Monday, Jun 23 2025 | Time 18:49 Hrs(IST)
National

جی ای ایم پر 10 لاکھ سے زیادہ کاروباری

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) حکومت کے گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس (جی ای ایم) سے 10 لاکھ سے زیادہ چھوٹے کاروباری وابستہ ہیں، جن میں سے 1.84 لاکھ خواتین کاروباری ہیں۔

گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس (جی ای ایم) کے آٹھویں یوم تاسیس پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر مہیر کمار نے صحافیوں کو بتایا کہ جی ای ایم میں آسانیاں، بااختیار بنانے اور تبدیلی کے لیے اختراعات کی جا رہی ہیں۔
اس سے ہر ہندوستانی کاروباری کے لیے مواقع کھلتے ہیں۔
خاص خبریں
وزیر اعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو بلیدان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو بلیدان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی 23 جون (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے ‘بلیدان دیوس’پر خراجِ عقیدت پیش کیا ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:‘‘ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے بلیدان دیوس پر لاکھوں سلام انہوں نے ملک کی یکجہتی کو برقرار رکھنے کے لیے بے مثال حوصلہ او عزم کا مظاہرہ کیا۔

...مزید دیکھیں
حکومت ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے فوائد کو ختم کررہی ہے: کانگریس

حکومت ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے فوائد کو ختم کررہی ہے: کانگریس

نئی دہلی 23 جون (یواین آئی) کانگریس نے پیر کو الزام لگایا کہ مودی حکومت ملک کے سب سے زیادہ کمزور طبقوں کو سماجی بہبود کی اسکیموں کے فوائد سے محروم کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا منظم طریقے سے استعمال کر رہی ہے کانگریس کے کمیونیکیشن انچارج جے رام رمیش نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ آدھار کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کروڑوں کارکنوں کو منریگا سے باہر کر دیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
شاہ کل سنٹرل زونل کونسل کے 25ویں اجلاس کی صدارت کریں گے

شاہ کل سنٹرل زونل کونسل کے 25ویں اجلاس کی صدارت کریں گے

نئی دہلی 23 جون (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ منگل کو وارانسی میں سنٹرل زونل کونسل کی 25ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

...مزید دیکھیں
’یہ جنگ آپ نے شروع کی ہے لیکن ختم ہم کریں گے: ایرانی فوج کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

’یہ جنگ آپ نے شروع کی ہے لیکن ختم ہم کریں گے: ایرانی فوج کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

تہران، 23 جون (یو این آئی) ایرانی فوج کے ترجمان نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مسٹرٹرمپ، آپ یہ جنگ شروع کر سکتے ہیں لیکن ختم ہم کریں گے رائٹرز کے مطابق ایران کے خاتم الانبیاء مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذولفقاری نے کہا کہ امریکہ کو ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے سنگین نتائج اور حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا ایران کے خاتم الانبیاء مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے ریکارڈ شدہ ویڈیو بیان میں کہا کہ امریکہ نے یہ مجرمانہ اقدام اسرائیل کا ساتھ دیتے ہوئے انجام دیا، اور یہ ایران کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

...مزید دیکھیں
امریکی حملوں کے باوجود یورنیئم کا ذخیرہ موجود ہے:ایران

امریکی حملوں کے باوجود یورنیئم کا ذخیرہ موجود ہے:ایران

تہران، 23 جون (یو این آئی) ایران کے رہبر اعلی علی خامنہ ای کے ایک سینئر مشیر نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جوہری تنصیبات پر فضائی حملوں کے باوجود ملک میں افزودہ یورینیم کا ذخیرہ برقرار ہے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ایک سرکردہ رہنما علی شمخانی نے کہا ہے کہ یہ حملے ایران کی جوہری صلاحیتوں کو کمزور کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دھنکھڑکل بہار کے دورے پر

دھنکھڑکل بہار کے دورے پر

نئی دہلی 23 جون (یواین آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ منگل کو بہار کے دورے پر ہوں گے اور مظفر پور کے ایل این مشرا کالج آف بزنس مینجمنٹ کے یوم تاسیس کے موقع پر مہمان خصوصی ہوں گے۔

...مزید دیکھیں
اظہار خیال، بحث جمہوریت کے اٹوٹ انگ: دھنکھڑ

اظہار خیال، بحث جمہوریت کے اٹوٹ انگ: دھنکھڑ

نئی دہلی، 23 جون (یواین آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے اظہار خیال اور بحث کو ہندوستانی جمہوریت کا لازمی حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹیوں کو اظہار، نئے خیالات اور بحث کا ذریعہ بننا چاہیے پیر کو قومی راجدھانی خطہ کے گوتم بدھ نگر میں ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز "وائس چانسلرز" کی 99ویں سالانہ کانفرنس اور نیشنل کانفرنس (2024-2025) کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکھڑنے کہا کہ یونیورسٹیوں کو صرف ڈگریاں تقسیم کرنے کے لیے نہیں ہونا چاہیے بلکہ انہیں آئیڈیاز کے ذرائع کے حامل بننا چاہیے۔

...مزید دیکھیں

جیسلمیر کے پوکرن میں یوگا ڈے پر نازیبا تبصرہ کرنے اور ہنگامہ کرنے کے الزام میں 13 افراد گرفتار

23 Jun 2025 | 6:46 PM

جے پور، 23 جون (یو این آئی) راجستھان کے جیسلمیر ضلع کے پوکرن میں پولیس نے بین الاقوامی یوگا ڈے کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایم ایل اے کی تصویروں پر نازیبا تبصرہ کرنے اور پھر پولیس اسٹیشن پر ہنگامہ کرنے اور پتھراؤ کرنے کے معاملے میں خاص ملزم سمیت 13 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

بی ایس ایف نے جوائنٹ چیک پوسٹ (جے سی پی) اٹاری، امرتسر میں یوگا ڈے منایا

21 Jun 2025 | 12:37 PM

اٹاری (امرتسر)، 21 جون (یواین آئی) اتحاد، صحت اور وطن پرستی کے شاندار مظاہرے میں، بی ایس ایف پنجاب نے ہفتہ کو جوائنٹ چیک پوسٹ (جے سی پی) اٹاری، امرتسر میں "ایک کرہ ارض ، ایک صحت" کے تھیم کے ساتھ عالمی یوگا ڈے 2025 کو بڑے جوش و خروش سے منایا۔

...مزید دیکھیں