
وین چانگ، ہینان، 15 جولائی (یو این آئی) چین نے منگل کی صبح تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر سامان پہنچانے کے لیے کارگو خلائی جہاز ’تیان ژھو-9‘ کو مدار میں روانہ کیا۔
...مزید دیکھیں 
جموں، 15 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے پونڈا علاقے میں منگل کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم از کم تین افراد کی موت جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے۔
...مزید دیکھیں 
جموں، 15 جولائی (یو این آئی) سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے لئے یاتریوں کا ایک اور قافلہ سخت سیکورٹی حصار میں منگل کی صبح بھگوتی نگر بیس کمیپ سے کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔
...مزید دیکھیں 
جالندھر/نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کے سب سے معمر میراتھن رنر فوجا سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
جموں، 15 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس نے جموں میں ایک بین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش کرکے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کی تحویل سے بڑی مقدار میں ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی، 15 جولائی (یو این آئی) ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) نے ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک خاتون کو دوحہ سے 62.6 کروڑ روپے کی کوکین کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
اوٹاوا، 15 جولائی (یو این آئی) کناڈا ماحولیاتی اتھارٹی نے پیر کی سہ پہر اونٹاریو، کیوبیک اور بحر اوقیانوس کے صوبوں سمیت کئی صوبوں کے لیے گرمی کی وارننگ جاری کی۔
...مزید دیکھیں