Thursday, Jul 10 2025 | Time 12:58 Hrs(IST)
National

عالم اسلام کے نامور مفکر مالک بن نبی پر آئی او ایس کا دوروزہ بین الاقوامی سمینار اختتام پذیر

امریکہ ،قطر، عمان ، بنگلہ دیش، ملیشیا ، انڈونیشیا ، الجیریااور بھارت سمیت متعدد ممالک کے اسکالرس نے پیش کیا مقالہ
نئی دہلی 19مارچ (یو این آئی) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام عالم اسلام کے مشہور مفکر مالک بن نبی کی حیات وخدمات اور افکار پر دوروزہ انٹر نیشنل سمینارآج اختتام پذیر ہوگیا ، دوسرے دن اختتامی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کی یونیورسیٹی میں وزیٹنگ پروفیسر ڈاکٹر عبد اللہ الہیدان نے کہاکہ مالک بن بنی موجودہ صدی کیلئے آئیڈیل شخصیت ہیں، 20ویں صدی میں جہاں پوری دنیا کو دو عالمی جنگوں اور سرد جنگ کے خوفناک حالات کا سامنا کرنا پڑا جس نے پوری انسانیت کو مصائب کا سامنا کرنا پڑا، اس وقت مالک بن نبی جیسے مفکر اور انسانیت کے خیر خواہ بھی پائے گئے جنہوں نے اسلامی فکر پیش کرنے کی کوششیں کیں۔
لوگوں کے تمام گروہوں کی بقا کے لیے ایک متوازن عالمی نظم پیدا کرنے کے لیے دسیوں کتابیں تصنیف کی اور دنیا بھر میں اسے اہمیت کی نگاہوں سے دیکھاگیا۔

اس موقع پر سات نکات پر مشتمل تجاویز بھی اتفاق رائے منظور کی گئی جس میں کہاگیا ہے کہ ملک بن بنی الجیریا کے مفکر اور انجینئر تھے، انہوں نے ہندوستان سمیت پورے دنیا کے لوگوں کے سماجی، اقتصادی اور سیاسی حالات کا مطالعہ کیا ۔
خاص خبریں
مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس

مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس

نئی دہلی، 10 جولائی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی پانچ ممالک کا آٹھ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کی صبح وطن واپس پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں
دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے

دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی، 10 جولائی (یواین آئی) دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں جمعرات کی صبح تقریباً 9.05 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

...مزید دیکھیں
اے پی :فیکٹری  میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی

اے پی :فیکٹری میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی

حیدرآباد10جولائی(یواین آئی) اے پی کے ایلورو ضلع میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

...مزید دیکھیں
ممتا مشرقی زونل  کونسل  کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی

ممتا مشرقی زونل کونسل کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی

کولکاتہ، 10 جولائی (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی جمعرات کو جھارکھنڈ کے رانچی میں ہونے والی مشرقی زونل کونسل کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی۔

...مزید دیکھیں
حماس نے جنگ بندی کے لیے 10 قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی

حماس نے جنگ بندی کے لیے 10 قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی

یروشلم، 10 جولائی (یو این آئی) حماس نے اسرائیل کے "ضدی" رویے کی وجہ سے جنگ بندی مذاکرات کو مشکل قراردیا۔

...مزید دیکھیں
بٹنگ ایپس کی تشہیر کرنے والے فلم اداکاروں اور انفلوئنسرس کے خلاف ای ڈی کے مقدمات

بٹنگ ایپس کی تشہیر کرنے والے فلم اداکاروں اور انفلوئنسرس کے خلاف ای ڈی کے مقدمات

حیدرآباد10جولائی(یواین آئی) تلگو ریاستوں تلنگانہ اوراے پی میں سینکڑوں نوجوانوں کو بٹنگ ایپس اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں