Tuesday, Sep 8 2026 | Time 15:21 Hrs(IST)
International

اگر امریکہ نے جوہری ہتھیار استعمال کیے تو ہم منہ توڑ جواب دیں گے: ایرانی رکن پارلیمنٹ

تہران، 19 اگست (یو این آئی) ایک ایرانی قانون ساز نے بدھ کے روز کہا کہ اگر امریکہ ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرتا ہے تو اسلامی جمہوریہ ایران پر ممکنہ جوہری حملے کی خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے اس کا جواب دے گا۔

یہ بات ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن فدا حسین مالکی نے ایرانی نیوز میڈیم 'خبر آن لائن' کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔
امریکہ کی جانب سے ایران پر جوہری حملے کے امکان کے بارے میں پوچھے جانے پر، مسٹر مالکی نے کہا، "میں (امریکی صدر ڈونلڈ) ٹرمپ کی جانب سے کسی غیر ذمہ دارانہ اقدام کے امکان کو مسترد نہیں کرتا، لیکن مجھے نہیں لگتا کہ وہ ایسا کرنے کی ہمت کریں گے، کیونکہ اس طرح کی کارروائی سے دنیا ایک خطرناک جنگ میں ڈوب سکتی ہے۔
خاص خبریں
وزیراعظم مودی کا وڈودرا میں اپوزیشن پر’ناراض پھوپھا‘ کا دوبارہ  طنز، کہا 'جھوٹ کی گونج' کو سچائی سے شکست ملے گی

وزیراعظم مودی کا وڈودرا میں اپوزیشن پر’ناراض پھوپھا‘ کا دوبارہ طنز، کہا 'جھوٹ کی گونج' کو سچائی سے شکست ملے گی

نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز گجرات کے وڈودرا میں 35,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، وقف اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد کہا کہ ہندوستان لوگوں اور سامان کی نقل وحمل میں تیزی لانے، نئے معاشی مواقع پیدا کرنے اور ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے بنیادی ڈھانچے کو تیزی سے مضبوط کر رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے  متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

نئی دہلی، 07 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی منگل کو گجرات اور مہاراشٹر کے دورے پر جائیں گے اور وڈودرا میں 35 ہزار کروڑ روپے سے زائد کے منصوبوں کا سنگ بنیاد، افتتاح اور قوم کے نام وقف کریں گ وزیراعظم دفتر نے پیر کو بتایا کہ نریندر مودی اس موقع پر عوامی ریلیوں سے بھی خطاب کریں گے وڈودرا میں وزیراعظم مغربی ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور کے 326 کلومیٹر طویل تین حصوں کو قوم کے نام وقف کریں گے، جن پر 20,700 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
جیو کے 10 سال  مکمل ۔ آکاش امبانی نے آئندہ دس سال کا  روڈ میپ پیش  کیا

جیو کے 10 سال مکمل ۔ آکاش امبانی نے آئندہ دس سال کا روڈ میپ پیش کیا

ممبئی،7 ستمبر(یو این آئی) آئندہ دہائی میں مصنوعی ذہانت( اے آئی)، کنیکٹوٹی اور ٹیکنالوجی جیو کی توجہ کا مرکز ہوں گے کمپنی ہندوستان میں تیار کی گئی ٹیکنالوجی کو عالمی منڈیوں تک لے جانے کی بھی تیاری کر رہی ہے جیو کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر ملازمین کو تحریر کردہ مکتوب میں چیئرمین آکاش امبانی نے کمپنی کے اگلے مرحلے کے لیے اس روڈ میپ کا خاکہ پیش کیا۔

...مزید دیکھیں

سنجے کمار اگروال نے راجستھان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا

جے پور، 7 ستمبر (یو این آئی) جسٹس سنجے کمار اگروال نے پیر کے روز یہاں راجستھان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا۔

...مزید دیکھیں
حد بندی بل   منظور کرانے میں اکثریت کے انتظار میں حکومت پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام کو روکے ہوئے ہے: کانگریس

حد بندی بل منظور کرانے میں اکثریت کے انتظار میں حکومت پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام کو روکے ہوئے ہے: کانگریس

نئی دہلی، 07 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیے جانے کے 25 دن بعد بھی اجلاس کا اختتام نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت لوک سبھا میں حد بندی بل منظور کرانے کے لیے دو تہائی اکثریت جمع کرنے کی کوشش میں پارلیمنٹ کے اجلاس کو 'وینٹی لیٹر' پر رکھے ہوئے ہے۔

