Monday, Mar 17 2025 | Time 01:26 Hrs(IST)
National

ملک کو مہنگائی کو کم کرنے اور روزگار دینے والا وزیراعظم چاہیے: کیجریوال

نئی دہلی، 22 مئی ( یو این آئی) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں ایک ایسے وزیر اعظم کی ضرورت ہے جو مہنگائی کو کم کرے اور روزگار فراہم کرے، جو ہمارے مسائل حل کرے اور ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائے۔

مسٹر کیجریوال نے بدھ کو نئی دہلی لوک سبھا سے انڈیا الائنس کے امیدوار سومناتھ بھارتی کی حمایت میں پانچ نکر اجلاس کئے۔
اس دوران انہوں نے کہا کہ ملک کو ایسے وزیراعظم کی ضرورت ہے جو مہنگائی کم کرے اور روزگار فراہم کرے۔
خاص خبریں
پاکستان نے ہمیشہ دھوکہ دیا: مودی

پاکستان نے ہمیشہ دھوکہ دیا: مودی

نئی دہلی/واشنگٹن، 16 مارچ (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہاں (اسلام آباد) سے ہمیشہ دھوکہ ہی ملا ہے مسٹر مودی نے کہا، "حلف برداری کی تقریب میں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کو بلایا تھا، لیکن ہر امن کی کوشش کے بدلے دشمنی ہی ملی" انہوں نے کہا کہ "پاکستان کے عوام امن چاہتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
پاکستان: قافلے پر حملہ، 3 فوجیوں سمیت 11 افراد ہلاک، 35 زخمی

پاکستان: قافلے پر حملہ، 3 فوجیوں سمیت 11 افراد ہلاک، 35 زخمی

نوشکی، 16 مارچ (یو این آئی) پاکستان کے تشدد سے متاثرہ صوبہ بلوچستان میں اتوار کے روز علیحدگی پسندوں کی طرف سے کئے گئے ایک دھماکے اور سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ میں کم از کم تین فوجی اور چار عسکریت پسند ہلاک اور 35 دیگر زخمی ہو گئے سیکورٹی ذرائع نے اتوار کو یہ اطلاع دی ذرائع نے بتایا کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے صبح کے وقت فرنٹیئر کور (ایف سی) کے قافلے پر ایک آئی ای ڈی دھماکہ اور خودکش حملہ کیا۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت اور آسام حکومت بوڈوپا اوپیندر ناتھ برہما جی کے خوابوں کو پورا کریں گی

مودی حکومت اور آسام حکومت بوڈوپا اوپیندر ناتھ برہما جی کے خوابوں کو پورا کریں گی

نئی دہلی، 16 مارچ (یواین آئی) امور داخلہ اور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج آسام کے کوکراجھار میں آل بوڈو اسٹوڈنٹس یونین (اے بی ایس یو) کی 57 ویں سالانہ کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا  اس موقع پر آسام کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ہیمنتا بسوا شرما ، قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر بسواجیت دیماری، مرکزی داخلہ سکریٹری اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے ڈائریکٹر سمیت کئی دیگر معززین موجود تھے اپنے خطاب میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ آل بوڈو اسٹوڈنٹس یونین (اے بی ایس یو) نے خطے میں امن، ترقی اور جوش و خروش قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کرسٹوفر لکسن  ہندوستان کےپانچ روزہ سرکاری دورے پر دہلی پہنچے

کرسٹوفر لکسن ہندوستان کےپانچ روزہ سرکاری دورے پر دہلی پہنچے

نئی دہلی، 16 مارچ (یواین آئی) نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لوکسن ہندوستان کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر اتوار کے روز یہاں پہنچے ماہی پروری، مویشی پروری و ڈیری کے مرکزی وزیر مملکت ایس. پی سنگھ بگھیل نے ہوائی اڈے پر نیوزی لینڈ کےوزیر اعظم کا استقبال کیا شام کو وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے مسٹر لکسن سے ہوٹل میں خیرسگالی ملاقات کی مسٹر کرسٹوفر لوکسن نئی دہلی میں 17 سے 19 مارچ تک منعقد ہونے والے ہندوستان کے فلیگ شپ سفارتی پروگرام رائسینا ڈائیلاگ میں مہمان خصوصی اور کلیدی اسپیکر ہوں گے۔

...مزید دیکھیں
ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈحافظ    سعید کے ساتھی کا گولی مار کر قتل

ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈحافظ سعید کے ساتھی کا گولی مار کر قتل

اسلام آباد، 16 مارچ (یو این آئی) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آج کالعدم دہشت گرد گروپ لشکر طیبہ کے چیف کمانڈر اور 26/11 ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کے قریبی ساتھی ابو قتال اور اس کے سیکورٹی گارڈ کو نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا یہ اطلاع میڈیا رپورٹس میں دی گئی۔

