Wednesday, Mar 26 2025 | Time 01:19 Hrs(IST)
National

سب سے قیمتی کمپنیوں کی فہرست میں ریلائنس کی بادشاہت برقرار

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) صنعت کار مکیش امبانی کی پٹرولیم سمیت مختلف شعبوں میں کاروبار کرنے والی سرکردہ کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل) نے 12 فیصد اضافے کے ساتھ 17.5 لاکھ کروڑ روپے کی قیمت کے ساتھ ملک کی سب سے قیمتی کمپنیوں کی فہرست میں مسلسل چوتھے سال اپنا دبدبہ برقرار رکھا ہے۔

ایکسس بینک کے پرائیویٹ بینکنگ بزنس برگنڈی پرائیویٹ اور ہورون انڈیا کی منگل کو جاری ہندوستان کی 500 سب سے قیمتی کمپنیوں کی فہرست کے چوتھے ایڈیشن ’'2024 برگنڈی پرائیویٹ ہورون انڈیا 500' رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹاپ تین سب سے قیمتی کمپنیوں میں 12 فیصد کے اضافے سے 17.5 لاکھ کروڑ روپے کی مالیت کے ساتھ ریلائنس انڈسٹریز ہندوستان کی سب سے قیمتی کمپنی ہے۔
اس کے بعد 30 فیصد کی ترقی کے ساتھ 16.1 لاکھ کروڑ روپے کی قیمت کے ساتھ ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز (ٹی سی ایس) اور 26 فیصد کی ترقی سے 14.2 لاکھ کروڑ روپے مالیت کے ساتھ ایچ ڈی ایف سی بینک ہے۔
خاص خبریں
پارلیمنٹ نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ترمیمی بل کو منظوری دے دی

پارلیمنٹ نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ترمیمی بل کو منظوری دے دی

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) راجیہ سبھا نے منگل کو ڈیزاسٹر مینجمنٹ (ترمیمی) بل 2024 کو اپوزیشن کی ترامیم کو خارج کرتے ہوئے صوتی ووٹ سے منظور کر لیا، اس طرح اسے پارلیمنٹ کی منظوری مل گئی لوک سبھا پہلے ہی اس بل کو پاس کر چکی ہے تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہنے والی بحث کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپوزیشن کی طرف سے مرکزیت کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا۔

...مزید دیکھیں
ووٹر شناختی کارڈ کی نقل پر بحث کا نوٹس مسترد

ووٹر شناختی کارڈ کی نقل پر بحث کا نوٹس مسترد

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) چیئرمین جگدیپ دھنکڑ نے ضابطہ کے تحت موصول ہونے والے آٹھ نوٹسوں کو منظور کرنے سے آج انکار کر دیا ایوان کو کل صبح نوٹس موصول ہونے کے بعد ایوان کو اطلاع دی گئیرول 267 جس میں ترنمول کانگریس کے چھ اراکین نے ووٹر شناختی کارڈ کے مسئلہ پر بحث کا مطالبہ کیا ان اراکین میں مسٹر سکھیندو شیکھر رائے، ساکیت گوکھلے، موسم بے نظیر نور، ڈولا سین، ندیم الحق اور سشمیتا دیو شامل ہیں۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی اقلیتی مورچہ نے غریب مسلمانوں میں 'سوغات مودی' کٹس تقسیم کی

بی جے پی اقلیتی مورچہ نے غریب مسلمانوں میں 'سوغات مودی' کٹس تقسیم کی

نئی دہلی، 25 مار۴چ (یو این آئی) دہلی، بی جے پی اقلیتی مورچہ نے غریب مسلمانوں میں 'سوغات مودی' کٹس تقسیم کیں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے کہا ہے کہ "وزیراعظم نریندر مودی ہر تہوار کی تقریبات میں اور سب کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں اور سب کا ساتھ سب کا وکاس میں یقین رکھتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
انجینئر رشید کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

