Saturday, Jul 11 2026 | Time 23:56 Hrs(IST)
International

اسرائیل نے مسجد ابراہیمی پر فلسطینیوں کا اختیار چھین لیا

تل ابیب، 16 جون (یو این آئی) اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے ہیبرون یعنی الخیل کے مقدس مقام پر فلسطینیوں سے کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزالیل سموٹرچ کا کہنا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر ہیبرون میں مسجد ابراہیمی پر فلسطینیوں کا اختیار چھین لیا۔
سموٹریچ نے کہا کہ اس فیصلے کا مطلب یہ ہے کہ پہلے ہیبرون میں اور مقدس مقامات پر دیے گئے بہت سے اختیارات … اب ہیبرون میونسپلٹی کے کنٹرول میں نہیں ہیں” ان کا یہ بیان اس وقت آیا جب وہ ہیبرون کے قریب ایک نئی اسرائیلی بستی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شریک تھے۔
خاص خبریں

ہندستان۔ نیوزی لینڈ نے دفاع، تجارت اور ہند-بحرالکاہل تعاون کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری روڈ میپ جاری کیا

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) ہندستان اور نیوزی لینڈ نے دوطرفہ تعلقات کا نیا باب شروع کرتے ہوئے اسٹریٹجک شراکت داری روڈ میپ 2030 کا اعلان کیا ہے اور اس میں سیاسی تعاون، دفاع و سلامتی، تجارت و اقتصادی تعاون، عوامی رابطہ، تعلیم و ٹیکنالوجی اور علاقائی و کثیر جہتی تعاون کو چھ اہم ستونوں کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں

برکس ممالک کو مستقبل کے موافق نقل و حمل کے نظام کے لیے مل کر کرنا ہوگا کام: نتن گڈکری

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے برکس گروپ میں پائیدار، محفوظ، جامع اور مستقبل کی ضروریات کے مطابق ٹرانسپورٹ کا نظام تیار کرنے کے لیے باہمی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے تمام ممالک سے مل کر کام کرنے کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں

بدعنوانی کا مترادف بن چکا ہے مدھیہ پردیش: کھرگے

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مدھیہ پردیش بی جے پی حکومت کے دورِ اقتدار میں بدعنوانی اور لوٹ پاٹ کا بڑا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست آج بدعنوانی کا مرکز بن گئی ہے اور ایک کے بعد ایک گھوٹالے سامنے آ رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں

ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مشترکہ مستقبل کا عزم: مودی

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان اور نیوزی لینڈ نے اپنے دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری کے درجے تک لے جانے کا فیصلہ کیا ہے، جو دونوں ممالک کے تعلقات کے درمیان نئے باب کا آغاز اور مشترکہ مستقبل کا عزم ہے۔

...مزید دیکھیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیٹا اپنے نام سے نیتن یاہو ہٹانے پر مجبور

تل ابیب، 11 جولائی (یو این آئی) جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کا بیٹا یائر اپنے نام سے نیتن یاہو کا نام ہٹانے پر مجبور ہوگیا۔

...مزید دیکھیں

غزہ: اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، 6 فلسطینی شہید

غزہ، 11 جولائی (یو این آئی) اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، غزہ سول ڈیفنس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔

...مزید دیکھیں

سعودی ولی عہد اور امریکی صدر کا رابطہ، امریکہ ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال

ریاض، 11 جولائی (یو این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر کے درمیان علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال ہوا۔

...مزید دیکھیں
راجستھان میں مذہبی مقامات کے خلاف انتظامیہ کی بلڈوزر کارروائیوں پرـ اے پی سی آر کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ

راجستھان میں مذہبی مقامات کے خلاف انتظامیہ کی بلڈوزر کارروائیوں پرـ اے پی سی آر کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ

11 Jul 2026 | 11:27 PM

نئی دہلی، 11جولائی (یو این آئی) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر)، راجستھان چیپٹر نے "نوٹسز، فیتھ اینڈ جسٹس" کے عنوان سے اپنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں راجستھان کے سرحدی اضلاع، خصوصاً باڑمیر، جیسلمیر اور بیکانیر میں مساجد، مدارس، درگاہوں عیدگاہوں، قبرستانوں اور دیگر مسلم مذہبی مقامات کے خلاف حالیہ انتظامی بلڈوزر کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔.

بٹلر کی دھواں دھار سنچری، 4-0 کی کلین سوئپ کے ساتھ انگلینڈ ٹی-20 میں نمبر ایک بن گیا

11 Jul 2026 | 11:42 PM

ساؤتھمپٹن، 11 جولائی (یواین آئی) اوپنر جوس بٹلر کی 131 رنز کی شاندار سنچری اور کپتان ہیری بروک کے ناٹ آؤٹ 95 رنز کی بدولت انگلینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی-20 میچ میں ہفتہ کو ہندوستان کو 56 رنز سے شکست دے کر سیریز 4-0 سے اپنے نام کر لی۔ اس کامیابی کے ساتھ انگلینڈ نے ہندوستان کو ٹی-20 رینکنگ میں پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی نمبر ایک ٹیم کا مقام بھی حاصل کر لیا۔.

راجیندر کمار تین اخری

11 Jul 2026 | 6:37 PM

راجیش گھنہ کی فلموں میں آمد کے بعد راجندر کمار کے پرستاروں کی ان کے لئے محبت کچھ کم ہونے لگی۔ اس دوران راجندر کمار نے فلموں سے کچھ وقت کے لئے بریک لیا اور سال 1978 کی فلم ساجن بنا سہاگن سے فلموں میں کریکٹر رول ادا کرنے کی شروعات کردی۔ راجندر کے فلمی سفر میں ان کی جوڑی سائرہ بانو، سادھنا اور وجنتی مالا کے ساتھ کافی پسند کی گئی۔ سال 1981 راجندر کمار کے کیریئر کا ایک اہم موڑ ثابت ہوا۔ راجندر نے اپنے بیٹے کمار گورو کو فلموں میں متعارف کرانے کے لئے لو اسٹوری نامی فلم بنائی۔ جس کی فلمسازی اور ہدایت کاری کے فرائض راجندر ہی نے انجام دیئے۔یہ فلم باکس آف پر زبردست ہٹ ثابت ہوئی۔اس کے بعد کمار گورو ک.