...مزید دیکھیں
عمان کے مشہور مسابقہ قرآن 'اولاد آدم قرآن مسابقہ 2025' کے 21ویں ایڈیشن کا شاندار انعقاد

عمان کے مشہور مسابقہ قرآن 'اولاد آدم قرآن مسابقہ 2025' کے 21ویں ایڈیشن کا شاندار انعقاد

مسقط، 16 مارچ (یواین آئی) عمان میں منعقد ہونے والےاولاد آدم قرآن مقابلہ کے 21ویں ایڈیشن کا انعقاد 13 رمضان 1446 ہجری مطابق 13 مارچ 2025 کو کیا گیا  یہ باوقار مقابلہ ڈاکٹر محمد بن سعید المعمری، وزیر اوقاف و امور دینیہ کی سرپرستی میں ہوا  جس میں دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی یہ اطلاع اولاد آدم مسابقہ قرآن کریم عمان نے ایک ریلیز میں دی ریلیز میں کہا گیا کہ’’2004 میں شروع ہونے والا یہ مقابلہ نوجوانوں اور بڑوں کو قرآن پاک کی تجوید اور حفظ میں مہارت حاصل کرنے کی ترغیب دینے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔

...مزید دیکھیں
امریکی بلیو برڈ مشن کی خاطر  سری ہری کوٹا سے ایل وی ایم3 کے لیے کریو اپر اسٹیج کو روانہ کیا  گیا

امریکی بلیو برڈ مشن کی خاطر سری ہری کوٹا سے ایل وی ایم3 کے لیے کریو اپر اسٹیج کو روانہ کیا گیا

چنئی، 16 مارچ (یو این آئی) امریکی سیٹلائٹ بلیو برڈ-2 کے آئندہ لانچ کے لیے ہفتے کو اسروکی ایل وی ایم3 لانچ گاڑی کے کرائیوجینک اپر اسٹیج انجن کو سری ہری کوٹا کے شاررینج کے لئے روانہ کیا گیا یہ سیٹلائٹ خلا سے اسمارٹ فونز کا استعمال کرتے ہوئے کال کرنے کا اہل بنائے گا اتوار کو ایک اپ ڈیٹ میں، اسرو نے کہا کہ چیئرمین ڈاکٹر وی نارائنن نے ہفتہ کو سری ہری کوٹا میں لانچ کمپلیکس کے لیے تمل ناڈو کے مہندرگیری میں اسرو پروپلشن کمپلیکس (آئی پی آر سی) سے اسرو کی ایل وی ایم3 لانچ گاڑی کے کریوجینک اپر اسٹیج (سی25) کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

...مزید دیکھیں
عمان کے مشہور مسابقہ قرآن 'اولاد آدم قرآن مسابقہ 2025' کے 21ویں ایڈیشن کا شاندار انعقاد

عمان کے مشہور مسابقہ قرآن 'اولاد آدم قرآن مسابقہ 2025' کے 21ویں ایڈیشن کا شاندار انعقاد

16 Mar 2025 | 10:45 PM

مسقط، 16 مارچ (یواین آئی) عمان میں منعقد ہونے والےاولاد آدم قرآن مقابلہ کے 21ویں ایڈیشن کا انعقاد 13 رمضان 1446 ہجری مطابق 13 مارچ 2025 کو کیا گیا۔ یہ باوقار مقابلہ ڈاکٹر محمد بن سعید المعمری، وزیر اوقاف و امور دینیہ کی سرپرستی میں ہوا  جس میں دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔یہ اطلاع اولاد آدم مسابقہ قرآن کریم عمان نے ایک ریلیز میں دی ریلیز میں کہا گیا کہ’’2004 میں شروع ہونے والا یہ مقابلہ نوجوانوں اور بڑوں کو قرآن پاک کی تجوید اور حفظ میں مہارت حاصل کرنے کی ترغیب دینے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال مقابلے میں 200 شرکاء نے حصہ لیا، جو آٹھ مختلف قومیتوں سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کی تلاوت اور حفظ کا جائزہ لینے کے لیے ملک کے نامور علمائے کرام پر مشتمل ججز پینل تشکیل دیا گیا تھا۔‘‘

----

17 Mar 2025 | 12:20 AM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ بھگوان بدھ اور مہاتما گاندھی کی سرزمین کی نمائندگی کرتے ہیں، جن کی تعلیمات اور جدوجہد مکمل طور پر امن کے لیے وقف تھیں۔

راجپال یادو نے مزاحیہ اداکاری سےناظرین کو محظوظ کیا

15 Mar 2025 | 8:24 AM

(16مارچ سالگرہ کے موقع پر)ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی)اپنی شاندار کامیڈی کی سے لوگوں کا دل جیتنے والے تجربہ کار بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کے چاہنے والوں کی کوئی کمی نہیں۔