Sunday, May 17 2026 | Time 13:40 Hrs(IST)
International

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کی ایس سی او کانفرنس کے موقع پر چینی ہم منصب سے ملاقات

بیجنگ، 16 جولائی (یو این آئی) وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے ایس سی او کانفرس کی سائیڈ لائنز پر چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات کی ہے، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور سمیت سی پیک پر بھی بات چیت کی گئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے تیانجن میں ایس سی او کانفرس کی سائیڈ لائنزپر چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات کی۔

ترجمان کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے وزیرِ خارجہ وانگ ژی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد دی اور اس موقع پر چین کی قیادت کی جانب سے دی گئی پرخلوص مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا۔
خاص خبریں

ہندوستان اور نیدرلینڈز کے تعلقات کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا درجہ، سیمی کنڈکٹر، دفاع اور گرین انرجی پر خاص توجہ

نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی)
وزیر اعظم نریندر مودی اور ڈچ وزیر اعظم روب جیٹن نے ہفتے کے روز ہندوستان اور نیدرلینڈ کے تعلقات کو "اسٹریٹجک پارٹنرشپ" تک بڑھانے کا اعلان کیا ، جس میں عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی اور معاشی تبدیلی کے درمیان دفاع ، سیمی کنڈکٹرز ، سائبر سکیورٹی ، صاف توانائی ، پانی کے انتظام اور تجارت جیسے اہم شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں

گریٹ نکوبار پروجیکٹ پر کانگریس کا اظہار تشویش، رمیش نے راج ناتھ کو لکھا خط

نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) کانگریس نے گریٹ نکوبار پروجیکٹ کی موجودہ شکل پر قومی سلامتی کے نقطہ نظر سے نظر ثانی کی ضرورت ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ماحولیاتی نقصان اور قبائلی حقوق کی خلاف ورزی کا اندیشہ ہے۔

...مزید دیکھیں

ایران نے اپنی زیادہ تر میزائل صلاحیت برقرار رکھی ہے: ناٹو کی خفیہ ایجنسیوں کا خیال

ماسکو، 17 مئی (یو این آئی) ناٹو کی خفیہ ایجنسیوں کا خیال ہے کہ ایران نے اپنی زیادہ تر میزائل صلاحیت برقرار رکھی ہے۔

...مزید دیکھیں

عالمی عوامل اسٹاک مارکیٹ کو سمت دیں گے

ممبئی ، 17 مئی (یو این آئی) ملکی شیئر بازاروں میں گزشتہ ہفتے کی گراوٹ کے بعد سرمایہ کار آئندہ ہفتے عالمی عوامل پر توجہ مرکوز کریں گے ۔

...مزید دیکھیں

برطانوی وزیرِاعظم مستعفی ہونے کی تیاری میں : رپورٹس

ماسکو، 17 مئی (اسپوتنک/یو این آئی) برطانیہ کے وزیرِاعظم کیر اسٹارمر رضاکارانہ طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے سکتے ہیں۔

...مزید دیکھیں

سابقہ حکومت کے مقابلے میں ہم نے زیادہ فلاحی کام کیے : بھجن لال شرما

جے پور، 17 مئی (یو این آئی) راجستھان کے وزیرِاعلیٰ بھجن لال شرما نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم نریندرمودی کسانوں، مزدوروں، نوجوانوں اور خواتین کی ترقی کے لیے پُرعزم ہیں، اور ہماری حکومت نے ریاست کی ترقی کے لیے واضح روڈ میپ بنا کر پانی، بجلی اور روزگار جیسے شعبوں میں ترجیحی بنیادوں پر کام کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

دھرم شالہ، پالَمپور اور کانگڑا میں میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

دھرمشالہ، 17 مئی (یو این آئی) ہماچل پردیش کے شہروں پالم پور اور کانگڑا میں میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے اتوار کی صبح 7 بجے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا۔

...مزید دیکھیں

سویتولینانے تیسری بار روم ٹائٹل جیت لیا

17 May 2026 | 1:26 PM

روم، 17 مئی (یواین آئی) ایلینا سویتولینا کو ایک اور ڈبلیو ٹی اے 1000 خطاب جیتنے کے لیے طویل انتظار کرنا پڑا، لیکن سابق عالمی نمبر 3 کھلاڑی نے ہفتہ کے روز شاندار انداز میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ انہوں نے تیسرے نمبر کی سیڈ کوکو گاف کو ایک اعلیٰ معیار کے فائنل میں 6-4، 6-7 (5)، 6-2 سے شکست دے کر اٹالین اوپن کا خطاب جیت لیا۔ یہ 2017 اور 2018 میں مسلسل دو فتوحات کے بعد روم میں سویتولینا کا تیسرا ٹائٹل ہے۔ .

ایٹلی اور پرییا ایٹلی نے بیٹی کا نام ظاہر کیا، دل چھو لینے والی پوسٹ میں ’میو‘ نام بتایا

17 May 2026 | 12:23 PM

ممبئی، 17 مئی (یواین آئی) فلمساز ایٹلی اور ان کی اہلیہ پرییا ایٹلی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنی بیٹی کا نام ظاہر کیا ہے۔ جوڑے نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی ننھی بیٹی کا نام "میو" رکھا ہے۔ .