Wednesday, Jan 21 2026 | Time 11:19 Hrs(IST)
National

بھونیشور میں سی جی پی بی کی 64ویں میٹنگ میں پائیداری اور ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور

نئی دہلی، 19 جنوری (یو ین آئی) سنٹرل جیولوجیکل پروگرامنگ بورڈ (سی جی پی بی) کی 64ویں میٹنگ آج ریاستی کنونشن سنٹر، لوک سیوا بھون، بھونیشور میں طلب کی گئی۔
تقریب کی صدارت وزارت معدنیات میں سکریٹری اور چیئرمین سی جی پی بی وی ایل کانتھا راؤنے کی۔
ڈائرکٹر جنرل، جی ایس آئی اسیت ساہا اور کانوں کی وزارت میں ایڈیشنل سکریٹری سنجے لوہیا، اس موقع پر موجود دیگر معززین میں شامل تھے۔
خاص خبریں
وزیراعظم نے منی پور، میگھالیہ اور تریپورہ کے یومِ تاسیس کی دی مبارکباد

وزیراعظم نے منی پور، میگھالیہ اور تریپورہ کے یومِ تاسیس کی دی مبارکباد

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز منی پور، میگھالیہ اور تریپورہ کے عوام کو ان کی ریاست کے یومِ تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں
داوس جاتے ہوئے ٹرمپ کا ایئر فورس ون تکنیکی خرابی کے باعث واپس ہوا: وائٹ ہاؤس

داوس جاتے ہوئے ٹرمپ کا ایئر فورس ون تکنیکی خرابی کے باعث واپس ہوا: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن، 21 جنوری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا طیارہ ایئر فورس ون منگل کے روز پرواز کے کچھ ہی دیر بعد ایک “معمولی برقی خرابی” کے باعث جوائنٹ بیس اینڈریوز واپس آگیا۔

...مزید دیکھیں
سرحدی سلامتی کے معاملے پر عراقی وزیرِ اعظم  اور شام کے عبوری لیڈر کے درمیان بات چیت

سرحدی سلامتی کے معاملے پر عراقی وزیرِ اعظم اور شام کے عبوری لیڈر کے درمیان بات چیت

بغداد، 21 جنوری (یو این آئی) عراق کے وزیرِ اعظم محمد شياع السودانی نے منگل کے روز شام کے عبوری لیڈر احمد الشرع سے سرحدی سلامتی کے معاملے پر بات چیت کی۔

...مزید دیکھیں
’میں ایسا نہیں کروں گا‘: ٹرمپ نے میکروں کی ہنگامی جی-7 میٹنگ کی اپیل مسترد کی

’میں ایسا نہیں کروں گا‘: ٹرمپ نے میکروں کی ہنگامی جی-7 میٹنگ کی اپیل مسترد کی

واشنگٹن، 21 جنوری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکروں کی جانب سے ہنگامی جی-7 اجلاس بلانے کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں

مدینہ بس حادثہ: وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس 2 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کر دیا

حیدرآباد 21جنوری(یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ سال 17 نومبر کو سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے قریب بس میں آگ لگنے کے المناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والے 45 افراد کے ارکان خاندان کے لئے مالی امداد کی منظوری دے دی ہے۔

...مزید دیکھیں
تیونس: شدید بارش اور سیلاب کے باعث چار افراد کی موت

تیونس: شدید بارش اور سیلاب کے باعث چار افراد کی موت

تیونس، 21 جنوری (یو این آئی) تیونس میں 1950 کے بعد ہوئی شدید بارش کے نتیجے میں آئے سیلاب کے باعث کم از کم چار افراد کی موت ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی ایک خاندان ہے: پارٹی کے جمہوری انتخابات اور نئے صدر پر وزیر اعظم مودی کا بیان

بی جے پی ایک خاندان ہے: پارٹی کے جمہوری انتخابات اور نئے صدر پر وزیر اعظم مودی کا بیان

نئی دہلی، 20 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی تنظیمی انتخابات کے کامیاب اختتام کی تعریف کرتے ہوئے اس عمل کو پارٹی کی جمہوری روایت، جذبے، نظم و ضبط اور کارکن پر مبنی نقطہ نظر کا ثبوت قرار دیا وزیر اعظم مودی نے کہاکہ "جب بات پارٹی کی ہو، نتن نبین صدر ہیں اور میں ایک پارٹی کارکن ہوں..." یہ بیان انہوں نے اس وقت دیا جب نتن نبین، جو سب سے کم عمر ہیں، نے قومی دارالحکومت میں پارٹی ہیڈکوارٹر پر بی جے پی کے قومی صدر کا عہدہ سنبھالا۔

...مزید دیکھیں
خلائی شعبے کا نئی مراعات کا مطالبہ

خلائی شعبے کا نئی مراعات کا مطالبہ

20 Jan 2026 | 3:49 PM

خصوصی تحریر(یو این آئی) ہندوستانی خلائی ادارے (آئی ایس پی اے)کی جانب سے مرکزی بجٹ 27-2026 کے لیے پیش کیے گئے مطالبات میں ایک جامع نیا اسپیس ایکٹ، انڈین نیشنل اسپیس پروموشن اینڈ اتھارائزیشن سینٹر (ان-اسپیس) کے لیے قانونی حیثیت، اس صنعت کے لیے انفراسٹرکچر ، آٹومیٹک روٹ کے تحت براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی حد میں اضافہ، پیداواریت سے متعلق ترغیبی اسکیم (پی ایل آئی) اور ٹیکس ہالیڈے جیسے کچھ اہم مطالبات کا ذکر کیا گیا ہے۔ .

...مزید دیکھیں