نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) ہندستان اور جاپان نے آزاد، کھلے اور قوانین پر مبنی ہند بحر الکاہل خطے کی پرزور وکالت کرتے ہوئے اسے فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کولمبیا کے بوکارامانگامیں منعقدہ 56 ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ 2026 میں طلائی تمغہ جیتنے والے ہندستانی وفد کے طلبہ کنشک جین، ردھیش اننت بنڈالے، رشت گرگ، شریشٹھ سوریا اور سورِت جوشی کو مبارکباد دی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے مدرسوں میں اپنی تقرری کو منظوری دینے کا مطالبہ کرنے والے 350 اساتذہ اور دیگر اسٹاف کی عرضی پیر کو مسترد کر دی مغربی بنگال مدرسہ سروس کمیشن ایکٹ 2008 کو کلکتہ ہائی کورٹ کی سنگل جج بنچ نے غیر آئینی قرار دیا تھا، جس کے بعد ان سبھی کی ملازمت چلی گئی تھی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) کانگریس کی سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی سربراہ سپریا شرینیت نے مہاراشٹر حکومت کی ’لاڈکی بہن یوجنا‘ کے تعلق سے بی جے پی پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 13 جولائی (یواین آئی) بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) نے ڈیلوئٹ کے تعاون سے اپنے عالمی "یس/سٹیز" نیٹ ورک کو دہلی تک توسیع دے دی ہے۔
...مزید دیکھیں بالآخر، اسنیہ رانا نے صوفی ایکلسٹن کو 50 رنز کے انفرادی اسکور پر بولڈ کر کے انگلینڈ کی آخری وکٹ گرائی اورہندوستان کو 270 رنز کی تاریخی اور یادگار فتح دلا دی۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 13 جولائی (یواین آئی) مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی اور مانسون سے متعلق خدشات کے درمیان ملک میں صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) پر مبنی خوردہ مہنگائی کی شرح جون 2026 میں بڑھ کر 4.38 فیصد ہو گئی، جس سے آئندہ مہینوں میں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) پر ریپو ریٹ میں اضافے کا دباؤ بڑھ سکتا ہے۔
...مزید دیکھیں