Tuesday, Mar 18 2025 | Time 10:40 Hrs(IST)
National

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جوں کی توں

نئی دہلی، 18 مئی (یواین آئی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتیں آج جوں کی توں رہیں، جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.62 روپے فی لیٹر رہا۔

تیل کی مارکیٹنگ کی ایک بڑی کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی ویب سائٹ پر جاری کردہ نرخوں کے مطابق آج ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔
دہلی میں ان کی قیمتیں جوں کی توں رہنے کے ساتھ ممبئی میں پٹرول 104.21 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 92.15 روپے فی لیٹر رہا۔
خاص خبریں
اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد پہلی بار غزہ پر فضائی حملے تیز کئے

اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد پہلی بار غزہ پر فضائی حملے تیز کئے

غزہ/یروشلم، 18 مارچ (یو این آئی) اسرائیلی فوج نے منگل کو شمالی اور وسطی غزہ پٹی پر فضائی حملے کیے ہیں۔

...مزید دیکھیں
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 130 سے ​متجاوز

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 130 سے ​متجاوز

غزہ سٹی، 18 مارچ (یو این آئی) غزہ پر اسرائیلی حملے میں مرنے والوں کی تعداد کم از کم 130 ہو گئی ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ سینکڑوں دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
امریکی فوج نے یمن کے حوثی باغیوں کے زیر قبضہ راجدھانی پر  کئے نئے فضائی حملے

امریکی فوج نے یمن کے حوثی باغیوں کے زیر قبضہ راجدھانی پر کئے نئے فضائی حملے

صنعا، 18 مارچ (یو این آئی) امریکی فوج نے پیر کی تاخیر شب یمن کے دارالحکومت صنعا پر تازہ فضائی حملہ کیا۔

...مزید دیکھیں
اینگلوفون علاقوں میں 5 کی موت، 6 یرغمالیوں کو بچا یا

اینگلوفون علاقوں میں 5 کی موت، 6 یرغمالیوں کو بچا یا

یاؤنڈے، 18 مارچ (یو این آئی) کیمرون کے شمال مغربی اور جنوب مغربی علاقوں کے شورش زدہ اینگلوفون علاقوں میں پیر کو جھڑپوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
صدر پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے گینگ کا لیڈر ہلاک

صدر پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے گینگ کا لیڈر ہلاک

بوگوٹا، 18 مارچ (یو این آئی) کولمبیا کی ایک مجرمانہ تنظیم کے لیڈر سینٹنڈر فرینکو جمنیز کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ابھیشیک بچن نے فلم بی ہیپی کے لیے ریمو ڈی سوزا کی تعریف کی

ابھیشیک بچن نے فلم بی ہیپی کے لیے ریمو ڈی سوزا کی تعریف کی

ممبئی، 18 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے فلم بی ہیپی کے لیے کوریوگرافر ہدایت کار ریمو ڈی سوزا کی تعریف کی ہے۔

...مزید دیکھیں
مانا پٹیل نے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرکے  پہلی ہندوستانی خاتون تیراک بن کر تاریخ رقم کی

مانا پٹیل نے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرکے پہلی ہندوستانی خاتون تیراک بن کر تاریخ رقم کی

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی)
مانا پٹیل ہندستانی تیراک خاتون کھلاڑیوں میں ایک باصلاحیت تیراک شمار کی جاتی ہیں ۔

...مزید دیکھیں
مانا پٹیل نے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرکے  پہلی ہندوستانی خاتون تیراک بن کر تاریخ رقم کی

مانا پٹیل نے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرکے پہلی ہندوستانی خاتون تیراک بن کر تاریخ رقم کی

18 Mar 2025 | 10:28 AM

مانا پٹیل ہندستانی تیراک خاتون کھلاڑیوں میں ایک باصلاحیت تیراک شمار کی جاتی ہیں ۔ مانا پٹیل ، گجرات سے تعلق رکھنے والی ایک ہندوستانی بیک اسٹروک تیراک ہیں ۔مانا پٹیل نے سات برس کی عمر میں تیراکی شروع کی تھی۔مانا 18 مارچ ، 2000 احمد آباد ، گجرات میں پیدا ہوئیں۔ مانا کو تیراکی کا شوق کم عمری میں ہی شروع ہو گیا تھا ، اور وہ اپنی لگن اور محنت سے تیزی سے اس سمت میں آگے بڑھتی گئیں۔مانا جب تیراکی کی تربیت حاصل کررہی تھیں ان کو مناسب سہولیات کا فقدان رہا۔اس کے باوجود انہیں مختلف چیلنجوں کا سامنا رہا۔ حالانکہ پٹیل کھیل میں کامیابی کے لیے ہمیشہ پرعزم رہیں ۔