Tuesday, Jul 21 2026 | Time 16:30 Hrs(IST)
International

چین کے بحرالکاہل میں بیلسٹک میزائل تجربے پر امریکا کا اظہار تشویش

واشنگٹن، 9 جولائی (یو این آئی) چین کے بحرالکاہل میں بیلسٹک میزائل تجربے پر امریکہ نے تشویش کا اظہار کر دیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے 6 جولائی کو میزائل تجربہ کرنے سے چند گھنٹوں قبل معلومات دیں۔
امریکی حکام کا کہنا تھا کہ دی گئی معلومات 5 جوہری طاقتوں پی 5 کے طے شدہ معیار سے بہت کم تھی۔
خاص خبریں
اپوزیشن کے شدید ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی

اپوزیشن کے شدید ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی

نئی دہلی، 21 جولائی (یواین آئی) لوک سبھا میں منگل کے روز کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے نیشنل ایلیجیبلٹی کم انٹرنس ٹیسٹ (نیٹ) پیپر لیک اور دیگر امور کو لے کر ہنگامہ جاری رکھا جس کے باعث ایوان کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی اسی معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامے کے باعث صبح 11 بجے کارروائی ملتوی کیے جانے کے بعد دوپہر 12 بجے جیسے ہی ایوان دوبارہ شروع ہوا، کانگریس، سماج وادی پارٹی (ایس پی)، ڈی ایم کے، راشٹریہ جنتا دل، نشنلسٹ کانگریس پارٹی (شراد پوار) اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے زوردار ہنگامہ شروع کر دیا اور ایوان کے وسط میں آ گئے۔

...مزید دیکھیں
نیٹ پیپر لیک معاملے کے خاطیوں کو بخشا نہیں جائے گا- مودی

نیٹ پیپر لیک معاملے کے خاطیوں کو بخشا نہیں جائے گا- مودی

نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نیٹ پیپر لیک معاملے میں خاطیوں کو بخشا نہیں جائے گا اور انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے گی مرکزی وزیرِ برائے پارلیمانی امور کرن رجیجو نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی میٹنگ کے بعد صحافیوں سے بات چیت میں کہا، "نیشنل ایلیجیبلٹی کم اینٹرنس ٹیسٹ (نیٹ) کے بارے میں وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا کہ گڑبڑ کی خبریں ملنے پر سرکار نے فوری کارروائی کی۔

...مزید دیکھیں
طلبا کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کوٹالنا نامناسب  : راہل

طلبا کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کوٹالنا نامناسب : راہل

نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف مسٹر راہل گاندھی نے طلبا کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث نہ کرائے جانے کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اس بارے میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے بحث کرانے کا مطالبہ کیا لیکن انہیں بتایا گیا کہ اس کے لیے سرکار سے اجازت لینی ہوگی مسٹر گاندھی نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں صحافیوں سے کہا کہ طالب علموں کے مستقبل سے جڑے اس سنگین معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان نے سمندری ٹینکر پر حملے میں چار ہندوستانیوں کی موت پر روسی سفارت کار کو طلب کر کے احتجاج درج کرایا

ہندوستان نے سمندری ٹینکر پر حملے میں چار ہندوستانیوں کی موت پر روسی سفارت کار کو طلب کر کے احتجاج درج کرایا

نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) وزارتِ خارجہ نے ہندستان میں روس کے ناظم الامور کو طلب کر کے یوکرین میں تجارتی جہاز ایم وی گولڈن لیو پر حملے میں چار ہندوستانی ملاحوں کی موت کے معاملے کی سخت مذمت کی اور شدید احتجاج درج کرایا ہندوستان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا جانا اور ان حملوں میں بے گناہ شہریوں کی موت اس کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا میں مانسون سیشن کا پہلا دن پیپر لیک معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کی نذر

لوک سبھا میں مانسون سیشن کا پہلا دن پیپر لیک معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کی نذر

نئی دہلی، 20 جولائی (یواین آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے پہلے دن پیر کو قومی اہلیت و داخلہ ٹیسٹ (نیٹ) کے پیپر لیک ہونے کے معاملے پر زبردست ہنگامہ کیا، جس کی وجہ سے کوئی کام کاج نہ ہو سکا اور بار بار کے التوا کے بعد ایوان کی کارروائی منگل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

...مزید دیکھیں
عوام کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے سرکار: کھرگے- پریانکا

عوام کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے سرکار: کھرگے- پریانکا

نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) کانگریس صدرملکا رجن کھرگے اور پارٹی جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے پیپر لیک کے خلاف احتجاج کر رہے طلبہ پر پولیس کارروائی کو غلط بتاتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ سرکار نوجوانوں کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے مسٹر کھرگے نے پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں صحافیوں سے کہا کہ سرکار نوجوانوں اور طلبہ پر لاٹھی چارج کرا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) مرکزی وزیرِ صحت جگت پرکاش نڈّا نے پیر کو تعلیمی نظام میں اصلاحات اور وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے مطالبے کے حق میں مظاہرہ کر رہی کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے ایک وفد سے بات چیت کی اور مظاہرین طلبہ سے اپنا دھرنا ختم کرنے کی اپیل کی مسٹر نڈّا نے پیر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں کہا کہ آج صبح پہلی بار مظاہرین کی طرف سے بات چیت کی تجویز آئی تھی اور دوپہر 11:50 بجے سے بات چیت شروع ہوئی۔

...مزید دیکھیں

آسیان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس،اہم موضوعات پر تبادلہ خیال

21 Jul 2026 | 4:20 PM

منیلا، 21 جولائی (یو این آئی) جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم آسیان کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے منیلا میں اپنے سالانہ اجلاس کا آغاز کیا، جس میں بڑھتی ہوئی جیو پولیٹیکل کشیدگی، سمندری حدود کے تنازعات اور جاری تنازعات کے سائے میں مضبوط اتحاد اور مربوط کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔.

ہاکی ورلڈ کپ میں ہرمن پریت سنگھ ہندوستان کی قیادت کریں گے

21 Jul 2026 | 3:51 PM

نئی دہلی، 20 جولائی (یو این آئی) ہرمن پریت سنگھ ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ یہ ٹورنامنٹ 15 سے 30 اگست تک بیلجیم اور نیدرلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ ہاکی انڈیا نے منگل کو اس بڑے ٹورنامنٹ کے لیے 20 رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان کیا۔.

جیکلین فرنانڈس نے اسٹارڈم اور انوویشن کا نیا معیار قائم کیا

21 Jul 2026 | 3:42 PM

ممبئی، 21 جولائی (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈس نے فلم 'ویلکم ٹو دی جنگل' کی کامیابی اور اپنے اے آئی اوتار کے لانچ کے ساتھ تفریحی دنیا میں اپنی ہمہ جہت صلاحیتوں اور بااثر موجودگی کو ایک بار پھر واضح کر دیا ہے۔ جیکلین نے گزشتہ چند برسوں میں نہ صرف تجارتی طور پر کامیاب فلموں میں اپنی شناخت مضبوط کی ہے، بلکہ ٹیکنالوجی، موسیقی، فیشن اور بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر بھی اپنی الگ چھاپ چھوڑی ہے۔ 'ویلکم ٹو دی جنگل'، 'ہاؤس فل 5' اور 'فتح' جیسی فلموں میں ان کی موجودگی نے انہیں انڈسٹری کے قابلِ اعتماد اور مقبول فنکاروں میں شامل کر دیا ہے۔.