Wednesday, Jun 18 2025 | Time 11:17 Hrs(IST)
National

ڈاکٹر پاترا کا متنازعہ بیان غلط ہے، کفارہ ادا کریں گے: شاہ

نئی دہلی، 22 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ نے اوڈیشہ کی پوری لوک سبھا سیٹ سے امیدوار سمبت پاترا کے وزیر اعظم نریندر مودی اور جگن ناتھ مہا پربھو کے بارے میں متنازعہ بیان کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر پاترا اس کا کفارہ ادا دیں گے۔

مسٹر شاہ نے آج رات ٹیلی ویژن نیوز چینل نیوز 18 پر نشر ہونے والے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ملک کا ماحول مسٹر مودی کے حق میں ہے اور بی جے پی کو جنوب میں اچھی کامیابی مل رہی ہے۔
بی جے پی کا دائرہ بڑھ رہا ہے اور اس کے لیے پارٹی نے بہت محنت کی ہے۔
خاص خبریں
آگرہ میں دو سڑک حادثات میں چھ  لوگوں کی موت

آگرہ میں دو سڑک حادثات میں چھ لوگوں کی موت

آگرہ، 18 جون (یو این آئی) اتر پردیش کے ضلع آگرہ میں منگل کی رات اور بدھ کی صبح پیش آنے والے دو مختلف سڑک حادثات میں چھ لوگوں کی موت ہو گئی اور تقریباً 33 لوگ زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ کے گرد و پیش سیکورٹی بڑھانے کے لئے واچ ٹاور نصب

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ کے گرد و پیش سیکورٹی بڑھانے کے لئے واچ ٹاور نصب

جموں، 18 جون (یو این آئی) اگلے ماہ کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے والی سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے پیش نظر جموں میں واقع بھگوتی نگر بیس کمیپ کے گرد و پیش واچ ٹاور اور چک پوسٹ نصب کرکے فول پروف سیکورٹی نظام کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
منی پور میں تین جنگجو سمیت پانچ افراد گرفتار

منی پور میں تین جنگجو سمیت پانچ افراد گرفتار

امپھال، 18 جون (یو این آئی) منی پور میں پولس اور سلامتی دستہ کے اہلکاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران تین مختلف واقعات میں تین عسکریت پسندوں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
زیلنسکی جی- 7 سربراہی اجلاس سے یوکرین واپس  لوٹے

زیلنسکی جی- 7 سربراہی اجلاس سے یوکرین واپس لوٹے

کیف، 18 جون (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جی-7 سربراہی اجلاس کے لیے اپنے طے شدہ دورےکو مختصر کرکے یوکرین واپس لوٹ گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دو ہزار آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے واپس لوٹنے کے منتظر

دو ہزار آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے واپس لوٹنے کے منتظر

کینبرا، 18 جون (یو این آئی) تقریباً 2000 آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے وطن واپس لوٹنا چاہتے ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں مدد کے لیے اندراج کرایا ہے۔

...مزید دیکھیں
مغربی ایشیا سے اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کو  نکالنے کے لیے سلوواکیہ کی پہل

مغربی ایشیا سے اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کو نکالنے کے لیے سلوواکیہ کی پہل

پراگ، 18 جون (یو این آئی) سلوواکیہ مغربی ایشیا کے بحران زدہ خطے سے اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کو نکال رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
لاس اینجلس کے میئر نے شہر کے وسط  میں کرفیو ختم کیا

لاس اینجلس کے میئر نے شہر کے وسط میں کرفیو ختم کیا

لاس اینجلس، 18 جون (یو این آئی) لاس اینجلس کی میئر کیرن باس نے امریکہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر کے وسط میں ایک ہفتے سے نافذ کرفیو کو ختم کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ کے گرد و پیش سیکورٹی بڑھانے کے لئے واچ ٹاور نصب

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ کے گرد و پیش سیکورٹی بڑھانے کے لئے واچ ٹاور نصب

18 Jun 2025 | 11:10 AM

جموں، 18 جون (یو این آئی) اگلے ماہ کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے والی سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے پیش نظر جموں میں واقع بھگوتی نگر بیس کمیپ کے گرد و پیش واچ ٹاور اور چک پوسٹ نصب کرکے فول پروف سیکورٹی نظام کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔امسال 38 دنوں پر محیط پوتر یاترا 3 جولائی سے شروع ہو کر 9 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