Wednesday, Feb 18 2026 | Time 13:45 Hrs(IST)
National

ٹی بی کے کیسز میں 17.7 فیصد کمی

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت انوپریہ پٹیل نے کہا ہے کہ ملک میں ٹی بی کے کیسز کی شرح میں 17.7 فیصد کی کمی آئی ہے اور سال 2015 میں فی لاکھ آبادی پر 237 سے کم ہوکر سال 2023 میں 195 ہوگئی ہے۔

منگل کو یہاں "انڈیا انوویشن سمٹ - ٹی بی کے خاتمے کے لیے اہم حل" کا افتتاح کرتے ہوئے، محترمہ پٹیل نے کہا کہ ٹی بی کے کنٹرول میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے اور اس میں اختراع نے کلیدی کردار ادا کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے صحت عامہ کا منظرنامہ پچھلی دہائی میں نمایاں طور پر تبدیل ہوا ہے اور آپ میں سے بہت سے لوگوں نے صحت کی دیکھ بھال تک رسائی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام سال 2025 تک ٹی بی کے خاتمے کے ہدف کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
خاص خبریں
راجیہ سبھا کی 37 سیٹوں کے لیے 16 مارچ کو انتخابات ہوں گے

راجیہ سبھا کی 37 سیٹوں کے لیے 16 مارچ کو انتخابات ہوں گے

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) راجیہ سبھا کی 37 نشستوں کے لیے انتخابات 16 مارچ کو ہوں گے۔

...مزید دیکھیں

صدرجمہوریہ نے وشاکھاپٹنم میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویومیں شرکت کی۔ 100 سے زائد ممالک کے جنگی جہازوں اورآبدوز مشقوں کا حصہ

حیدرآباد، 18 فروری (یواین آئی) اے پی کے ساحلی شہر وشاکھاپٹنم میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کا آغاز ہو گیا جہاں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کی آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کا عروج اور ہندوستان پر اس کے اثرات

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کا عروج اور ہندوستان پر اس کے اثرات

خصوصی تحریر: اسد مرزا
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) بنگلہ دیش سے متوقع انتخابی نتائج آ چکے ہیں، الیکشن کمیشن نے 297 حلقوں کے انتخابی نتائج کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق بی این پی نے 209 جب کہ جماعت اسلامی نے 70 نشستیں حاصل کی ہیں۔

...مزید دیکھیں

ابتدائی کاروبار میں شیئر بازاروں میں گراوٹ

ممبئی، 18 فروری (یو این آئی) آئی ٹی کمپنیوں کے دباؤ کی وجہ سے بدھ کے روز مقامی شیئر بازاروں کے ابتدائی کاروبار میں گراوٹ درج ہوئی۔

...مزید دیکھیں

اسرائیلی وزیر خارجہ نے مغربی کنارے کو سرکاری اراضی قرار دینے پر مسلم ممالک کے مذمتی بیان کو بے بنیاد، گمراہ کن قرار دیا

تل ابیب، 18 فروری (یو این آئی/ اسپوتنک) اسرائیلی وزارت خارجہ نے مغربی کنارے میں اراضی کے رجسٹریشن کی کارروائی شروع کرنے کے اسرائیلی حکومت کے حالیہ فیصلے کی مذمت پر آٹھ مسلم ممالک کے مشترکہ بیان کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں

رنجی ٹرافی میں تاریخ رقم: جموں و کشمیر پہلی بار فائنل میں، عاقب نبی اور عبدالصمد کی شاندار کارکردگی

سری نگر،18فروری (یو این آئی) جموں و کشمیر کے کرکٹ حلقوں میں آج جشن کا ماحول ہے کیونکہ ریاست کی ٹیم نے رنجی ٹرافی کی تاریخ میں پہلی بار فائنل میں داخل ہو کر وہ کارنامہ انجام دیا ہے جس کا برسوں سے انتظار تھا۔

...مزید دیکھیں

منوج سنہا کی رنجی ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے پر جموں وکشمیر ٹیم کو مبارکباد

سری نگر، 18 فروری (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں وکشمیر کرکٹ ٹیم کو رانجی ٹرافی کے سیمی فائنل میچ میں جیت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

...مزید دیکھیں

گلگوٹیا یونیورسٹی کو روبو ڈاگ تنازعے کے بعد اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں ایکسپو اسٹال خالی کرنے کی ہدایت دی گئی۔

18 Feb 2026 | 12:48 PM

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) — گلگوٹیا یونیورسٹی کو اے آئی امپیکٹ سمٹ2026 کے ایکسپو ایریا میں اپنا اسٹال خالی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ اقدام چینی ساختہ روبو ڈاگ کی نمائش سے متعلق تنازعے کے بعد کیا گیا ہے ۔ یہ کارروائی اُس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد کی گئی جس میں مبینہ طور پر یونیورسٹی نے دعویٰ کیا تھا کہ روبو ڈاگ اس کے سینٹر آف ایکسیلینس پروگرام کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ بعد میں پتا چلا کہ یہ روبو ڈاگ چینی روبوٹکس کمپنی یونی ٹری کی تیار کردہ مصنوعات میں سے ایک ہے۔ اس سے قبل جاری بیان میں یونیورسٹی نے وضاحت کی تھی کہ حال ہی میں حاصل کیا گیا روبو ڈاگ کیمپس میں طلبہ .

عالمی کپ 2026 کی تیاریاں: گھانا اور میکسیکو کا مئی میں جوڑ پڑے گا

18 Feb 2026 | 1:29 PM

اکرا، 18 فروری (یواین آئی )فٹ بال کے عالمی میلے "فیفا ورلڈ کپ 2026" کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ گھانا فٹ بال ایسوسی ایشن نے باضابطہ تصدیق کی ہے کہ گھانا کی قومی ٹیم، جسے "بلیک اسٹارز" کے نام سے جانا جاتا ہے، 22 مئی کو ٹورنامنٹ کے شریک میزبان میکسیکو کے خلاف ایک اہم دوستانہ میچ کھیلے گی۔ یہ مقابلہ دونوں ٹیموں کے لیے اپنی خامیوں کو دور کرنے اور بڑے ٹورنامنٹ سے قبل بھرپور فارم حاصل کرنے کا بہترین موقع ہوگا۔.

للا اینتھم: اے وارننگ فرام صوبیدارکا نیا ویڈیو جاری

18 Feb 2026 | 1:31 PM

ممبئی، 18 فروری (یو این آئی) پرائم ویڈیو نے ’للا اینتھم: اے وارننگ فرام صوبیدار‘ کی کامیابی کے بعد ایک نیا زبردست ویڈیو جاری کیا ہے۔ اس ویڈیو میں ہندستانی کرکٹ ٹیم کے سابق سلامی بلے باز شکھر دھون اور بالی ووڈ اداکار انل کپور صوبیدار ارجن موریہ کے باوقار انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں فلم کا مرکزی پیغام اپنی جگہ ڈٹے رہنا اور کبھی پیچھے نہ ہٹنا پیش کیا گیا ہے۔.

دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے تین لوگوں کی موت

18 Feb 2026 | 1:37 PM

سورج پور، 18 فروری (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے سورج پور میں منگل کی رات سردی سے بچنے کے لیے کوئلہ جلا کر سونے کے بعد دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ضلع کے کوتوالی تھانہ علاقہ کے کوٹ چندر پور میں پیش آیا۔ .