Thursday, Jul 10 2025 | Time 12:33 Hrs(IST)
National

سیتا رمن کے بیان پر کانگریس کا شدید ردعمل

نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے انتخابات جیتنے کے بعد حکومت بننے پر انتخابی بانڈ اسکیم کو جاری رکھنے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) عوام کو لوٹنے کے اپنے منصوبے کو جاری رکھنا چاہتی ہے۔

کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا "وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اگر بی جے پی اقتدار میں واپس آتی ہے، تو وہ انتخابی بانڈز واپس لائے گی، جسے سپریم کورٹ نے غیر آئینی قرار دیا ہے۔
مسٹر رمیش نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ بی جے پی نے پے پی ایم گھوٹالے میں عوام سے 4 لاکھ کروڑ روپے لوٹے ہیں اور وہ اس لوٹ کو جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
خاص خبریں
مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس

مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس

نئی دہلی، 10 جولائی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی پانچ ممالک کا آٹھ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کی صبح وطن واپس پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں
دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے

دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی، 10 جولائی (یواین آئی) دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں جمعرات کی صبح تقریباً 9.05 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

...مزید دیکھیں
اے پی :فیکٹری  میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی

اے پی :فیکٹری میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی

حیدرآباد10جولائی(یواین آئی) اے پی کے ایلورو ضلع میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

...مزید دیکھیں
حماس نے جنگ بندی کے لیے 10 قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی

حماس نے جنگ بندی کے لیے 10 قیدیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی

یروشلم، 10 جولائی (یو این آئی) حماس نے اسرائیل کے "ضدی" رویے کی وجہ سے جنگ بندی مذاکرات کو مشکل قراردیا۔

...مزید دیکھیں
بٹنگ ایپس کی تشہیر کرنے والے فلم اداکاروں اور انفلوئنسرس کے خلاف ای ڈی کے مقدمات

بٹنگ ایپس کی تشہیر کرنے والے فلم اداکاروں اور انفلوئنسرس کے خلاف ای ڈی کے مقدمات

حیدرآباد10جولائی(یواین آئی) تلگو ریاستوں تلنگانہ اوراے پی میں سینکڑوں نوجوانوں کو بٹنگ ایپس اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان اور نمیبیا کا مشترکہ ورثہ ہے، دونوں کے خواب اور امیدیں ایک ہیں: مودی

ہندوستان اور نمیبیا کا مشترکہ ورثہ ہے، دونوں کے خواب اور امیدیں ایک ہیں: مودی

ونڈہوک/نئی دہلی 09 جولائی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان اور نمیبیا کا مشترکہ ورثہ ہے دونوں ممالک عزت اور آزادی کی قدر کرتے ہیں اور گلوبل ساؤتھ کا حصہ ہونے کے ناطے ہمارے خواب اور امیدیں ایک جیسی ہیںنمیبیا کے دورے کے دوران مسٹر مودی نے بدھ کو نمیبیا کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا اور اس اعزاز سے نوازے جانے پر اظہار تشکر کیا۔

...مزید دیکھیں