Wednesday, Dec 10 2025 | Time 20:37 Hrs(IST)
International

ابو ظبی بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلانے والا مشرقِ وسطیٰ کا پہلا شہر بن گیا

ابو ظبی بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلانے والا مشرقِ وسطیٰ کا پہلا شہر بن گیا

ابوظبی، 14 نومبر (یو این آئی) ابوظبی میں تیار شدہ ہیلی طیارے کی پہلی کامیاب پرواز مکمل کرلی گئی ہیلی 250 کلو وزن 700 کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ابو ظبی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ طیارہ ’ ڈیلیوری‘ کیلئے استعمال ہوگا، طیارے کا جدید ہائبرڈ انجن، بجلی اور ایندھن سے اڑان بھرنے میں مدد دے گا جب کہ طیارہ مکمل طور پر ابوظبی میں تیار کیا گیا ہے اس کے علاوہ بغیر ڈرائیور گاڑیاں اب ابوظبی میں چلنے کو تیار ہیں جن کی باقاعدہ تجارتی سروس کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
ابوظبی بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلنے والا مشرق وسطیٰ کا پہلا شہر بن گیا ہے، یہاں چین کی 2مختلف کمپنیاں ’ ڈرائیور لیس ‘ گاڑیاں چلائیں گی۔
یو این آئی۔ ع ا۔

خاص خبریں
منی پور میں صدر مرمو کے دورے سے قبل سکیورٹی فورسز کاسرچ آپریشن

منی پور میں صدر مرمو کے دورے سے قبل سکیورٹی فورسز کاسرچ آپریشن

امپھال، 10 دسمبر (یو این آئی ) صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کے 11 اور 12 دسمبر کو منی پور کے مجوزہ دورے سے قبل سکیورٹی فورسز نے حساس اضلاع میں سرچ آپریشن تیز کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی نے آسام تحریک کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم مودی نے آسام تحریک کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز یوم شہداء کے موقع پر آسام تحریک کے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور آسام کی ثقافت کو مضبوط کرنے اور ریاست کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کے بنیادی مقاصد کی تکمیل کے لیے مرکزی حکومت کے عزم کو دہرایا۔

...مزید دیکھیں
بہار حکومت سبھی طبقات کی ترقی و بہبود کے لیے پُرعزم: نتیش کمار

بہار حکومت سبھی طبقات کی ترقی و بہبود کے لیے پُرعزم: نتیش کمار

پٹنہ، 10 دسمبر (یو این آئی ) بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار نے بدھ کے روز انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ریاستی حکومت سماج کے سبھی طبقات کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔

...مزید دیکھیں
اسپائس جیٹ نے 100 اضافی پروازوں کا اعلان کیا

اسپائس جیٹ نے 100 اضافی پروازوں کا اعلان کیا

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) انڈیگو کے بحران کے درمیان کفایتی ایئر لائن کمپنی اسپائس جیٹ نے موسم سرما کے شیڈول کے دوران روزانہ 100 اضافی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم مودی نے راجہ جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

وزیراعظم مودی نے راجہ جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز سی راج گوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں بیسویں صدی کے ’’تیز ترین ذہن‘‘ رکھنے والے رہنماؤں میں شمار کیا۔

...مزید دیکھیں
ابتدائی کاروبار میں شیئر بازار میں تیزی

ابتدائی کاروبار میں شیئر بازار میں تیزی

ممبئی، 10 دسمبر (یو این آئی ) بدھ کو گھریلو شیئر بازاروں میں ابتدائی کاروبار کے دوران تیزی دیکھنے میں آئی۔

...مزید دیکھیں
جموں میں خاتون سمیت 3 منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

جموں میں خاتون سمیت 3 منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

جموں، 10 دسمبر (یو این آئی) منشیات کے خلاف جاری کریک ڈائون میں جموں پولیس نے ایک خاتون سمیت تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ہیروئن جیسا مواد اور دو تیز دھار والے ہتھیار بر آمد کئے۔

...مزید دیکھیں