Monday, Dec 8 2025 | Time 18:57 Hrs(IST)
National

پانچ ہوائی اڈوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار دھماکے کے دو دن بعد بدھ کے روز ملک کے پانچ ہوائی اڈوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی، تاہم تحقیقات کے بعد یہ دھمکی جھوٹی پائی گئی۔

ایئرلائن کمپنی انڈیگو کے ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ بدھ کے روز ایئرلائن کو ایک ای میل موصول ہوا جس میں پانچ ہوائی اڈوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی۔
انڈیگو نے فوراً یہ ای میل تمام متعلقہ ہوائی اڈوں کو بھیج کر انہیں الرٹ کر دیا۔
خاص خبریں
وندے ماترم نہ صرف جدو جہد آزادی کے لیے تحریک بنا بلکہ آزاد ہندوستان کا ویژن بھی ہے: مودی

وندے ماترم نہ صرف جدو جہد آزادی کے لیے تحریک بنا بلکہ آزاد ہندوستان کا ویژن بھی ہے: مودی

نئی دہلی، 8 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے دوران آزادی پسندوں کا منتر بننے والے گیت 'وندے ماترم' کی گونج نے نہ صرف انگریزوں کی نیند اڑادی تھی بلکہ پورے ہندستان میں جوش وخروش کا ایسا ماحول پیدا کردیاتھا جو نہ صرف آزادی کا منتر بنا بلکہ آزاد ہندستان کے لیے بھی ایک ویژن کے طور پر سامنے آیا۔

...مزید دیکھیں
حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآباد8 دسمبر(یواین آئی) انڈیگو میں بحران مسلسل جاری ہے اور مسلسل ساتویں دن بھی کئی فلائٹس منسوخ کی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

ممبئی، 08 دسمبر (یو این آئی) گھریلو شیئر بازاروں میں پیر کے روز ابتدائی کاروبار میں گراوٹ درج کی گئی۔

...مزید دیکھیں

حکومت چائے کے باغات میں کام کرنے والی خواتون مزدوروں کی فلاح و بہبود کے تئیں سنجیدہ: مانڈوِیہ

نئی دہلی، 08 دسمبر (یو این آئی) حکومت نے پیر کو کہا کہ نئی لیبر قوانین کے ذریعے باغات کے مزدوروں، خاص طور پر چائے کے باغات میں کام کرنے والی خواتین مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کئی انتظامات کیے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سری نگر، 8 دسمبر (یو این آئی) وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے کے باعث لوگوں کو ٹھٹھرتی سردیوں سے کوئی راحت نصیب نہیں ہو رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر، 8دسمبر(یو این آئی) شہر کے منور آباد علاقے میں گزشتہ شب اچانک بھڑک اُٹھی آگ نے ایک مینوفیکچرنگ یونٹ اور کم از کم بارہ دکانوں کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا۔

...مزید دیکھیں
دھرمیندر کی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوئیں

دھرمیندر کی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوئیں

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی اپنے شوہر اور آنجہانی اداکار دھرمیندر کو ان کی سالگرہ پر یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔

...مزید دیکھیں

سوڈان کے جنوبی کردفان میں آر ایس ایف کے حملوں میں اضافہ

08 Dec 2025 | 6:29 PM

خرطوم، 8 دسمبر (یو این آئی) سوڈان میں پیراملٹری ملیشیا 'آر ایس ایف' کے شدید حملوں اور بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتِ حال کے باعث، صوبہ جنوبی کُردفان کے دارالحکومت کدوگلی سے صرف جمعہ کے روز نقل مکانی کرنے والے شہریوں کی تعداد سینکڑوں تک پہنچ گئی ہے۔ .

خصوصی افراد کو مرکزی دھارے میں لانے کی بڑی کوشش، اسپیشل اولمپکس بھارت کی اہم سماجی پیش قدمی

08 Dec 2025 | 6:45 PM

نئی دہلی ،8 دسمبر (یو این آئی )اسپیشل اولمپکس بھارت نے ’کرانتی کھیل سے‘ مہم کا آغاز کرکے کھیلوں کے ذریعے سماجی انقلاب لانے اور فکری اور ترقیاتی معذوری ( آئی ڈی ڈی )(انٹیلیکچول اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیس ایبیلٹیز) رکھنے والے افراد کے لیے جامع اور باوقار مواقع پیدا کرنے کی سمت اپنا مضبوط عزم ظاہر کیا ہے۔یہ مہم صرف ایک ڈیجیٹل مہم نہیں، بلکہ ایک قومی سطح کا سماجی بیداری پروگرام ہے جس کا مقصد ذہنی معذوری رکھنے والے افراد کے بارے میں رویّوں میں مثبت تبدیلی لانا ہے۔.

ہلدوانی فسادات کے مرکزی ملزم عبدالمالک سمیت 13 ملزمان کی پیر کو ہائی کورٹ نے ضمانت مسترد کردی

08 Dec 2025 | 6:41 PM

نینی تال، 8 دسمبر (یو این آئی) اتراکھنڈ میں ہلدوانی فسادات کے مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالمالک کو ہائی کورٹ نے پیر کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے ریاستی حکومت سے کہا کہ وہ اپنے خلاف الزامات کے بارے میں مکمل تفصیلات فراہم کرے۔ عدالت نے ہلدوانی فسادات کے تین دیگر ملزمین کو بھی ضمانت دے دی۔ .