Saturday, May 9 2026 | Time 21:37 Hrs(IST)
National

ہندوستان اور ویتنام نے تعلقات کو مستحکم بنانے کے لیے جامع معاہدے کیے

نئی دہلی 06 مئی (یو این آئی) ہندوستان اور ویتنام نے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی سمت میں کئی اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو "انہانسڈ کمپرہینسیو اسٹریٹجک پارٹنرشپ" تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

ہندوستان کے دورے پر آئے ویتنام کے صدر تو لام نے بدھ کو یہاں وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
اس سے قبل انکا راشٹرپتی بھون میں رسمی استقبال کیا گیا۔
خاص خبریں

مودی کل گجرات جائیں گے، سومناتھ امرت مہوتسو میں ہوں گے شامل

نئی دہلی، 09 مئی (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی اتوار سے دو روزہ گجرات دورے پر جائیں گے، جہاں وہ سومناتھ مندر میں ’سومناتھ امرت مہوتسو‘ میں شرکت کریں گے۔

...مزید دیکھیں

مودی کل کرناٹک اور تلنگانہ جائیں گے، حیدرآباد میں 9400 کروڑ کے منصوبوں کا آغاز کریں گے

نئی دہلی 09 مئی (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی اتوار کو کرناٹک اور تلنگانہ کے دورے پر جائیں گے جہاں وہ حیدرآباد میں تقریباً 9,400 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد، افتتاح اور قوم کے نام وقف کریں گے۔

...مزید دیکھیں

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

نیویارک، 9 مئی (یو این آئی) امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

...مزید دیکھیں

ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان تین دن کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا

واشنگٹن، 9 مئی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان تین دن کے لیے جنگ بندی ہوگی، اور اس دوران دونوں ممالک ایک ایک ہزار قیدیوں کا تبادلہ بھی کریں گے۔

...مزید دیکھیں

لیفٹیننٹ جنرل سبرامنیم نئے چیف آف ڈیفنس اسٹاف، وائس ایڈمرل سوامی ناتھن بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) لیفٹیننٹ جنرل این ایس راجا سبرامنیم (ریٹائرڈ) کو نیا چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) اور وائس ایڈمرل کرشن سوامی ناتھن کو نیا نیول چیف مقرر کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں

امریکہ نے ایران کے حوالے سے مسودے کو نئے سرے سے تیار کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں پیش کردیا

نیویارک، 9 مئی (یو این آئی) واشنگٹن نے اقوام متحدہ کی قرارداد کے مسودے پر نظرثانی کی ہے جو ایران سے آبنائے ہرمز میں حملے اور بارودی سرنگیں بچھانے کا سد باب کیے جانےکا مطالبہ کرتی ہے، مگر سفارت کاروں کے بقول یہ تبدیلیاں چینی اور روسی ویٹو کو روکنے کے لیے غالباً ناکافی ہیں۔

...مزید دیکھیں

رائے پور میں اسکول کی دیوار گرنے سے تین بچیاں زخمی

رائے پور، 9 مئی (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور کے مہوبا بازار علاقے میں واقع سی پی ایس اسکول کے احاطے میں جمعہ کی شام تعمیراتی کام کے دوران دیوار گرنے سے تین بچیاں زخمی ہو گئیں۔

...مزید دیکھیں

آکاش وانی کے 90 سال مکمل ہونے پر جالندھر میں 'واکاتھون' کا انعقاد

09 May 2026 | 9:30 PM

جالندھر، 09 مئی (یو این آئی): آکاش وانی کے قیام کے 90 سال مکمل ہونے کی خوشی میں قومی نشریاتی ادارے کے جالندھر مرکز کی جانب سے ہفتہ کے روز ایک 'واکاتھون' کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام میں سینکڑوں سامعین، عملے کے اراکین، اینکرز اور پریزینٹرز نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔.