Wednesday, Nov 12 2025 | Time 19:59 Hrs(IST)
International

سری لنکا پولیس نے گزشتہ نو ماہ میں زیر التوا وارنٹ والے 76,000 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا

کولمبو، 6 اکتوبر (یو این آئی) سری لنکا کی پولیس نے جنوری سے ستمبر کے آخر تک تقریباً 76,000 افراد کو ان کے خلاف جاری کیے گئے وارنٹ کی تعمیل میں ناکامی پر گرفتار کیا۔

مقامی میڈیا نے پیر کو یہ اطلاع دی۔

رپورٹ میں پولیس ترجمان ایف یو ووٹلر کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ گرفتاریاں جرائم اور منشیات کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے ملک گیر قدم کے حصے کے طور پر کی گئی ہیں۔
خاص خبریں
بھوٹان سے واپس آتے ہی مودی نے اسپتال میں دہلی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

بھوٹان سے واپس آتے ہی مودی نے اسپتال میں دہلی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

نئی دہلی، 12 نومبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوٹان کے اپنے دورے سے واپسی پر بدھ کو یہاں لوک نائک جے پرکاش اسپتال کا دورہ کیا اور دہلی دھماکے میں زخمی ہونے والے لوگوں سے ملاقات کی مسٹر مودی دھماکے کے ایک دن بعد منگل کو بھوٹان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوئے تھے اور آج دوپہر واپسی پر وہ زخمیوں سے ملنے ایئرپورٹ سے سیدھے اسپتال گئے ڈاکٹروں اور اہلکاروں نے انہیں علاج سے متعلق معلومات فراہم کیں۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی اور بھوٹان کے راجہ نے توانائی اور تجارتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا

وزیر اعظم مودی اور بھوٹان کے راجہ نے توانائی اور تجارتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا

تھمپو، 12 نومبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو بھوٹان کے کنگ چہارم ڈروک گیلپو جگمے سنگے وانگچک کے ساتھ توانائی، تجارت، ٹیکنالوجی اور کنیکٹیویٹی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
دہلی دھماکہ کیس میں اب تک 15 گرفتار، تین حراست میں

دہلی دھماکہ کیس میں اب تک 15 گرفتار، تین حراست میں

نئی دہلی، 12 نومبر ( یو این آئی )دہلی میں ہونے والے دھماکے کے سلسلے میں، جو مبینہ طور پر جیشِ محمد کے لیے کام کرنے والے ایک "ڈاکٹر دہشت گرد ماڈیول" سے منسلک بتایا جا رہا ہے، اب تک 15 افراد کو گرفتار اور تین کو حراست میں لیا گیا ہے یہ گرفتاریاں جموں و کشمیر پولیس نے کی ہیں اور اب تک کل 56 ڈاکٹروں سے پوچھ گچھ ہو چکی ہے اس ماڈیول پر پیر کی شام 6 بج کر 52 منٹ پر لال قلعے میں ہونے والے دھماکے کا الزام ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان، امریکہ اور جاپان کے ساتھ  مالابار 2025 میں آسٹریلیا بھی شامل ہوا

ہندوستان، امریکہ اور جاپان کے ساتھ مالابار 2025 میں آسٹریلیا بھی شامل ہوا

نئی دہلی، 12 نومبر (یواین آئی) ہندوستان، جاپان اور امریکہ کے ساتھ مالابار مشق میں آسٹریلیا بھی شامل ہوگیا ہے یہ ایک بڑی بحری مشق ہے جو ہند بحرالکاہل کے خطے میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک تعاون کی عکاسی کرتی ہے اس مشق کو علاقائی شراکت داروں کے درمیان باہمی تعاون کو بڑھانے اور سمندری ڈومین میں اجتماعی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے سرکاری ذرائع نے کہا، "مالابار مشق آسٹریلیا اور ہمارے ساتھی ممالک کو مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے، اجتماعی صلاحیتوں کو ہم آہنگ کرنے اور عالمی رابطوں میں پائے جانے والے خلاء کو دور کرکے ہند-بحرالکاہل کی سلامتی کو مضبوط کرنے کے قابل بناتی ہے۔

