Saturday, Apr 18 2026 | Time 11:59 Hrs(IST)
National

19 مارچ کی اشاعت کے لئے

نئی دہلی، 18 مارچ (یواین آئی) ہندوستان اور دنیا کی تاریخ میں 19 مارچ کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں:
1877- آسٹریلیا نے پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ میں انگلینڈ کو 45 رنز سے شکست دی۔

1944- آزاد ہند فوج نے شمال مشرقی ہندوستان میں قومی پرچم لہرایا۔

1965- انڈونیشیا نے تمام غیر ملکی تیل کمپنیوں کو قومیہ لیا۔
خاص خبریں

ٹرمپ کو آخر ہفتہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے اچھے امکانات کی توقع

واشنگٹن ، 18 اپریل (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے اچھے امکانات کی توقع کرتے ہیں، انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے چند اختلافات حل ہونا باقی ہیں۔

...مزید دیکھیں

شینگن قوانین میں سختی کے جواب میں روس یورپی شہریوں کے لیے سرحدیں بند نہیں کرے گا: گروشکو

ماسکو، 18 اپریل (یو این آئی) روس کے نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گروشکو نے اسپوتنک کو بتایا کہ روس، روسیوں کے لیے شینگن ویزا قوانین میں سختی کے جواب میں یورپی شہریوں کے لیے اپنی سرحدیں بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتا۔

...مزید دیکھیں

امریکہ نے 17 اپریل تک بحری جہازوں پر لدے روسی تیل کی فروخت کی اجازت دی: محکمہ خزانہ

واشنگٹن، 18 اپریل (یو این آئی) امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے روسی تیل کی فراہمی اور فروخت کے لیے ایک عمومی لائسنس جاری کیا ہے، جس میں 17 اپریل تک بحری جہازوں پر لدے ہوئے خام تیل پر امریکی پابندیوں میں نرمی کی توسیع کی گئی ۔

...مزید دیکھیں

وفاقی ڈھانچے کو کمزور کرنے کی کوشش تھی ناری شکتی ترمیمی بل: اجے رائے

لکھنؤ، 18 اپریل (یو این آئی) پارلیمنٹ میں ناری شکتی ادھینیم ترمیمی بل کے گرنے کے بعد سیاسی بیان بازی تیز ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں

جھنڈے کے تنازع پر پتھراؤ، 11 نامزد اور 50 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر

وارانسی، 18 اپریل (یو این آئی) اتر پردیش میں وارانسی ضلع کے چولاپور تھانہ علاقے کے تحت نہیا گاؤں میں مرکزی دروازے پر جھنڈا لگانے کے تعلق سے پیدا ہوا تنازع جمعہ کو تشدد میں بدل گیا۔

...مزید دیکھیں
خواتین کے ریزرویشن پر تعطل: آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

خواتین کے ریزرویشن پر تعطل: آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

نئی دہلی، 17 اپریل (یواین آئی) قانون ساز اداروں میں خواتین کو ایک تہائی ریزرویشن دینے سے متعلق 131واں آئینی ترمیمی بل 2026 لوک سبھا میں ضروری دو تہائی اکثریت حاصل نہ کر سکا، جس کے باعث جمعہ کے روز منظور نہیں ہو سکا اس ترمیمی بل پر دو دن کی بحث اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے جواب کے بعد ہونے والی ووٹنگ میں بل کے حق میں 298 اور مخالفت میں 230 ووٹ پڑے اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ آئینی تقاضوں کے مطابق بل کو موجود اراکین کی دو تہائی اکثریت حاصل نہیں ہوئی، اس لیے یہ منظور نہیں ہو سکا۔

...مزید دیکھیں
ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

تہران، 17 اپریل (یو این آئی) ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد تجارتی جہازوں کی آمد و رفت بحال کردی گئی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تمام تجارتی جہازوں کی آمد و رفت کو جنگ بندی کی باقی مدت کے لیے مکمل طور پر کھلا قرار دیا گیا ہے عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سیزفائر کی مدت کے دوران تجارتی بحری جہازوں کے لیے کھلی رہے گی۔

...مزید دیکھیں

آئی پی ایل 2026: گجرات ٹائٹنز کی مسلسل تیسری جیت، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے شکست

17 Apr 2026 | 11:35 PM

احمد آباد،17 اپریل ( یو این آئی)گجرات ٹائٹنز نے آئی پی ایل 2026 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو دو گیندیں باقی رہتے ہوئے پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔ اس فتح کے ہیرو کپتان شبھمن گل رہے، جنہوں نے 86 رنز کی اننگز کھیل کر نہ صرف ٹیم کو جیت دلائی بلکہ ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 'آرنج کیپ' پر بھی قبضہ جما لیا۔181 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے گجرات ٹائٹنز کی شروعات مستحکم رہی۔ سائی سدرشن اور شبھمن گل نے پہلے وکٹ کے لیے 57 رنز جوڑے۔ سدرشن 22 رنز بنا کر سنیل نارائن کا شکار بنے۔ جوس بٹلر نے جارحانہ 25 رنز (15 گیندیں) بنائے، جبکہ واشنگٹن سندر 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔شبھمن گل نے .

رشمیکا مندانا نے 'مائسا' کے لیے بینکاک میں مارشل آرٹس کی ٹریننگ لی

18 Apr 2026 | 11:41 AM

ممبئی، 18 اپریل (یو این آئی) اداکارہ رشمیکا مندانا نے فلم 'مائسا' کے لیے بینکاک میں مارشل آرٹس کی ٹریننگ لی ہے۔ 'نیشنل کرش' رشمیکا مندانا اپنے کیریئر کے سب سے چیلنجنگ دور میں قدم رکھ رہی ہیں اور اس کی وجہ ان کی آنے والی پین انڈیا ایکشن ڈرامہ فلم 'مائسا' ہے۔ فلم کی انٹینس جھلک نے پہلے ہی کافی سرخیاں حاصل کرلی تھیں، لیکن اب رشمیکا کی آف اسکرین محنت امیدوں کو مزید بڑھا رہی ہے۔ ڈیبیو ڈائریکٹر رویندر پلے کی ہدایت کاری اور ان فارمولا فلمز کی پروڈکشن میں بن رہی 'مائسا' میں رشمیکا ایک قبائلی گونڈ لڑکی کے کردار میں ہیں، ایک ایسا کردار جس میں جذباتی گہرائی کے ساتھ ساتھ زبردست جسم.

جھنڈے کے تنازع پر پتھراؤ، 11 نامزد اور 50 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر

18 Apr 2026 | 11:43 AM

وارانسی، 18 اپریل (یو این آئی) اتر پردیش میں وارانسی ضلع کے چولاپور تھانہ علاقے کے تحت نہیا گاؤں میں مرکزی دروازے پر جھنڈا لگانے کے تعلق سے پیدا ہوا تنازع جمعہ کو تشدد میں بدل گیا۔ دو تنظیموں کے درمیان تصادم اور پتھراؤ کے دوران اے سی پی اور دروغہ سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔.