Friday, Jun 12 2026 | Time 04:08 Hrs(IST)
National

تاریخ میں آج کا دن

پانچ جون کی اشاعت کے لئے
نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 5 جون کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1659- مغل حکمران اورنگزیب باضابطہ طور پر دہلی کے تخت پر بیٹھا۔

1674- شیواجی نے رائے گڑھ میں اپنی تاج پوشی کرائی۔
خاص خبریں
وکست بھارت کا عزم ہر ریاست، ضلع، بلاک، گاؤں کا اجتماعی عزم بنے: مودی

وکست بھارت کا عزم ہر ریاست، ضلع، بلاک، گاؤں کا اجتماعی عزم بنے: مودی

نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو یہاں نیتی آیوگ کی میٹنگ میں وکست بھارت 2047 کے ہدف کو ہر ریاست، ضلع، بلاک اور گاؤں کا اجتماعی عزم بنانے کی اپیل کی وزیر اعظم نے کہا کہ ایسے وقت میں جب بہت سی بڑی معیشتیں غیر یقینی صورتحال اور معاشی چیلنجوں کا سامنا کر رہی ہیں ، ہندوستان کی ترقی کی کہانی دنیا کو متاثر کر رہی ہے  انہوں نے خود کفالت کے تئیں قوم کے عزم کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور خاص طور پر قابل تجدید توانائی کے شعبے میں عالمی بہترین طریقوں کو اپنانے اور ان پر عمل درآمد کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔

...مزید دیکھیں
ایک امیدوار نااہل، دوسرے کو رعایت'، راہل گاندھی کا الیکشن کمیشن پر حملہ

ایک امیدوار نااہل، دوسرے کو رعایت'، راہل گاندھی کا الیکشن کمیشن پر حملہ

نئی دہلی، 11 جون (یواین آئی) کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے حالیہ راجیہ سبھا انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور الیکشن کمیشن کی 'جوڑی' نے انتخابی مقابلہ شروع ہونے سے پہلے ہی اسے متاثر کر دیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک بیان میں راہل گاندھی نے دعویٰ کیا کہ کانگریس امیدوار میناکشی نٹاراجن نے نامزدگی کے لیے تمام ضروری دستاویزات جمع کرائی تھیں اور ان کے خلاف کوئی زیر التوا معاملہ بھی نہیں تھا، اس کے باوجود الیکشن کمیشن نے بی جے پی کے اعتراض کی بنیاد پر ان کی نامزدگی منسوخ کر دی۔

...مزید دیکھیں
ترویدی ہند-بنگلہ دیش تعلقات میں نئی شروعات کی جانب روانہ

ترویدی ہند-بنگلہ دیش تعلقات میں نئی شروعات کی جانب روانہ

(یو این آئی اسپیشل)
جینت رائے چودھری
کولکاتا، 11 جون (یو این آئی) ہندوستان کے نئے ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش ترویدی جمعہ کو کولکاتا سے ڈھاکہ روانہ ہوں گے، مذاکرات کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو نئے سرے سے استوار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ مذاکرات آنے والے برسوں میں دونوں ممالک کے تعلقات کی سمت متعین کریں گے،ڈھاکہ روانگی سے قبل یو این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے ترویدی نے مفاہمانہ لہجہ اختیار کیا اور ہندوستان و بنگلہ دیش کو ایسے شراکت دار قرار دیا جو "تقریباً 160 کروڑ عوام کی امنگوں کو پورا کرنے" کے لیے ذمہ دار ہیں۔

...مزید دیکھیں
اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کے خلاف لڑنے کی ضرورت: کھرگے

اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کے خلاف لڑنے کی ضرورت: کھرگے

نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ ملک کے سامنے مہنگائی، بے روزگاری، امتحان میں گھوٹالے، سماجی عدم مساوات جیسے سنگین چیلنجوں کے ساتھ ہی آئینی اداروں اور نظام کو بھی کمزور کیا جا رہا ہے جن کے خلاف سختی سے لڑنے کی ضرورت ہےمسٹر کھرگے نے جمعرات کو یہاں اندرا بھون میں کانگریس کے جنرل سکریٹریوں، مختلف ریاستوں کے انچارجوں اور ریاستی صدور کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن اداروں اور نظام کو بنانے میں دہائیاں لگیں، انہیں کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
میناکشی نٹراجن کا نامزدگی فارم منسوخ ہونے کے معاملے پر جمعہ کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ

میناکشی نٹراجن کا نامزدگی فارم منسوخ ہونے کے معاملے پر جمعہ کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ

نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے کانگریس لیڈر میناکشی نٹراجن کی اس رٹ پٹیشن پر جمعہ کو سماعت کرنے پر اتفاق کر لیا ہے، جس میں مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا انتخاب کے لیے ان کا نامزدگی فارم مسترد کیے جانے کو چیلنج کیا گیا ہے سینئر ایڈوکیٹ ابھیشیک منو سنگھوی کی جانب سے معاملے پر فوری سماعت کی درخواست کے بعد جسٹس پرشانت کمار مشرا اور جسٹس اے ایس چاندورکر کی بنچ اس معاملے کو جمعہ کو سماعت کے لیے فہرست بند کرنے پر متفق ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
پاسدارانِ انقلاب کا امریکہ کے 18 اہم اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

پاسدارانِ انقلاب کا امریکہ کے 18 اہم اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران، 11 جون (یو این آئی) پاسدارانِ انقلاب نے امریکی حملوں کے ردعمل میں امریکہ کے 18 اہم اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے خلیجی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ کویت میں امریکہ کے ال سالم اور احمد الجابر اور بحرین میں شیخ عیسیٰ ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے  پاسداران انقلاب ایران نے یہ بھی کہا ہے کہ ٹرمپ کا یہ دعویٰ کہ انہوں نے ایرانی حکام سے براہِ راست بات کی ہے نہ صرف جھوٹ بلکہ جنگ سے بچنے کی کوشش پر پردہ ڈالنے کے لیے ہے۔

...مزید دیکھیں
ترنمول رکن پارلیمنٹ پرکاش چک برائک نے راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دیا

ترنمول رکن پارلیمنٹ پرکاش چک برائک نے راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دیا

نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پرکاش چک برائک نے جمعرات کو راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا اور اس کے ساتھ ہی اب تک پارٹی کے تین ارکان پارلیمنٹ ایوان بالا سے استعفیٰ دے چکے ہیں مسٹر برائک نے یہاں راجیہ سبھا کے چیئرمین سی پی راڈھا کرشنن کو اپنا استعفیٰ باضابطہ طور پر سونپا ان کے استعفے کے ساتھ ہی راجیہ سبھا میں ترنمول کانگریس کے ارکان کی تعداد کم ہو کر 10 رہ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں

فیٹی لیور جگر کے کینسر کا بڑا خطرہ بن رہا ہے، بروقت اسکریننگ ضروری: ڈی ایس سی آئی کے ڈاکٹروں کی تنبیہ

11 Jun 2026 | 11:44 PM

نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) دہلی اسٹیٹ کینسر انسٹی ٹیوٹ (ڈی ایس سی آئی) کے ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ فیٹی لیور بیماری تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اس کا تعلق جگر کے کینسر کی سب سے عام قسم ہیپاٹو سیلولر کارسینوما (ایچ سی سی) سے جڑتا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق طرزِ زندگی میں بہتری اور بروقت اسکریننگ کے ذریعے متعدد کیسز سے بچا جا سکتا ہے۔.

تاریخی حجاز ریلوے کی بحالی میں اہم پیشرفت، سعودیہ اور ترکیے میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

تاریخی حجاز ریلوے کی بحالی میں اہم پیشرفت، سعودیہ اور ترکیے میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

10 Jun 2026 | 4:29 PM

ریاض، 10 جون (یو این آئی) سعودی عرب اور ترکیے نے ریلوے کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں، جسے تاریخی حجاز ریلوے کی بحالی کی جانب اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ .

...مزید دیکھیں