Wednesday, Nov 12 2025 | Time 19:48 Hrs(IST)
International

یرغمالیوں کی واپسی کے بعد حماس کو تباہ کردینا چاہیے: اسرائیلی وزیرخزانہ

تل ابیب، 9 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیلی وزیرخزانہ بیزلیل سموٹریچ نے کہا ہےکہ غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے بعد حماس کو تباہ کردینا چاہیے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرخزانہ نے کہا کہ یرغمالیوں کی واپسی کے فوراً بعد اسرائیل کی ریاست حماس کے حقیقی خاتمے اور غزہ کے حقیقی تخفیف اسلحہ کے لیے اپنی پوری طاقت کے ساتھ کوششیں جاری رکھے گی تاکہ یہ اسرائیل کے لیے مزید خطرہ نہ رہے۔

بیزلیل سموٹریچ نے کہا کہ غزہ جنگ کےخاتمےکے لیےحماس سے جنگ بندی کےحق میں ووٹ نہیں دوں گا۔
خاص خبریں
بھوٹان سے واپس آتے ہی مودی نے اسپتال میں دہلی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

بھوٹان سے واپس آتے ہی مودی نے اسپتال میں دہلی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

نئی دہلی، 12 نومبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوٹان کے اپنے دورے سے واپسی پر بدھ کو یہاں لوک نائک جے پرکاش اسپتال کا دورہ کیا اور دہلی دھماکے میں زخمی ہونے والے لوگوں سے ملاقات کی مسٹر مودی دھماکے کے ایک دن بعد منگل کو بھوٹان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوئے تھے اور آج دوپہر واپسی پر وہ زخمیوں سے ملنے ایئرپورٹ سے سیدھے اسپتال گئے ڈاکٹروں اور اہلکاروں نے انہیں علاج سے متعلق معلومات فراہم کیں۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی اور بھوٹان کے راجہ نے توانائی اور تجارتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا

وزیر اعظم مودی اور بھوٹان کے راجہ نے توانائی اور تجارتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا

تھمپو، 12 نومبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو بھوٹان کے کنگ چہارم ڈروک گیلپو جگمے سنگے وانگچک کے ساتھ توانائی، تجارت، ٹیکنالوجی اور کنیکٹیویٹی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
دہلی دھماکہ کیس میں اب تک 15 گرفتار، تین حراست میں

دہلی دھماکہ کیس میں اب تک 15 گرفتار، تین حراست میں

نئی دہلی، 12 نومبر ( یو این آئی )دہلی میں ہونے والے دھماکے کے سلسلے میں، جو مبینہ طور پر جیشِ محمد کے لیے کام کرنے والے ایک "ڈاکٹر دہشت گرد ماڈیول" سے منسلک بتایا جا رہا ہے، اب تک 15 افراد کو گرفتار اور تین کو حراست میں لیا گیا ہے یہ گرفتاریاں جموں و کشمیر پولیس نے کی ہیں اور اب تک کل 56 ڈاکٹروں سے پوچھ گچھ ہو چکی ہے اس ماڈیول پر پیر کی شام 6 بج کر 52 منٹ پر لال قلعے میں ہونے والے دھماکے کا الزام ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان، امریکہ اور جاپان کے ساتھ  مالابار 2025 میں آسٹریلیا بھی شامل ہوا

ہندوستان، امریکہ اور جاپان کے ساتھ مالابار 2025 میں آسٹریلیا بھی شامل ہوا

نئی دہلی، 12 نومبر (یواین آئی) ہندوستان، جاپان اور امریکہ کے ساتھ مالابار مشق میں آسٹریلیا بھی شامل ہوگیا ہے یہ ایک بڑی بحری مشق ہے جو ہند بحرالکاہل کے خطے میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک تعاون کی عکاسی کرتی ہے اس مشق کو علاقائی شراکت داروں کے درمیان باہمی تعاون کو بڑھانے اور سمندری ڈومین میں اجتماعی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے سرکاری ذرائع نے کہا، "مالابار مشق آسٹریلیا اور ہمارے ساتھی ممالک کو مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے، اجتماعی صلاحیتوں کو ہم آہنگ کرنے اور عالمی رابطوں میں پائے جانے والے خلاء کو دور کرکے ہند-بحرالکاہل کی سلامتی کو مضبوط کرنے کے قابل بناتی ہے۔

...مزید دیکھیں
کولگام میں جماعت اسلامی سے وابستہ ارکان کے گھروں پر چھاپے: پولیس

کولگام میں جماعت اسلامی سے وابستہ ارکان کے گھروں پر چھاپے: پولیس

سری نگر،12 نومبر (یو این آئی) جموں وکشمیر پولیس نے بدھ کی صبح جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں 2 سو سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے۔

...مزید دیکھیں
وادی بھر میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، سینکڑوں مقامات پر بیک وقت چھاپے، متعدد افراد گرفتار، قابلِ اعتراض مواد ضبط

وادی بھر میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، سینکڑوں مقامات پر بیک وقت چھاپے، متعدد افراد گرفتار، قابلِ اعتراض مواد ضبط

سری نگر،12نومبر(یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس نے وادی کے تقریباً تمام اضلاع میں ایک بڑے اور مربوط آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم جماعتِ اسلامی کے خلاف منظم کارروائی انجام دی۔

...مزید دیکھیں
اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا سلسلہ جاری

اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا سلسلہ جاری

ممبئی، 12 نومبر (یو این آئی) بیرون ملک سے ملنے والے مثبت اشاروں اور امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کی امید میں بدھ کو مقامی اسٹاک مارکیٹوں میں ابتدائی تجارت میں اضافہ دیکھا گیا اور ہی بی ایس ای کا سینسیکس 500 پوائنٹس سے زیادہ اچھل گیا۔

...مزید دیکھیں

دفاعی شعبے میں ٹیکنالوجی کو مضبوط بنانے کے لیے اسٹارٹ اپ اور اختراع کاروں کے ساتھ گہرا تعاون ضروری ہے: سیکریٹری دفاعی پیداوار

12 Nov 2025 | 7:44 PM

نئی دہلی، 12 نومبر (یواین آئی) وزارت دفاع میں سکریٹری (دفاعی پیداوار) سنجیو کمار نے ملک کی ٹیکنالوجی کی بنیاد کو مضبوط بنانے اور دفاعی شعبے میں خود انحصاری کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے اسٹارٹ اپس اور اختراع کاروں کے ساتھ گہرے تعاون پر زور دیا ہے۔ بدھ کو یہاں منوہر پاریکر انسٹی ٹیوٹ فار ڈیفنس اسٹڈیز اینڈ اینالائزز کے زیر اہتمام دہلی ڈیفنس ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کمار نے نئے شعبوں کو آگے بڑھانے اور دفاعی نظام کی تکنیکی بنیاد کو مضبوط کرنے کے لیے نوجوان کاروباریوں اور اختراع کاروں کے ساتھ کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ .

مین پوری:ایس ٹی ایف نے 197 کچھوے برآمد کیے

12 Nov 2025 | 7:40 PM

مین پوری:12 نومبر (یواین آئی)اتر پردیش کے ضلع مین پوری کے کِشنی علاقے میں پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے بین الریاستی سطح پر ممنوعہ نسل کے کچھوؤں کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ کے ایک رکن کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 197 زندہ کچھوے اور ایک کار برآمد کی ہے۔ .