...مزید دیکھیں
لداخ میں گلیشیائی پانی کا تحفظ

لداخ میں گلیشیائی پانی کا تحفظ

خصوصی مضمون: ظفر اقبال
لداخ اپنی جغرافیائی ساخت، برف پوش پہاڑوں، وسیع گلیشیئرز اور سرد صحرائی ماحول کے باعث ہندوستان کے منفرد خطوں میں شمار ہوتا ہے  یہاں قدرت نے پانی کے بڑے ذخائر گلیشیئرز اور برف کی شکل میں فراہم کیے ہیں، لیکن دوسری جانب زرعی زمینوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا رہا ہے  یہی تضاد لداخ کی دیہی معیشت کے لیے ایک دیرینہ مسئلہ رہا ہے کہ ایک طرف گلیشیائی پانی بڑی مقدار میں موجود ہے اور دوسری طرف ہزاروں ایکڑ زرعی زمین صرف آب پاشی کے مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث بنجر یا کم پیداوار کا شکار ہے۔

...مزید دیکھیں
این ایم اے  سی سی بنا  ہندوستان کا بڑا  ثقافتی پلیٹ فارم

این ایم اے سی سی بنا ہندوستان کا بڑا ثقافتی پلیٹ فارم

ممبئی، 7 ستمبر،(یو این آئی) ہندوستانی آرٹ اور دنیا بھر سے بڑے ثقافتی شوز کو اکٹھا کرنے کی کوششوں میں تین سالوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے مارچ 2023 میں کھلنے کے بعد سے، نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر نے 3,500 سے زیادہ شوز کی میزبانی کی، تقریباً 2.5 لاکھ شائقین کو راغب کیا، اور 15 سے زیادہ زبانوں میں 10,500 فنکاروں کو پیش کیا۔

...مزید دیکھیں

یمنی فورسز کی حوثیوں کے خلاف جوابی کارروائی، صنعا واپس لینے کا عزم۔ دو آخری

08 Sep 2026 | 1:33 PM

عالمی ادارۂ صحت نے پیر کو بتایا کہ 23 اگست سے اب تک کم از کم 728 افراد ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر تعز اور مغربی ساحلی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ادارے کے مطابق صرف تعز سے جمعرات کے بعد سے اندازاً 21,000 افراد، یعنی تقریباً 3,000 خاندان، بے گھر ہو چکے ہیں۔صنعا سے رپورٹنگ کرتے ہوئے الجزیرہ کے یوسف ماوری نے کہا کہ ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے کیونکہ ان اعدادوشمار میں پیر کے واقعات شامل نہیں ہیں۔.

وزیراعظم مودی کا وڈودرا میں اپوزیشن پر’ناراض پھوپھا‘ کا دوبارہ  طنز، کہا 'جھوٹ کی گونج' کو سچائی سے شکست ملے گی

وزیراعظم مودی کا وڈودرا میں اپوزیشن پر’ناراض پھوپھا‘ کا دوبارہ طنز، کہا 'جھوٹ کی گونج' کو سچائی سے شکست ملے گی

08 Sep 2026 | 3:21 PM

نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز گجرات کے وڈودرا میں 35,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، وقف اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد کہا کہ ہندوستان لوگوں اور سامان کی نقل وحمل میں تیزی لانے، نئے معاشی مواقع پیدا کرنے اور ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے بنیادی ڈھانچے کو تیزی سے مضبوط کر رہا ہے۔.

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

08 Sep 2026 | 2:35 PM

دبئی، 8 ستمبر (یو این آئی) افغانستان اکتوبر اور نومبر میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا۔ اس دوران تینوں فارمیٹس میں کرکٹ کھیلی جائے گی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابھی تک میچوں کے مقامات کا اعلان نہیں کیا ہے۔ سیزن کا آغاز 9 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ سے ہوگا۔ یہ تاریخ جاپان میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں کے ٹی-20 ٹورنامنٹ کے فائنل کے چھ دن بعد کی ہے، بشرطیکہ افغانستان فائنل تک پہنچے۔ اس کے بعد 17 سے 23 اکتوبر تک ایک روزہ میچوں کی سہ فریقی سیریز کھیلی جائے گی، جس میں افغانستان، بنگلہ دیش اور زمبابوے ایک دوسرے کے خلاف کھیلیں گے، جبکہ سرفہرست دو .

’تیرا سائیں‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان، 5 فروری 2027 کو ہوگی نمائش

07 Sep 2026 | 5:01 PM

ممبئی، 07 ستمبر (یو این آئی) پروڈیوسر شلیش ایس. سنگھوی اور فلم ساز پلاشش مچل نے شرڈی واقع سائیں بابا مندر میں حاضری دے کر اپنی فلم ’تیرا سائیں‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ سائیں بابا کی زندگی اور ان کی تعلیمات پر مبنی اس فلم میں سنجے مشرا سائیں بابا کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں سیاجی شندے، منوج جوشی، اومکار داس مانک پوری، اویکا گور اور روہن مہرا بھی اہم کرداروں میں ہیں۔.