
غزہ سٹی، 18 مارچ (یو این آئی) غزہ پر اسرائیلی حملے میں مرنے والوں کی تعداد کم از کم 130 ہو گئی ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ سینکڑوں دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن نے، جو ہندوستان کے دورے پر ہیں، پیر کو یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی راشٹرپتی بھون میں وزیر اعظم لکسن اور ان کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئےمحترمہ مرمو نے کہا کہ ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عوام سے مضبوط تعلقات کی بنیاد پر قریبی اور دوستانہ تعلقات ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) ہندوستان اور آسٹریلیا نے سمندری ڈومین بیداری، باہمی معلومات کے تبادلے، صنعت اور سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون پر زور دیا ہے ہند-آسٹریلیا کے درمیان پیر کو یہاں منعقدہ نویں دفاعی پالیسی ڈائیلاگ میں ہندوستانی وفد کی قیادت وزارت دفاع کے جوائنٹ سکریٹری امیتابھ پرساد نے کی جبکہ آسٹریلیائی وفد کی قیادت آسٹریلیا کے محکمہ دفاع کے بین الاقوامی پالیسی ڈویژن کے فرسٹ اسسٹنٹ سکریٹری برنارڈ فلپ نے کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) مہاراشٹر کے ناگپور میں تشدد کے واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس نے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات تشویشناک ہیں اور مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے کہا، ’’ناگپور میں فسادات کی خبریں انتہائی پریشان کن ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) ہندوستان اور امریکہ جدید دفاعی اختراعات اور مخصوص ٹیکنالوجیز میں تعاون کے امکانات تلاش کرنے کی سمت کام کریں گے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کو یہاں امریکی ڈائرکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس محترمہ تلسی گبارڈ کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان حالیہ ملاقات کے بعد جاری ہونے والا مشترکہ بیان دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ دفاعی شراکت کی بڑھتی ہوئی طاقت کی تصدیق کرتا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی؛ 17، مارچ (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ہندوستان اور ویتنام کے درمیان گہرے تاریخی اور تہذیبی تعلقات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ باہمی اعتماد اور افہام و تفہیم ہمیشہ سے دو طرفہ تعلقات کی بنیاد رہے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمت 42 مہینوں میں سب سے کم ہے لیکن ملک میں ڈیزل اور پٹرول کی قیمتیں کم نہیں ہو رہی ہیں اور حکومت کم قیمت پر ایندھن خرید کر عوام کو لوٹ رہی ہے مسٹر کھڑگے نے پیر کو یہاں جاری ایک بیان میں کہاکہ "خام تیل کی قیمت مسلسل گر رہی ہے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں کی جا رہی ہے، مودی حکومت بغیر کسی خوف کے عوام کو لوٹ رہی ہے۔
...مزید دیکھیں