Tuesday, Aug 11 2026 | Time 11:11 Hrs(IST)
National

۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

موصوف اسپیکر کہا کہ جمہوریت اس وقت مضبوط ہوتی ہے جب شہری اپنی پارلیمنٹ کے ساتھ گہرا تعلق رکھتے ہیں۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ٹیکنالوجی اس رابطے کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
اس تناظر میں، انہوں نے خاکہ پیش کیا کہ ہندوستانی پارلیمنٹ کا روایتی پارلیمانی نظام سے ای-پارلیمنٹ تک کا سفر اس کی رسائی، کام کاج اور عوام کی امنگوں کے جواب دینے کے لحاظ سے کافی غیر معمولی رہا ہے۔
خاص خبریں
لوک سبھا میں بغیر بحث کے ’ٹریبونل اصلاحات بل‘ منظور، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

لوک سبھا میں بغیر بحث کے ’ٹریبونل اصلاحات بل‘ منظور، کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

نئی دہلی، 10 اگست (یواین آئی) لوک سبھا میں مانسون اجلاس کے آخری ہفتے کے پہلے دن پیر کو بھی اپوزیشن ارکان کا ہنگامہ جاری رہا، جس کے باعث دو بار کارروائی ملتوی ہونے کے بعد پریزائیڈنگ افسر جگدمبیکا پال نے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی دو بار کارروائی ملتوی ہونے کے بعد جب دوپہر دو بجے ایوان کی کارروائی دوبارہ شروع ہوئی تو اپوزیشن ارکان ہنگامہ کرتے ہوئے ایوان کے وسط میں آ گئے اور گزشتہ ہفتے کی طرح نعرے بازی کرنے لگے۔

...مزید دیکھیں
اپوزیشن پارٹیوں  نے کیا پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں مظاہرہ

اپوزیشن پارٹیوں نے کیا پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں مظاہرہ

نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) طالب علموں کے ساتھ پولیس کارروائی اور چڑھاوا چوری سمیت کئی مسائل پر اپوزیشن جماعتوں کے اراکینِ پارلیمنٹ نے پیر کے روز پارلیمنٹ احاطے میں مظاہرہ کیا اور حکومت مخالف نعرے لگائے اپوزیشن اراکینِ پارلیمنٹ نے ہاتھوں میں تختیوں اور بینروں کو لے کر احتجاج درج کرایا۔

...مزید دیکھیں
طلبہ کے خلاف  کارروائی پر  حکومت کو گھیرتے ہوئے راہل کا مضمون، کھرگے اور پرینکا نے کی حمایت

طلبہ کے خلاف کارروائی پر حکومت کو گھیرتے ہوئے راہل کا مضمون، کھرگے اور پرینکا نے کی حمایت

نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی نے طلباء کے مظاہرے کے دوران پولیس کارروائی پر حکومت پر حملہ کرتے ہوئے ایک انگریزی روزنامے میں مضمون لکھ کر کہا ہے کہ نوجوانوں کی آواز دبانے کے لیے ان پر کارروائی کی گئی ہے جس پر حکومت کا جواب ضروری ہے مسٹر گاندھی کے اس مضمون کی حمایت کرتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے اور پارٹی کی جنرل سکریٹری محترمہ پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ طلباء کے خلاف کارروائی کے لیے وزیر داخلہ امت شاہ ذمہ دار ہیں۔

...مزید دیکھیں
برف پگھلی : تریویدی نے طارق سے کی ملاقات، را  چیف کا دورۂ ڈھاکہ

برف پگھلی : تریویدی نے طارق سے کی ملاقات، را چیف کا دورۂ ڈھاکہ

جینت رائے چودھری
نئی دہلی/ڈھاکہ، 10 اگست ( یواین آئی ) ہندوستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں ایک اہم پیش رفت کے تحت بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں دو اہم میٹنگیں منعقد ہوئیں—پہلی یہ کہ وزیر اعظم طارق الرحمن نے ہندستانی ہائی کمشنر دنیش تریویدی سے ملاقات کی، جو ڈھاکہ میں تریویدی کی مدتِ ملازمت کے چند مہینوں بعد اس طرح کی پہلی اعلیٰ سطحی میٹنگ ہے تقریباً اسی وقت، را کے چیف پراگ جین نے ہندوستان کی بیرونی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک سینئر وفد کے ساتھ ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے انٹیلی جنس ادارے میں اپنے بنگلہ دیشی ہم منصبوں سے بات چیت کی۔

...مزید دیکھیں
ریکھا گپتا نے 'ودیا واہنی یوجنا' کے تحت 200 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

ریکھا گپتا نے 'ودیا واہنی یوجنا' کے تحت 200 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

نئی دہلی، 10 اگست ( یواین آئی ) دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے 'ودیا واہنی یوجنا' کے تحت پیر کے روز اسمبلی احاطے میں نویں جماعت میں زیر تعلیم طالبات کو سائیکلیں تقسیم کیں اس دوران محترمہ گپتا نے طالبات سے بات چیت کرتے ہوئے انہیں سائیکل ملنے پر مبارکباد دی انہوں نے کہا کہ ایک سائیکل صرف آمد و رفت کا ذریعہ نہیں، بلکہ بیٹیوں کی تعلیم اور ان کے خوابوں کو آگے بڑھانے کا ذریعہ ہے۔

