Sunday, May 17 2026 | Time 14:10 Hrs(IST)
International

ایران کو جوہری ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کا پورا حق حاصل : روسی صدر

ماسکو، 21 جون (یو این آئی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جوہری ٹیکنالوجی کو پُرامن مقاصد کیلیے استعمال کرنے کو ایران کا حق قرار دے دیا۔

روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی ٹاس کی رپورٹ کے مطابق صدر پوتن نے اسکائی نیوز عربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو سویلین جوہری پروگرام تیار کرنے اور جوہری ٹیکنالوجی کو پُرامن مقاصد کیلیے استعمال کرنے کا حق حاصل ہے۔

مسٹر پوتن نے کہا کہ تہران کو پُرامن مقاصد کیلیے جوہری ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے کا حق حاصل ہے، روس ایران کو پُرامن جوہری توانائی کی ترقی میں ضروری مدد فراہم کرنے کیلیے تیار ہے جو پہلے بھی کر چکے ہیں۔
خاص خبریں

ہندوستان اور نیدرلینڈز کے تعلقات کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا درجہ، سیمی کنڈکٹر، دفاع اور گرین انرجی پر خاص توجہ

نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی)
وزیر اعظم نریندر مودی اور ڈچ وزیر اعظم روب جیٹن نے ہفتے کے روز ہندوستان اور نیدرلینڈ کے تعلقات کو "اسٹریٹجک پارٹنرشپ" تک بڑھانے کا اعلان کیا ، جس میں عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی اور معاشی تبدیلی کے درمیان دفاع ، سیمی کنڈکٹرز ، سائبر سکیورٹی ، صاف توانائی ، پانی کے انتظام اور تجارت جیسے اہم شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں

گریٹ نکوبار پروجیکٹ پر کانگریس کا اظہار تشویش، رمیش نے راج ناتھ کو لکھا خط

نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) کانگریس نے گریٹ نکوبار پروجیکٹ کی موجودہ شکل پر قومی سلامتی کے نقطہ نظر سے نظر ثانی کی ضرورت ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ماحولیاتی نقصان اور قبائلی حقوق کی خلاف ورزی کا اندیشہ ہے۔

...مزید دیکھیں

ایران نے اپنی زیادہ تر میزائل صلاحیت برقرار رکھی ہے: ناٹو کی خفیہ ایجنسیوں کا خیال

ماسکو، 17 مئی (یو این آئی) ناٹو کی خفیہ ایجنسیوں کا خیال ہے کہ ایران نے اپنی زیادہ تر میزائل صلاحیت برقرار رکھی ہے۔

...مزید دیکھیں

عالمی عوامل اسٹاک مارکیٹ کو سمت دیں گے

ممبئی ، 17 مئی (یو این آئی) ملکی شیئر بازاروں میں گزشتہ ہفتے کی گراوٹ کے بعد سرمایہ کار آئندہ ہفتے عالمی عوامل پر توجہ مرکوز کریں گے ۔

...مزید دیکھیں

برطانوی وزیرِاعظم مستعفی ہونے کی تیاری میں : رپورٹس

ماسکو، 17 مئی (اسپوتنک/یو این آئی) برطانیہ کے وزیرِاعظم کیر اسٹارمر رضاکارانہ طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے سکتے ہیں۔

...مزید دیکھیں

سابقہ حکومت کے مقابلے میں ہم نے زیادہ فلاحی کام کیے : بھجن لال شرما

جے پور، 17 مئی (یو این آئی) راجستھان کے وزیرِاعلیٰ بھجن لال شرما نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم نریندرمودی کسانوں، مزدوروں، نوجوانوں اور خواتین کی ترقی کے لیے پُرعزم ہیں، اور ہماری حکومت نے ریاست کی ترقی کے لیے واضح روڈ میپ بنا کر پانی، بجلی اور روزگار جیسے شعبوں میں ترجیحی بنیادوں پر کام کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

دھرم شالہ، پالَمپور اور کانگڑا میں میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

دھرمشالہ، 17 مئی (یو این آئی) ہماچل پردیش کے شہروں پالم پور اور کانگڑا میں میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے اتوار کی صبح 7 بجے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا۔

...مزید دیکھیں

اورنج کیپ ٹیبل میں بی سائی سدرشن اور شبھمن گل نے پہلی اور دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا

17 May 2026 | 1:57 PM

کولکاتا، 17 مئی (یواین آئی) کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے ہفتہ کو ایڈن گارڈنز میں گجرات ٹائٹنز (جی ٹی) کی میزبانی کرتے ہوئے انہیں 29 رنز سے شکست دے دی۔ پوائنٹس ٹیبل میں آٹھویں نمبر پر موجود ٹیم نے دوسرے نمبر کی ٹیم کو ہرایا۔ میچ کے بعد انڈین پریمیئر لیگ 2026 کی پرپل کیپ فہرست میں تو کوئی بڑا بدلاؤ نہیں آیا، لیکن اورنج کیپ ٹیبل مکمل طور پر بدل گئی۔ .

ایٹلی اور پرییا ایٹلی نے بیٹی کا نام ظاہر کیا، دل چھو لینے والی پوسٹ میں ’میو‘ نام بتایا

17 May 2026 | 12:23 PM

ممبئی، 17 مئی (یواین آئی) فلمساز ایٹلی اور ان کی اہلیہ پرییا ایٹلی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنی بیٹی کا نام ظاہر کیا ہے۔ جوڑے نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی ننھی بیٹی کا نام "میو" رکھا ہے۔ .