نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی)
وزیر اعظم نریندر مودی اور ڈچ وزیر اعظم روب جیٹن نے ہفتے کے روز ہندوستان اور نیدرلینڈ کے تعلقات کو "اسٹریٹجک پارٹنرشپ" تک بڑھانے کا اعلان کیا ، جس میں عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی اور معاشی تبدیلی کے درمیان دفاع ، سیمی کنڈکٹرز ، سائبر سکیورٹی ، صاف توانائی ، پانی کے انتظام اور تجارت جیسے اہم شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) کانگریس نے گریٹ نکوبار پروجیکٹ کی موجودہ شکل پر قومی سلامتی کے نقطہ نظر سے نظر ثانی کی ضرورت ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ماحولیاتی نقصان اور قبائلی حقوق کی خلاف ورزی کا اندیشہ ہے۔
...مزید دیکھیں ماسکو، 17 مئی (یو این آئی) ناٹو کی خفیہ ایجنسیوں کا خیال ہے کہ ایران نے اپنی زیادہ تر میزائل صلاحیت برقرار رکھی ہے۔
...مزید دیکھیں ممبئی ، 17 مئی (یو این آئی) ملکی شیئر بازاروں میں گزشتہ ہفتے کی گراوٹ کے بعد سرمایہ کار آئندہ ہفتے عالمی عوامل پر توجہ مرکوز کریں گے ۔
...مزید دیکھیں ماسکو، 17 مئی (اسپوتنک/یو این آئی) برطانیہ کے وزیرِاعظم کیر اسٹارمر رضاکارانہ طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے سکتے ہیں۔
...مزید دیکھیں جے پور، 17 مئی (یو این آئی) راجستھان کے وزیرِاعلیٰ بھجن لال شرما نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم نریندرمودی کسانوں، مزدوروں، نوجوانوں اور خواتین کی ترقی کے لیے پُرعزم ہیں، اور ہماری حکومت نے ریاست کی ترقی کے لیے واضح روڈ میپ بنا کر پانی، بجلی اور روزگار جیسے شعبوں میں ترجیحی بنیادوں پر کام کیا ہے۔
...مزید دیکھیں دھرمشالہ، 17 مئی (یو این آئی) ہماچل پردیش کے شہروں پالم پور اور کانگڑا میں میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے اتوار کی صبح 7 بجے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا۔
...مزید دیکھیں