Tuesday, Jul 15 2025 | Time 12:58 Hrs(IST)
National

بی جے پی کے مرکزی رہنماؤں کے ساتھ سچدیوا نے پنڈت دین دیال اپادھیائے پارک میں یوگا کیا

بی جے پی کے مرکزی رہنماؤں کے ساتھ سچدیوا نے پنڈت دین دیال اپادھیائے پارک میں یوگا کیا

نئی دہلی، 21 جون (یواین آئی) گیارہویں عالمی یوگا ڈے کے موقع پر ہفتہ کو یہاں پنڈت دین دیال اپادھیائے پارک میں منعقدہ پروگرام میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش اور پارٹی کے دیگر سینئر مرکزی رہنماؤں کے ساتھ دہلی بی جے پی کے صدر ویرندر سچدیوا نے یوگا کیا۔
پنڈت دین دیال اپادھیائے کے میموریل مقام پر پہلی بار منعقدہ یوگا ڈے پروگرام میں بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ، پارٹی کے قومی آرگنائزر وی ستیش، دفتر کے وزیر مہندر ناتھ پانڈے، دہلی حکومت کے وزیر صحت ڈاکٹر پنکج سنگھ، راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ لکشمی کانت واجپئی، چاندنی چوک کے ضلعی صدر اروند گرگ، دہلی بی جے پی کے ترجمان یاسر جیلانی اور شریک دفتر وزیر امت گپتا سمیت سینکڑوں بی جے پی کارکن اور مقامی لوگ شامل ہوئے۔
اس موقع پر مسٹر سچدیوا نے کہا کہ آج دہلی بی جے پی کے تمام 256 منڈلوں میں یوگا ڈے پروگرام منعقد ہوئے، جن میں اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کے ساتھ ساتھ کمیٹی کے صدور بھی شامل ہوئے۔
یواین آئی۔ م س

خاص خبریں
جے شنکر کی شی جن پنگ سے ملاقات

جے شنکر کی شی جن پنگ سے ملاقات

بیجنگ/نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے دورے پر ہیں، انہوں نے منگل کے روز بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ نے یوکرین ہتھیارمنصوبے کی کہی بات، روس پرٹیرف عائد کرنے کی دی  دھمکی

ٹرمپ نے یوکرین ہتھیارمنصوبے کی کہی بات، روس پرٹیرف عائد کرنے کی دی دھمکی

واشنگٹن، 15 جولائی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نیٹو ممالک کے ذریعے یوکرین کو ہتھیاربھیجے گا،بی بی سی کے مطابق امریکہ نے روس کو دھمکی بھی دی ہے کہ اگر 50 دنوں کے اندر جنگ ختم کرنے کا معاہدہ نہیں ہوا تو وہ روس پر سخت ٹیرف عائد کر ے گا۔

...مزید دیکھیں
چین نے تیان ژھو-9 کارگو کرافٹ لانچ کیا

چین نے تیان ژھو-9 کارگو کرافٹ لانچ کیا

وین چانگ، ہینان، 15 جولائی (یو این آئی) چین نے منگل کی صبح تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر سامان پہنچانے کے لیے کارگو خلائی جہاز ’تیان ژھو-9‘ کو مدار میں روانہ کیا۔

...مزید دیکھیں
جموں وکشمیر: ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، کم ازکم 3 کی موت، کئی زخمی

جموں وکشمیر: ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، کم ازکم 3 کی موت، کئی زخمی

جموں، 15 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے پونڈا علاقے میں منگل کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم از کم تین افراد کی موت جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

جموں، 15 جولائی (یو این آئی) سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے لئے یاتریوں کا ایک اور قافلہ سخت سیکورٹی حصار میں منگل کی صبح بھگوتی نگر بیس کمیپ سے کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
مودی نے فوجا سنگھ کے انتقال پر کیا  تعزیت اظہار

مودی نے فوجا سنگھ کے انتقال پر کیا تعزیت اظہار

جالندھر/نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کے سب سے معمر میراتھن رنر فوجا سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جموں میں بین ریاستی منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، دو گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

جموں میں بین ریاستی منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، دو گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

جموں، 15 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس نے جموں میں ایک بین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش کرکے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کی تحویل سے بڑی مقدار میں ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ نے یوکرین ہتھیارمنصوبے کی کہی بات، روس پرٹیرف عائد کرنے کی دی  دھمکی

ٹرمپ نے یوکرین ہتھیارمنصوبے کی کہی بات، روس پرٹیرف عائد کرنے کی دی دھمکی

15 Jul 2025 | 11:59 AM

واشنگٹن، 15 جولائی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نیٹو ممالک کے ذریعے یوکرین کو ہتھیاربھیجے گا،بی بی سی کے مطابق امریکہ نے روس کو دھمکی بھی دی ہے کہ اگر 50 دنوں کے اندر جنگ ختم کرنے کا معاہدہ نہیں ہوا تو وہ روس پر سخت ٹیرف عائد کر ے گا۔

اڈیشہ میں بی جے پی کے نظام نے ایک بیٹی کا قتل کردیا: راہل گاندھی

15 Jul 2025 | 12:55 PM

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اڈیشہ میں ایک نوعمر لڑکی کی خود سوزی کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نظام کے ذریعہ قتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عصمت دری کرنے والوں کو پکڑنے کی اس کی درخواست سن لی جاتی تو یہ بیٹی آج ہمارے درمیان زندہ ہوتی۔

ہاکی: سردار اسنگھ ،غیر معمولی مہارت، اسٹریٹجک پلے میکنگ اور  انتھک توانائی کے لیے مشہور

ہاکی: سردار اسنگھ ،غیر معمولی مہارت، اسٹریٹجک پلے میکنگ اور انتھک توانائی کے لیے مشہور

15 Jul 2025 | 11:32 AM

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) سردارا سنگھ ہندوستانی فیلڈ ہاکی کی ایک نمایاں شخصیت ہیں، جنہیں ملک کے اب تک کے بہترین مڈفیلڈرز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ سردارا سنگھ، ایک ہندوستانی فیلڈ ہاکی کوچ اور سابق فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے ہندوستانی قومی ٹیم کے کپتان کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں۔ وہ عام طور پر سینٹر ہاف پوزیشن پر کھیلتے ر ہے۔ سردارا ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کرنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی اس وقت بنے جب انہوں نے 2008 کے سلطان اذلان شاہ کپ میں ٹیم کی قیادت کی۔

بی جے پی بلاک صدر پر بی ای او کو تھپڑ مارنے کا الزام

15 Jul 2025 | 12:47 PM

بھنڈ، 15 جولائی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع میں کلکٹرکے ذریعہ طالب علم کو تھپڑ مارنے کا معاملہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا تھا کہ تھپڑ مارنے سے متعلق ایک اور معاملہ ضلع میں طول پکڑ رہا ہے۔