Saturday, May 16 2026 | Time 17:13 Hrs(IST)
National

آپریشن میگھ دوت کے 42 سال مکمل، ملک نے اپنے بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کو یاد کیا

نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی مسلح افواج کی بے مثال جرات اور قربانی کی داستان ’آپریشن میگھ دوت‘ کے پیر کے روز 42 سال مکمل ہوگئے۔
اس موقع پر پورے ملک نے ’سیاچن ڈے‘ کے طور پر اس دن کو مناتے ہوئے وطن کی خاطر اپنی جانیں نچھاور کرنے والے بہادر سپاہیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

سیاچن جہاں زندہ رہنا ہی ایک جنگ کے مترادف ہے، وہاں ہندوستانی فوج اور ہندوستانی فضائیہ کے جوانوں نے وقت، سخت موسم اور موت سے لڑتے ہوئے اس برفانی خطے کی دشوار گزار بلندیوں کو محفوظ بنایا۔
خاص خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی کے یو اے ای کے دورے کے بعد نیدرلینڈز میں ہندوستانی برادری کی طرف سے شاندار استقبال

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو (ہندوستانی وقت کے مطابق) نیدرلینڈز پہنچے جہاں ہندوستانی برادری نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

...مزید دیکھیں

مودی نے سکم کے یومِ تاسیس پر مبارکباد دی، ریاست کی ترقی کے لیے مرکز کے تعاون کا یقین دلایا

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندرمودی نے ہفتہ کے روز سکم کے یومِ تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔

...مزید دیکھیں

وزیراعظم مودی ایمسٹرڈیم پہنچے، ہند۔ نیدرلینڈز کے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا عزم

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی ہفتے کے روز ایمسٹرڈیم پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں

چین اور امریکہ کا تصادم دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے: وانگ ای

بیجنگ، 16 مئی (اسپوتنک/یو این آئی): چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان ٹکراؤ دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے ایک بڑی آفت ثابت ہو سکتا ہے۔

...مزید دیکھیں

کیرالہ کابینہ اور محکموں کی تقسیم کو حتمی شکل دینے کے لیے یو ڈی ایف کی آج اہم میٹنگ

ترواننت پورم، 16 مئی (یو این آئی) کانگریس کی قیادت والے متحدہ جمہوری محاذ (یو ڈی ایف) نے پیر کو ہونے والی حلف برداری تقریب سے پہلے نئی کیرالہ کابینہ کی تشکیل کو حتمی شکل دینے کے لیے ہفتہ کو فیصلہ کن بات چیت شروع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں

شاہبیری مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ سے لگی آگ، 8 دکانیں متاثر، کئی دکانوں کو بچایا گیا

گریٹر نوئیڈا، 16 مئی (یو این آئی) اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا کے بسراخ تھانہ علاقے میں واقع شاہبیری مارکیٹ میں جمعہ کے روز اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جو دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کی دکانوں تک پھیل گئی۔

...مزید دیکھیں

نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے 182 کروڑ کی 'جہادی ڈرگ' کیپٹاگون ضبط کی

16 May 2026 | 4:49 PM

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بین الاقوامی سنتھیٹک ڈرگ اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 'آپریشن ریزپل' کے تحت 'جہادی ڈرگ' کیپٹاگون کی اسمگلنگ میں ملوث ایک بین الاقوامی ڈرگ سنڈیکیٹ کا پردہ فاش کر کے 227.7 کلو کیپٹاگون ضبط کی ہے جس کی بازار میں قیمت 182 کروڑ روپے ہے۔.

پنکج ادھاس تین آخری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16 May 2026 | 7:42 AM

اس فلم کی کامیابی کے بعد پنکج کو کئی فلموں میں گانے کا موقع ملا۔ ان فلموں میں گنگا جمنا سرسوتی، بہار آنے تک،تھانیدار، ساجن، دل آشنا ہے، پھر تیری کہانی یاد آئی، یہ دل لگی، مہرا، میں کھلاڑی تو اناڑی، مجدھار، گھات اور یہ ہے جلوہ اہم ہیں۔ .

نوئیڈا میں گارمنٹ کمپنی میں لگی بھیانک آگ پر قابو پایا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں

16 May 2026 | 5:02 PM

نوئیڈا، 16 مئی (یواین آئی) اتر پردیش میں نوئیڈا کے سیکٹر-63 تھانہ علاقے میں واقع دو صنعتی یونٹوں میں ہفتہ کو اچانک لگی آگ پر فائر بریگیڈ اہلکاروں نے قابو پا لیا ہے، جس سے علاقے میں افرا تفری مچ گئی تھی۔ آگ سب سے پہلے ڈی-139 (شوریہ ایکسپورٹ) اور اس کے قریب واقع ڈی-140 (ایگل بزنس کارپوریشن، جو بیگ بنانے کا کام کرتی ہے) میں لگی تھی۔.