انجینئر رشید کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے انجینئر رشید شیخ کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے کی درخواست پر منگل کو اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا جسٹس چندر دھاری سنگھ اور جسٹس انوپ جے رام بھمبھانی کی بنچ نے کہا کہ اس سلسلے میں بہت جلد تفصیلی حکم جاری کیا جائے گا بنچ نے کچھ شرائط پر تبادلہ خیال کیا جو ایک رکن پارلیمنٹ کو لوک سبھا کے جاری اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے کے لیے عائد کی جا سکتی ہیں۔

...مزید دیکھیں
ریکھا گپتا حکومت کا پہلا بجٹ، ایک لاکھ کروڑ روپے خرچ کرنے کی تجویز

ریکھا گپتا حکومت کا پہلا بجٹ، ایک لاکھ کروڑ روپے خرچ کرنے کی تجویز

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کو مرکز کے زیر انتظام دہلی کی اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کے لیے ایک لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا، جس میں موجودہ مالیاتی بجٹ سے 31.5 فیصد زیادہ اخراجات کی تجویز ہے مسز گپتا کے پاس محکمہ خزانہ کی بھی ذمہ داری ہے بجٹ اجلاس کے دوسرے دن پیش کیے گئے بجٹ میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے 28,000 کروڑ روپے کا انتظام کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
منریگا پر پارلیمنٹ ہاؤس میں راہل-پرینکا کا احتجاج

منریگا پر پارلیمنٹ ہاؤس میں راہل-پرینکا کا احتجاج

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی، وائناڈ کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا اور کیرالہ کے دیگر ارکان پارلیمنٹ نے منگل کو منریگا سے متعلق مختلف مطالبات کو لے کر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں احتجاج کیا احتجاج کرنے والے ارکان اسمبلی نے کہا کہ منریگا کے قواعد کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور مزدوروں کو اس کے مطابق اجرت نہیں مل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
پنجاب کنگس نے سنسنی خیز مقابلے میں گجرات ٹائٹنس کو 11 رنوں  سے ہرا یا

پنجاب کنگس نے سنسنی خیز مقابلے میں گجرات ٹائٹنس کو 11 رنوں سے ہرا یا

احمد آباد، 25 مارچ (یو این آئی) کپتان شریئس ایر (ناٹ آؤٹ 97)، ششانک سنگھ (44 ناٹ آؤٹ) اور پریانش آریہ (47) کی شاندار اننگز کے بعد آخری اوورز میں گیند بازی کے شاندار مظاہرے کی بدولت پنجاب کنگس (پی بی کے ایس) نے منگل کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے پانچویں میچ میں گجرات ٹائٹنس (جے ٹی) کو 11 رنوں سے شکست دے دی۔

...مزید دیکھیں
پنجاب کنگس نے سنسنی خیز مقابلے میں گجرات ٹائٹنس کو 11 رنوں  سے ہرا یا

پنجاب کنگس نے سنسنی خیز مقابلے میں گجرات ٹائٹنس کو 11 رنوں سے ہرا یا

25 Mar 2025 | 11:55 PM

احمد آباد، 25 مارچ (یو این آئی) کپتان شریئس ایر (ناٹ آؤٹ 97)، ششانک سنگھ (44 ناٹ آؤٹ) اور پریانش آریہ (47) کی شاندار اننگز کے بعد آخری اوورز میں گیند بازی کے شاندار مظاہرے کی بدولت پنجاب کنگس (پی بی کے ایس) نے منگل کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے پانچویں میچ میں گجرات ٹائٹنس (جے ٹی) کو 11 رنوں سے شکست دے دی۔

شرائن بورڈ چیترا نوراتری کے یاتریوں کے استقبال کے لئے تیار

25 Mar 2025 | 9:39 PM

جموں، 25 مارچ (یو این آئی) شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ (ایس ایم وی ڈی ایس بی) 30 مارچ سے شروع ہونے والے ایک ہفتے پر محیط چیترا نوراتری کے دوران اضافی سہولیات اور نئے انفراسٹرکچر کے ساتھ یاتریوں کے استقبال اور ان کی سہولت کے لیے تیار ہے۔