
نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) حکومت نے نجی شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ (ای پی ایف) کے لازمی دائرے کی خاطر تنخواہ کی حد 15 ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کر دی ہےوزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کے روز یہاں منعقدہ مرکزی کابینہ کے میٹنگ میں اس سے متعلق تجویز کو منظوری دی گئی یہ نظام 17 ستمبر 2026ء کو وشوکرما جینتی کے دن سے نافذ العمل ہوگا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،16 ستمبر (یو این آئی) 2,000 روپے سے زائد کے یو پی آئی لین دین پر فیس عائد کیے جانے کے کسی بھی نظام کو لے کر تاجروں میں تشویش بڑھ رہی ہے صدر بازار باری مارکیٹ ٹریڈز ایسوسی ایشن کے صدر مسٹر پرمجیت سنگھ پما نے کہا کہ یو پی آئی آج ملک کے کروڑوں تاجروں اور گاہکوں کے لیے ادائیگی کا آسان، تیز اور سہولت بخش ذریعہ بن چکا ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو یہاں یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کا افتتاح کریں گے اور ایک اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ امریکہ ہندوستان پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کی تیاری کرنے کے ساتھ ہی ہندوستانی تارکین وطن کے خلاف سخت اقدامات کر رہا ہے لیکن مودی حکومت نے امریکی دباؤ میں یوپی آئی پر صفر ایم ڈی آر التزام ختم کر کے فیس لگانے کا راستہ کھول دیا ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) فوجی سربراہ جنرل دھیرج سیٹھ بدھ سے روس کے تین روزہ سرکاری دورے پر رہیں گے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس. جے شنکر بدھ سے بھوٹان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر رہیں گے۔
...مزید دیکھیں پنچکولہ، 16 ستمبر (یو این آئی) ہریانہ اور پنجاب میں بدھ اور جمعرات کو بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔
...مزید دیکھیں