Wednesday, Dec 10 2025 | Time 19:14 Hrs(IST)
International

کویتی شاپنگ مالز میں مجرموں کو پکڑنے والے اسمارٹ کیمرے نصب

کویت سٹی، 18 نومبر (یو این آئی) کویت نے شاپنگ مالز میں مطلوبہ ملزمان کو فوری طور پر پکڑنے کے لیے اسمارٹ کیمرے نصب کردیے۔

پبلک سیفٹی کو بڑھانے اور قانون کے نفاذ کو مضبوط کرنے کے لیے کویت کی وزارت داخلہ نے شاپنگ مالز اور کمرشل کمپلیکسز میں ایڈوانس اسمارٹ کیمرے نصب کر دیے ہیں، جو مطلوبہ افراد کو فوری طور پر پہچاننے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔

یہ جدید ترین کیمرے ایک ایسے وسیع ڈیٹا بیس سے منسلک ہیں جس کی مدد سے سیکیورٹی عملہ مشتبہ افراد کو فوری طور پر پہچان لیتا ہے، اور انھیں بغیر کسی تاخیر کے پکڑ لیتا ہے، اور اس بات کو بھی یقینی بناتا ہے کہ پکڑے گئے افراد بر وقت متعلقہ حکام کے حوالے کیے جا سکیں۔
خاص خبریں
منی پور میں صدر مرمو کے دورے سے قبل سکیورٹی فورسز کاسرچ آپریشن

منی پور میں صدر مرمو کے دورے سے قبل سکیورٹی فورسز کاسرچ آپریشن

امپھال، 10 دسمبر (یو این آئی ) صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کے 11 اور 12 دسمبر کو منی پور کے مجوزہ دورے سے قبل سکیورٹی فورسز نے حساس اضلاع میں سرچ آپریشن تیز کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی نے آسام تحریک کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم مودی نے آسام تحریک کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز یوم شہداء کے موقع پر آسام تحریک کے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور آسام کی ثقافت کو مضبوط کرنے اور ریاست کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کے بنیادی مقاصد کی تکمیل کے لیے مرکزی حکومت کے عزم کو دہرایا۔

...مزید دیکھیں
بہار حکومت سبھی طبقات کی ترقی و بہبود کے لیے پُرعزم: نتیش کمار

بہار حکومت سبھی طبقات کی ترقی و بہبود کے لیے پُرعزم: نتیش کمار

پٹنہ، 10 دسمبر (یو این آئی ) بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار نے بدھ کے روز انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ریاستی حکومت سماج کے سبھی طبقات کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔

...مزید دیکھیں
اسپائس جیٹ نے 100 اضافی پروازوں کا اعلان کیا

اسپائس جیٹ نے 100 اضافی پروازوں کا اعلان کیا

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) انڈیگو کے بحران کے درمیان کفایتی ایئر لائن کمپنی اسپائس جیٹ نے موسم سرما کے شیڈول کے دوران روزانہ 100 اضافی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم مودی نے راجہ جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

وزیراعظم مودی نے راجہ جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز سی راج گوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں بیسویں صدی کے ’’تیز ترین ذہن‘‘ رکھنے والے رہنماؤں میں شمار کیا۔

...مزید دیکھیں
ابتدائی کاروبار میں شیئر بازار میں تیزی

ابتدائی کاروبار میں شیئر بازار میں تیزی

ممبئی، 10 دسمبر (یو این آئی ) بدھ کو گھریلو شیئر بازاروں میں ابتدائی کاروبار کے دوران تیزی دیکھنے میں آئی۔

...مزید دیکھیں
جموں میں خاتون سمیت 3 منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

جموں میں خاتون سمیت 3 منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

جموں، 10 دسمبر (یو این آئی) منشیات کے خلاف جاری کریک ڈائون میں جموں پولیس نے ایک خاتون سمیت تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ہیروئن جیسا مواد اور دو تیز دھار والے ہتھیار بر آمد کئے۔

...مزید دیکھیں

'وندے ماترم' پر راجیہ سبھا میں دوسرے دن کی بحث: حکمراں جماعت پر تاریخی حقائق کو توڑ مروڑکر پیش کرنے کا الزام

10 Dec 2025 | 7:05 PM

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) راجیہ سبھا میں اپوزیشن نے بدھ کے روز قومی گیت'وندے ماترم' کے 150 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ بحث کے دوسرے دن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگایا کہ وہ اس بحث کے ذریعے تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کرکے سیاست کر رہی ہے جبکہ حکمراں جماعت کے ارکان نے کہا کہ مجاہدین آزادی کو تحریک دینے والے اس گیت کو قومی گیت کے طور پر اپناتے وقت کانگریس نے 'خوشامد پسندی کی سیاست' کے تحت اس کے کئی بند چھوڑ دئے تھے۔.

پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم نے چوتھے ٹی 20 کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش ویمنزکو ہرایا

10 Dec 2025 | 5:52 PM

کاکسز بازار،10 دسمبر(یو این آئی ) پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم نے چوتھے ٹی 20 میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان بنگلہ دیش انڈر 19 کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کر دی۔ پی سی بی کے مطابق بدھ کو کاکسز بازار اکیڈمی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ .

یوپی:ماگھ میلہ-2026 کی تیاریاں تقریباً مکمل

10 Dec 2025 | 7:06 PM

لکھنؤ:10 دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں ماگھ میلے کی تیاریاں تقریباً مکمل ہو چکی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق پریاگ راج میں 12 سے 15 کروڑ عقیدت مند سنگم پر ’پوتر اشنان‘ کریں گے، جن میں 'کلپ واسی' (ماگھ میلے کے خصوصی عقیدت مند) بھی شامل ہوں گے۔.