...مزید دیکھیں
کولگام میں جماعت اسلامی سے وابستہ ارکان کے گھروں پر چھاپے: پولیس

کولگام میں جماعت اسلامی سے وابستہ ارکان کے گھروں پر چھاپے: پولیس

سری نگر،12 نومبر (یو این آئی) جموں وکشمیر پولیس نے بدھ کی صبح جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں 2 سو سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے۔

...مزید دیکھیں
ساہتیہ اکادمی : 'بال ساہتیہ پرسکار 2025 ' تقریب کا انعقاد 14 نومبر کو

ساہتیہ اکادمی : 'بال ساہتیہ پرسکار 2025 ' تقریب کا انعقاد 14 نومبر کو

نئی دہلی، 12 نومبر(یو این آئی) بچوں کے ادب کی صنف میں ساہتیہ اکادمی کا سالانہ ایوارڈ ' بال ساہتیہ پرسکار 2025 'کی تقریب 14 نومبر کو یہاں منعقد ہوگی یہ انعامات اکادمی کے صدر مادھو کوشک پیش کریں گے۔

...مزید دیکھیں
جامعہ کی پروفیسر ندا جمیل کو’ایپی جینٹک تھیراپیوٹکس فار ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر‘پر تحقیق کیلئے آئی سی ایم آر کاموقر گرانٹ

جامعہ کی پروفیسر ندا جمیل کو’ایپی جینٹک تھیراپیوٹکس فار ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر‘پر تحقیق کیلئے آئی سی ایم آر کاموقر گرانٹ

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈپارٹمنٹ آف بایو سائنس،جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پروفیسر ندا جمیل خان کو انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) نے تقریباً ترپن لاکھ کی موقر تحقیقی گرانٹ منظور کی ہے پروفیسر صائمہ سعید افسر اعلی،تعلقات عامہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی جاری کردہ ریلیز کے مطابق یہ انتہائی مقابلہ جاتی تحقیقی گرانٹ کینسر بایولوجی اورمولکولر جینٹکس کے میدان میں پروفیسر خان کی غیر معمولی خدمات کو اجاگر کرتاہے اور ایپی جینیٹک تھیوراپیٹکس فار ٹرپل۔

...مزید دیکھیں
جامعہ کی پروفیسر ندا جمیل کو’ایپی جینٹک تھیراپیوٹکس فار ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر‘پر تحقیق کیلئے آئی سی ایم آر کاموقر گرانٹ

جامعہ کی پروفیسر ندا جمیل کو’ایپی جینٹک تھیراپیوٹکس فار ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر‘پر تحقیق کیلئے آئی سی ایم آر کاموقر گرانٹ

12 Nov 2025 | 7:58 PM

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈپارٹمنٹ آف بایو سائنس،جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پروفیسر ندا جمیل خان کو انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) نے تقریباً ترپن لاکھ کی موقر تحقیقی گرانٹ منظور کی ہے۔پروفیسر صائمہ سعید افسر اعلی،تعلقات عامہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی جاری کردہ ریلیز کے مطابق یہ انتہائی مقابلہ جاتی تحقیقی گرانٹ کینسر بایولوجی اورمولکولر جینٹکس کے میدان میں پروفیسر خان کی غیر معمولی خدمات کو اجاگر کرتاہے اور ایپی جینیٹک تھیوراپیٹکس فار ٹرپل۔نیگیٹو بریسٹ کینسر(ٹی این بی سی) کے میدان میں اہم تحقیقی کو مدد دے گا۔ ہندوستان میں بایو میڈیکل ریسرچ کے میدان میں آئی سی.

راجہ وڈنگ کو 10 دن میں گرفتار کرنے کا حکم

12 Nov 2025 | 7:48 PM

چنڈی گڑھ، 12 نومبر (یو این آئی) شیڈول کاسٹ کمیشن نے پنجاب پولیس کو سابق مرکزی وزیر داخلہ بوٹا سنگھ کے خلاف مبینہ طور پر ذات پات پر مبنی تبصرہ کرنے کے الزام میں ریاستی کانگریس صدر امریندر سنگھ راجہ وڈنگ کو دس دنوں کے اندر گرفتار کرنے کی ہدایت دی ہے۔ کمیشن کے حکم سے پنجاب میں سیاسی کشیدگی مزید گہرا ہو گئی ہے۔.