نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو برکس سے اپیل کی کہ وہ بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی کشیدگی، معاشی غیر یقینی اور اسٹریٹجک رقابتوں سے دوچار دنیا کا مقابلہ زیادہ تعاون، جامع ترقی اور انسانیت کے لیے نئے عزم کے ساتھ کرے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو یہاں 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارت کی سفارتی سرگرمیوں میں تیزی لاتے ہوئے مصر، قازقستان، فلپائن اور انڈونیشیا کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اتوار کو کہا کہ برکس کے رکن ممالک کے درمیان باہمی تجارت 1.2 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
...مزید دیکھیں جینت رائے چودھری
نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) نئی دہلی میں برکس سربراہی اجلاس اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، اسی دوران اتوار کو آبنائے ہرمز میں ایک بحری جہاز کو کسی شے سے نشانہ بنائے جانے کی تشویشناک خبر سامنے آئی۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 13 ستمبر (یواین آئی) ہندوستان اور ویتنام نے بحری اور دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 13 ستمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو یہاں 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر یوگنڈا کی نائب صدر جیسیکا روز ایپیلی الُوپو سے ملاقات کی۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان 15 سے 18 ستمبر تک گاندھی نگر میں عالمی سرکلر اکانومی فورم (ڈبلیو سی ای ایف) 2026 کی میزبانی کرے گا، جس میں 65 سے زائد ممالک کے 2,000 سے زیادہ مندوبین شرکت کریں گے۔
...مزید دیکھیں