Saturday, May 16 2026 | Time 13:07 Hrs(IST)
National

امت شاہ نے مالدہ میں ترنمول اور ممتا بنرجی کو نشانہ بنایا، ووٹر لسٹ میں دراندازی روکنے کا وعدہ

سلی گڑی، 14 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی قیادت پر مبینہ دراندازی اور ووٹر لسٹ کے خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے معاملے پر سخت تنقید کی۔

مانک چک اور موتھاباری اسمبلی حلقوں میں منگل کو انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر ووٹر لسٹ کو صاف کرنے کی کوششوں کی مخالفت کرنے کا الزام عائد کیا۔
انہوں نے کہا کہ جیسے ہی الیکشن کمیشن نے دراندازی سے پاک ووٹر لسٹ تیار کرنے کے لیے اقدامات کیے ممتا بنرجی گھبرا گئیں۔
خاص خبریں

وزیراعظم مودی ایمسٹرڈیم پہنچے، ہند۔ نیدرلینڈز کے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا عزم

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی ہفتے کے روز ایمسٹرڈیم پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں

چین اور امریکہ کا تصادم دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے: وانگ ای

بیجنگ، 16 مئی (اسپوتنک/یو این آئی): چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان ٹکراؤ دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے ایک بڑی آفت ثابت ہو سکتا ہے۔

...مزید دیکھیں

کیرالہ کابینہ اور محکموں کی تقسیم کو حتمی شکل دینے کے لیے یو ڈی ایف کی آج اہم میٹنگ

ترواننت پورم، 16 مئی (یو این آئی) کانگریس کی قیادت والے متحدہ جمہوری محاذ (یو ڈی ایف) نے پیر کو ہونے والی حلف برداری تقریب سے پہلے نئی کیرالہ کابینہ کی تشکیل کو حتمی شکل دینے کے لیے ہفتہ کو فیصلہ کن بات چیت شروع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں

شاہبیری مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ سے لگی آگ، 8 دکانیں متاثر، کئی دکانوں کو بچایا گیا

گریٹر نوئیڈا، 16 مئی (یو این آئی) اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا کے بسراخ تھانہ علاقے میں واقع شاہبیری مارکیٹ میں جمعہ کے روز اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جو دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کی دکانوں تک پھیل گئی۔

...مزید دیکھیں

ہوشیارپور :بورویل سے چار سالہ بچے کو نو گھنٹے بعد بحفاظت نکالا گیا

ہوشیارپور، 16 مئی (یو این آئی) پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں دسوہا روڈ پر واقع بھیخووال کے قریب گاؤں چک سمانہ میں ایک چار سالہ بچہ جمعہ کی شام اپنے گھر کے قریب کھیلتے ہوئے ایک کھلے بورویل میں گر گیا تھا، جسے ہفتہ کی صبح تقریباً نو گھنٹے طویل ریسکیو آپریشن کے بعد بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم نریندر مودی ابو ظہبی پہنچے ، شیخ محمد بن زاید نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا

وزیراعظم نریندر مودی ابو ظہبی پہنچے ، شیخ محمد بن زاید نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا

ابو ظہبی، 15 مئی (یو این آئی) چار یورپی ممالک کے دورے سے قبل جمعہ کے روز مختصر دورے پر یہاں پہنچے وزیراعظم نریندر مودی کا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ہوائی اڈے پر گرمجوشی سے استقبال کیا مسٹر مودی کا بعد ازاں روایتی خیر مقدم کیا گیا۔

...مزید دیکھیں

پنکج ادھاس تین آخری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16 May 2026 | 7:42 AM

اس فلم کی کامیابی کے بعد پنکج کو کئی فلموں میں گانے کا موقع ملا۔ ان فلموں میں گنگا جمنا سرسوتی، بہار آنے تک،تھانیدار، ساجن، دل آشنا ہے، پھر تیری کہانی یاد آئی، یہ دل لگی، مہرا، میں کھلاڑی تو اناڑی، مجدھار، گھات اور یہ ہے جلوہ اہم ہیں۔ .

بھِنڈ میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے دو ملزمان گرفتار

16 May 2026 | 12:52 PM

بھِنڈ، 16 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے بھنڈ شہر کوتوالی پولیس نے جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ایک منظم دھوکہ دہی کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، پرنٹر، موبائل فون، جعلی لائسنس کارڈ اور خالی پلاسٹک کارڈ برآمد کیے ہیں۔ .