Wednesday, Apr 15 2026 | Time 08:47 Hrs(IST)
International

فضائی آلودگی ہر سال 45 لاکھ سے زائد قبل از وقت اموات کا سبب بنتی ہے: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

جنیوا، 5 ستمبر (یو این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی ہر سال 45 لاکھ سے زیادہ قبل از وقت اموات کا سبب بنتی ہے۔

وَرلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے کہا کہ لوگوں کی سانس لینے کی ہوا کا معیار موسمیاتی تبدیلیوں سے جڑا ہوا ہے اور دونوں مسائل کو مِل کر حل کرنے کی ضرورت ہے۔

اقوامِ متحدہ کی ماحولیاتی ایجنسی ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کا مزید کہنا ہے کہ جنگلاتی آگ کی وجہ سے ہوا میں متعدد قسم کی اتنی مقدار میں آلودگی شامل ہو جاتی ہے جس سے ایک برِاعظم کی فضا کی کوالٹی متاثر ہو سکتی ہے۔
خاص خبریں
سمراٹ چودھری کی گورنر سے ملاقات، بہار میں حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا

سمراٹ چودھری کی گورنر سے ملاقات، بہار میں حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا

پٹنہ، 14 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما سمراٹ چودھری نے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے کے بعد آج شام گورنر عطا حسنین سے ملاقات کی اور اراکین اسمبلی کی حمایت کا خط سونپ کر نئی حکومت بنانے کا باضابطہ دعویٰ پیش کیا مسٹر چودھری نے بہار میں بی جے پی کے انچارج ونود تاوڑے، مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نند رائے، ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کے صدر اور مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی اور دیگر معزز رہنماؤں کے ہمراہ آج شام لوک بھون میں گورنر سے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم مودی کا 'ناری شکتی' کے نام خط، خواتین کے ریزرویشن کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم مودی کا 'ناری شکتی' کے نام خط، خواتین کے ریزرویشن کے عزم کا اعادہ

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز کہا کہ ملک بھر کی خواتین قانون ساز اداروں میں خواتین کے لیے ریزرویشن کو یقینی بنانے کے حکومتی اقدام کا خیر مقدم کر رہی ہیں انہوں نے حکمرانی میں خواتین کی نمائندگی کو مضبوط بنانے کے مقصد سے طویل عرصے سے زیر التوا اصلاحات کو نافذ کرنے کے اپنے عزم کو دہرایا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیے گئے "ناری شکتی" کے نام ایک پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ’’پورے ہندوستان میں خواتین قانون ساز اداروں میں خواتین کے لیے ریزرویشن کو یقینی بنانے کے اقدام کو سراہ رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں
ملکارجن کھڑگے کا امبیڈکر جینتی پر خراجِ عقیدت، ان کے اصولوں کی پیروی پر زور

ملکارجن کھڑگے کا امبیڈکر جینتی پر خراجِ عقیدت، ان کے اصولوں کی پیروی پر زور

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے معمارِ دستور بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کو ان کے یومِ پیدائش (جینتی) پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ان کے قائم کردہ اصولوں کو تحفظ فراہم کرنا ایک چیلنج ہے، جس کے لیے سب کو متحد اور ثابت قدم ہو کر کھڑے ہونے کی ضرورت ہے مسٹر کھڑگے نے منگل کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں کہا کہ بابا صاحب نے آئین میں سب کی آزادی اور مساوات کے جو تصورات واضح کیے ہیں، انہیں اب نئے خطرات کا سامنا ہے، جن کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔

...مزید دیکھیں
اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کردیا

اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کردیا

میڈرڈ، 14 اپریل (یو این آئی) اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کر دیا ہے وزیر اعظم جارجیا میلونی نے منگل کے روز جاری کردہ بیان میں اٹلی کے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کیا ہے اطالوی خبر رساں ایجنسی انسا کے مطابق، ویرونا میں ایک تقریب کے موقع پرذرائع ابلاغ کے ساتھ بات چیت میں میلونی نے کہا ہے کہ "موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہماری حکومت نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدے کی خودکار تجدید کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس کی خصوصی اجلاس کے وقت پر مرکز پر تنقید، 'جمہوریت کا مذاق' اڑانے کا الزام

کانگریس کی خصوصی اجلاس کے وقت پر مرکز پر تنقید، 'جمہوریت کا مذاق' اڑانے کا الزام

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے منگل کے روز پارلیمنٹ کے آئندہ خصوصی اجلاس کے وقت اور انعقاد کے طریقہ کار پر مرکز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ مناسب مشاورت یا شفافیت کے بغیر کام کر کے جمہوری اصولوں کو پامال کر رہی ہے ایک بیان میں رمیش نے کہا کہ خصوصی اجلاس 16 اپریل سے شروع ہونے والا ہے، جبکہ اس وقت تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں انتخابی مہم اپنے عروج پر ہوگی۔

...مزید دیکھیں
نوئیڈا تشدد کے بعد یوگی حکومت نے مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کیا

نوئیڈا تشدد کے بعد یوگی حکومت نے مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کیا

نوئیڈا/لکھنؤ، 14 اپریل (یو این آئی): اتر پردیش حکومت نے نوئیڈا میں مزدوروں کے پرتشدد احتجاج کے بعد عبوری اجرتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی شرحیں یکم اپریل 2026 سے نافذ کر دی ہیں سرکاری حکم نامے کے مطابق، اجرتوں کی شرح کو تین زمروں یعنی گوتم بدھ نگر (نوئیڈا)-غازی آباد، میونسپل کارپوریشن کے علاقوں اور دیگر اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹی ایم سی کے ڈیریک او برائن کا خصوصی اجلاس پر مرکز پر 'پارلیمنٹ کا مذاق اڑانے' کا الزام

ٹی ایم سی کے ڈیریک او برائن کا خصوصی اجلاس پر مرکز پر 'پارلیمنٹ کا مذاق اڑانے' کا الزام

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) ترنمول کانگریس کے رہنما ڈیریک او برائن نے منگل کے روز مرکز پر شدید حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ آئندہ خصوصی اجلاس سے قبل پارلیمانی روایات کو پامال کر رہا ہے، کیونکہ ارکانِ پارلیمنٹ کے ساتھ اہم قانون سازی کی تجاویز کی تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں، او برائن نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا، "نریندر اور امت پارلیمنٹ کا مذاق اڑانا جاری رکھے ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں

آئی پی ایل 2026: چنئی کا کولکتہ کو 193 رنز کا ہدف، پاور پلے کے بعد کے کے آر کے بالرز کی شاندار واپسی

14 Apr 2026 | 9:44 PM

چنئی، 14 اپریل ( یو این آئی)چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں چنئی سپر کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 192 رنز بنائے ہیں۔ اگرچہ چنئی نے آغاز انتہائی جارحانہ کیا تھا، لیکن کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بالرز نے آخری اوورز میں بہترین واپسی کر کے چنئی کو ایک بہت بڑے اسکور سے روک دیا۔.