
نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے مدرسوں میں اپنی تقرری کو منظوری دینے کا مطالبہ کرنے والے 350 اساتذہ اور دیگر اسٹاف کی عرضی پیر کو مسترد کر دی مغربی بنگال مدرسہ سروس کمیشن ایکٹ 2008 کو کلکتہ ہائی کورٹ کی سنگل جج بنچ نے غیر آئینی قرار دیا تھا، جس کے بعد ان سبھی کی ملازمت چلی گئی تھی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) کانگریس کی سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی سربراہ سپریا شرینیت نے مہاراشٹر حکومت کی ’لاڈکی بہن یوجنا‘ کے تعلق سے بی جے پی پر سنگین الزامات لگائے ہیں محترمہ شرینیت نے کہا کہ کنٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (کیگ ) کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اسکیم کے نام پر مقررہ بجٹ سے ہزاروں کروڑ روپے زیادہ خرچ کیے گئے، جس کا حکومت کے پاس کوئی واضح حساب نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ’لاڈکی بہن یوجنا‘ کے لیے 29,693 کروڑ روپے منظور کیے گئے تھے، لیکن مہاراشٹر کی بی جے پی حکومت نے طے شدہ بجٹ سے 3,541 کروڑ روپے زیادہ خرچ کر دیے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) ہندستان اور جاپان نے آزاد، کھلے اور قوانین پر مبنی ہند بحر الکاہل خطے کی پرزور وکالت کرتے ہوئے اسے فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کولمبیا کے بوکارامانگامیں منعقدہ 56 ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ 2026 میں طلائی تمغہ جیتنے والے ہندستانی وفد کے طلبہ کنشک جین، ردھیش اننت بنڈالے، رشت گرگ، شریشٹھ سوریا اور سورِت جوشی کو مبارکباد دی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی ،13جولائی (یو این آئی)آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبہ اقلیتی کے میڈیا انچارج اور تلنگانہ کے انچارج عدنان اشرف نے اپنے جاری کردہ بیان میں شری رام مندر میں ہوئی عطیہ چوری پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شری رام مندر صرف اینٹوں اور پتھروں کی عمارت نہیں بلکہ یہ کروڑوں لوگوں کی آستھا کا مندر ہے اور اس مندر میں اگر اتنے بڑے پیمانے پر چوری ہوئی ہے تو اس کا حساب عوام کو ضرور دینا چاہئے ۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 13 جولائی (یواین آئی) بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) نے ڈیلوئٹ کے تعاون سے اپنے عالمی "یس/سٹیز" نیٹ ورک کو دہلی تک توسیع دے دی ہے۔
...مزید دیکھیں بالآخر، اسنیہ رانا نے صوفی ایکلسٹن کو 50 رنز کے انفرادی اسکور پر بولڈ کر کے انگلینڈ کی آخری وکٹ گرائی اورہندوستان کو 270 رنز کی تاریخی اور یادگار فتح دلا دی۔
...مزید دیکھیں