خراب ہوا برقرار، ہلکی بارش سے مل سکتی ہے راحت

دہلی میں خراب ہوا برقرار، ہلکی بارش سے مل سکتی ہے راحت

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) جمعرات کو دھند کی موٹی چادر نے دارالحکومت کو ڈھانپ لیا، جس کی وجہ سے شہری آلودہ ہوا میں سانس لینے پر مجبور رہے صبح 8 بجے دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 312 ریکارڈ کیا گیا، جو ‘بہت خراب’ زمرے کے نچلے حصے میں آتا ہے سینٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ کے ڈیٹا اور سمیر ایپ میں دستیاب معلومات کے مطابق بدھ کے اوسط اے کیو آئی 330 کے مقابلے میں معمولی بہتر تھا۔

...مزید دیکھیں

اسرائیل کا لبنان کے خلاف ایک بار پھر جارحیت کا ارتکاب

22 Jan 2026 | 5:16 PM

بیروت، 22 جنوری (یو این آئی) اسرائیل نے لبنان کے خلاف ایک بار پھر جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔ الکفور قصبے میں کئی مقامات پر میزائل داغے گئے ہیں۔ جن میں حزب اللّٰہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
جنوبی لبنان میں یہ کارروائی حزب اللّٰہ کے ساتھ ایک سال پہلے طے کردہ جنگ بندی کے باوجود کی گئی ہے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق شام اور لبنان کی سرحد پر واقعہ چار کراسنگز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اس موقع پر یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ حزب اللّٰہ ان کراسنگز کو اسلحہ اسمگل کرنے کے لیے استعمال کرتی تھی تاہم اسکے شواہد پیش نہیں کیے گئے۔
یو این آئی۔ ع ا۔.

لینڈر پیس اور عالمی گولف لیجنڈز کی موجودگی، آئی جی پی ایل کا گولف کے فروغ کے لیے بڑا قدم

لینڈر پیس اور عالمی گولف لیجنڈز کی موجودگی، آئی جی پی ایل کا گولف کے فروغ کے لیے بڑا قدم

22 Jan 2026 | 5:59 PM

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی ) انڈین گولف پریمیئر لیگ نے ملک میں گولف کے مستقبل کو تابناک بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے 'گولف گروتھ انیشیٹو' (گولف کی ترقی کا منصوبہ) لانچ کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے لیے آئی جی پی ایل نے انڈین گولف یونین (آئی جی یو)، پروفیشنل گولفر ایسوسی ایشن آف انڈیا اور 'دی گولف فاؤنڈیشن' کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ دہلی گولف کلب میں منعقدہ اس تقریب میں ٹینس کی دنیا کے عظیم کھلاڑی لینڈر پیس بھی موجود تھے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد گولف کو روایتی میدانوں سے نکال کر براہ راست اسکولوں اور کھیلوں کے عام میدانوں تک پہنچانا ہے تاکہ ملک کے ہر کونے سے چھپے ہوئے .

سونی میکس پر 24 جنوری کو اینیمیٹڈ فلم ’مہاوتار نرسمہا‘ کا ورلڈ ٹیلی ویژن پریمیئر

22 Jan 2026 | 2:01 PM

ممبئی، 22 جنوری (یو این آئی) ہندستان اساطیری کہانیوں پر مبنی اینیمیٹڈ فلم ’مہااوتار نرسمہا‘ کا ورلڈ ٹیلی ویژن پریمیئر 24 جنوری کو سونی میکس پر ہونے جا رہا ہے۔ آئیکونک سنیما اور ثقافتی طور پر اہم کہانی سنانے کی اپنی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے، سونی میکس 24 جنوری کو رات 8 بجے ناقدین کی جانب سے سراہي گئی اس اینیمیٹڈ فلم کو پہلی بار ٹیلی ویژن پر پیش کرے گا۔ .

خلائی شعبے کا نئی مراعات کا مطالبہ

خلائی شعبے کا نئی مراعات کا مطالبہ

20 Jan 2026 | 3:49 PM

خصوصی تحریر(یو این آئی) ہندوستانی خلائی ادارے (آئی ایس پی اے)کی جانب سے مرکزی بجٹ 27-2026 کے لیے پیش کیے گئے مطالبات میں ایک جامع نیا اسپیس ایکٹ، انڈین نیشنل اسپیس پروموشن اینڈ اتھارائزیشن سینٹر (ان-اسپیس) کے لیے قانونی حیثیت، اس صنعت کے لیے انفراسٹرکچر ، آٹومیٹک روٹ کے تحت براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی حد میں اضافہ، پیداواریت سے متعلق ترغیبی اسکیم (پی ایل آئی) اور ٹیکس ہالیڈے جیسے کچھ اہم مطالبات کا ذکر کیا گیا ہے۔ .

...مزید دیکھیں