Saturday, Mar 14 2026 | Time 13:17 Hrs(IST)
International

بنگلہ دیش میں انتخابی مہم کا وقت ختم

ڈھاکہ، 10 فروری (یو این آئی) بنگلہ دیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم ہو گیا ہے۔

بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق اب کوئی سیاسی جماعت یا امیدوار انتخابی سرگرمی نہیں کرسکیں گے۔

12 فروری کو پولنگ صبح ساڑھے 7 بجے سے شام ساڑھے 4 بجے تک جاری رہے گی۔
خاص خبریں

امریکی فوج نے جزیرہ خارک پر ایران کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی: ٹرمپ

واشنگٹن، 14 مارچ (یو این آئی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعہ کو کہا کہ امریکی فوج نے ایران کے جزیرہ خارک پر واقع فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

...مزید دیکھیں

وزیر اعظم نریندر مودی کی کولکتہ ریلی براہ راست نشر ہوگی

لکھنؤ ، 14 مارچ (یو این آئی) کولکتہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ہونے والی ایک بڑی ریلی ہفتہ کو براہ راست نشر کی جائے گی اور اسے اتر پردیش کے شہروں لکھنؤ ، وارانسی اور نوئیڈا میں بنگالی برادری کے ارکان دیکھیں گے اور سنیں گے ۔

...مزید دیکھیں

حکومت کسانوں سے کیا گیا وعدہ نبھانا نہیں چاہتی : راہل

نئی دہلی، 14 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے کسانوں سے فصل کی لاگت کے ساتھ مزید 50 فیصد دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن اس سمت میں کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ مودی حکومت وعدہ نبھانا نہیں چاہتی ہے۔

...مزید دیکھیں

سماج وادی پارٹی آسام میں الیکشن لڑنے کے لیے تیار

لکھنؤ، 14 مارچ (یو این آئی) سماجوادی پارٹی اتر پردیش کی سیاست میں مضبوط گرفت بنانے کے بعد اب اپنے دائرۂ اثر کو بڑھاتے ہوئے شمال مشرقی ہندستان میں بھی سرگرم ہونے کی تیاری کر رہی ہے۔

...مزید دیکھیں

دھرم شالہ میں نائب صدر کے دورے سے قبل پیرا گلائیڈنگ اور ڈرون اڑانے پر پابندی

دھرم شالہ، 14 مارچ (یو این آئی) نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کے ہفتہ کو دھرم شالہ سب ڈویژن کے دورے سے قبل انتظامیہ نے سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کانگڑا ضلع کے کئی حصوں میں پیرا گلائیڈنگ، ہوائی کھیلوں اور ڈرون چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے کوکراجھار کو 4500 کروڑ روپے کی سوغات دی، دراندازی کے معاملے پر کانگریس کو نشانہ بنایا

مودی نے کوکراجھار کو 4500 کروڑ روپے کی سوغات دی، دراندازی کے معاملے پر کانگریس کو نشانہ بنایا

گواہاٹی، 13 مارچ (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز آسام کے کوکراجھار میں ترقی کی نئی لہر کا آغاز کرتے ہوئے 4500 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا خراب موسم کی وجہ سے کوکراجھار نہ پہنچ پانے پر وزیراعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عوام سے خطاب کیا۔

...مزید دیکھیں
ایرانی صدر سے وزیر اعظم مودی کی گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارت کاری پر زور

ایرانی صدر سے وزیر اعظم مودی کی گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارت کاری پر زور

نئی دہلی، 13 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور خطے کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا وزیر اعظم نے امن اور استحکام کے لیے ہندوستان کے عزم کا اعادہ کیا اور تنازعہ ختم کرنے لیے بات چیت اور سفارت کاری پر زور دیا انہوں نے کشیدگی میں اضافے اور شہریوں کی جانوں کے ضیاع کے ساتھ ساتھ شہری بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان پر گہری تشویش ظاہر کی۔

...مزید دیکھیں

امریکی فوج نے جزیرہ خارک پر ایران کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی: ٹرمپ

14 Mar 2026 | 12:41 PM

واشنگٹن، 14 مارچ (یو این آئی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعہ کو کہا کہ امریکی فوج نے ایران کے جزیرہ خارک پر واقع فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ یہ جزیرہ ایران کے اہم تیل برآمدی مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے اور ملک کی زیادہ تر خام تیل کی برآمدات یہیں سے سنبھالی جاتی ہیں۔ مسٹر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا کہ انہوں نے جزیرہ خارک کی آئل ریفائنریوں کو نشانہ نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اگرچہ ایران یا کوئی دوسرا فریق آبنائے ہرمز سے جہازوں کی محفوظ اور آزادانہ نقل و حرکت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ اپنا فیصلہ بدل سکتے ہیں۔ ماہرین کے حوالے سے ایک میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جزیرہ.

مغربی ایشیا بحران: ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس نے پروازوں کی تعداد 80 تک بڑھا دی

14 Mar 2026 | 1:05 PM

نئی دہلی، 14 مارچ (یو این آئی) ایئر انڈیا اور اس کی ذیلی کمپنی ایئر انڈیا ایکسپریس نے دو مزید پروازوں کا اضافہ کیا ہے، جس کے بعد مغربی ایشیا کے خطے میں ابھرتی ہوئی صورتحال کے درمیان رابطے کو برقرار رکھنے کے لیے ہفتہ کے روز شیڈیولڈ اور غیرشیڈیولڈ پروازوں کی مجموعی تعداد 80 ہو گئی ہے۔.

ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز کی فلم ’رفتار‘ 24 جولائی کو ہوگی ریلیز

14 Mar 2026 | 12:43 PM

ممبئی، 14 مارچ (یو این آئی) ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز کی فلم ’رفتار‘ 24 جولائی کو ریلیز ہوگی۔ تعلیم کے شعبے میں پھیلے کمپٹیشن پر مبنی 'رفتار' آرزو، محبت اور لالچ کی ایک دلچسپ کہانی ہے۔ آدتیہ نمبالکر کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم کو 'کانپا فلم' کے بینر تلے پتر لیکھا نے پروڈیوس کیا ہے۔ .