...مزید دیکھیں
سعودی عرب میں فیکٹری میں آگ کے سبب 16 بنگلہ دیشی مزدور ہلاک

سعودی عرب میں فیکٹری میں آگ کے سبب 16 بنگلہ دیشی مزدور ہلاک

ڈھاکہ، 10 اگست (یو این آئی) بنگلہ دیش کی وزارتِ سمندر پار روزگار اور بہبودِ تارکینِ وطن نے اتوار کے روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک صوفہ فیکٹری میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم 16 بنگلہ دیشی تارکینِ وطن مزدوروں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے وزارت نے اس معلومات کی تصدیق سعودی عرب کے محکمہ فائر بریگیڈ کے حوالے سے کی ہے۔

...مزید دیکھیں
حتمی این آر سی کے چھ سال بعد بھی 3.11 کروڑ شہری شناختی کارڈ سے محروم، موجودہ ریاستی حکومت سیاسی فائدہ کیلئے شہریت کے مسئلہ کو بدستورزندہ رکھنا چاہتی ہے : مولانا ارشدمدنی

حتمی این آر سی کے چھ سال بعد بھی 3.11 کروڑ شہری شناختی کارڈ سے محروم، موجودہ ریاستی حکومت سیاسی فائدہ کیلئے شہریت کے مسئلہ کو بدستورزندہ رکھنا چاہتی ہے : مولانا ارشدمدنی

نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) آسام میں حتمی این آر سی کے نفاذ اور اس میں شامل شہریوں کو نیشنل شناختی کارڈ جاری کرنے سے متعلق جمعیۃ علما ہند اور آمسو کی جانب سے وکیل آن ریکارڈ فضیل احمد ایوبی کے توسط سے داخل اہم پٹیشن پر آج سپریم کورٹ میں جسٹس ایس ایم نرسمہا اور جسٹس آلوک آرادھے کی دو رکنی بینچ کے سامنے سماعت ہوئی تاہم مرکزی اور آسام حکومت کی جانب سے نوٹس جاری ہونے کے باوجود اب تک جواب داخل نہ کیے جانے کی وجہ سے عدالت نے معاملے کی سماعت چھ ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔

...مزید دیکھیں

کنیا کماری کے ماہی گیر گاؤں کے لیے وسنت نے 1000 کروڑ روپے کے خصوصی پیکیج کا مطالبہ کیا

11 Aug 2026 | 10:12 AM

نئی دہلی، 11 اگست (یواین آئی) کنیا کماری سے کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ وجے وسنت نے لوک سبھا میں رول 197 کے تحت نوٹس دے کر کنیا کماری ضلع کے ماہی گیر گاووں کی مجموعی ترقی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے مرکزی حکومت سے 1000 کروڑ روپے کے خصوصی پیکیج کا مطالبہ کیا ہے۔.

پچھلے چار سال بہت مشکل تھے: میرابائی چانو

10 Aug 2026 | 10:06 PM

نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) کامن ویلتھ گیمز کی گولڈ میڈلسٹ میرابائی چانو نے ہندوستان کے کامن ویلتھ گیمز 2026 کے میڈل فاتحین کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کی بات چیت کے دوران گلاسگو میں اپنی جیت کی مشکل راہ کے بارے میں بات کی، جس میں بتایا کہ کیسے چوٹوں، خاندانی مسائل اور پیرس اولمپکس میں میڈل سے محروم رہنے کی مایوسی نے اس جیت کو خاص طور پر جذباتی بنا دیا۔.

گبر سے لے کر موگیمبو تک، ’پشپا امپوسیبل‘ کے فنکاروں نے اپنے پسندیدہ بالی ووڈ ولن کا ذکر کیا

10 Aug 2026 | 5:21 PM

ممبئی، 10 اگست (یو این آئی) سونی سب کے مقبول شو ’پشپا امپوسیبل‘ میں پشپا ان دنوں اپنے سب سے مشکل دشمنوں میں سے ایک کادمبری کا سامنا کر رہی ہیں۔ کادمبری کی مسلسل چالوں نے پشپا اور اس کے خاندان کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ شو میں کادمبری کا کردار جہاں ناظرین کی توجہ کھینچ رہا ہے، وہیں اسی بہانے شو کے فنکاروں نے اپنے بچپن کے ان یادگار بالی ووڈ ولن کو یاد کیا، جن کے کردار اور مکالمے آج بھی سینیما کے شائقین کی یادوں میں بسے ہوئے ہیں۔بالی ووڈ کے آئیکونک ولن کی بات ہو تو گبر سنگھ سے لے کر موگیمبو اور کانچا چیئنا تک، کئی ایسے کردار رہے ہیں، جنہوں نے منفی کردار کو ایک الگ پہچان دی۔ ’پشپا امپوسیبل‘ کے فنکاروں.