Tuesday, Sep 8 2026 | Time 15:27 Hrs(IST)
National

نِپّو نے ایئر پیوریفیکیشن مارکیٹ میں قدم رکھا

نئی دہلی، 19 اگست (یواین آئی) بیٹریوں کے لیے معروف کمپنی انڈو نیشنل لمیٹڈ نے نِپّو برانڈ کے تحت ایئر پیوریفیکیشن کے کاروبار میں قدم رکھتے ہوئے ایئر ویو پیش کیا ہے۔
کمپنی نے مختلف کمروں کے سائز کے لیے چار ایئر پیوریفائر اور ہوا کے معیار کی نگرانی کے لیے دو مانیٹر لانچ کیے ہیں۔

کمپنی کے سی ای او پون کمار بی وی ایس نے بتایا کہ ایئر ویو کے چاروں ماڈل 15 ستمبر سے دہلی-این سی آر کے بازاروں اور آن لائن پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گے۔
خاص خبریں
وزیراعظم مودی کا وڈودرا میں اپوزیشن پر’ناراض پھوپھا‘ کا دوبارہ  طنز، کہا 'جھوٹ کی گونج' کو سچائی سے شکست ملے گی

وزیراعظم مودی کا وڈودرا میں اپوزیشن پر’ناراض پھوپھا‘ کا دوبارہ طنز، کہا 'جھوٹ کی گونج' کو سچائی سے شکست ملے گی

نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز گجرات کے وڈودرا میں 35,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، وقف اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد کہا کہ ہندوستان لوگوں اور سامان کی نقل وحمل میں تیزی لانے، نئے معاشی مواقع پیدا کرنے اور ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے بنیادی ڈھانچے کو تیزی سے مضبوط کر رہا ہے۔

...مزید دیکھیں

منی پور کے موسیقار کے قتل پر كھرگے اور راہل نے دکھ کا اظہار کیا، کہا دہلی بن گئی ہے جرائم کی راجدھانی

نئی دہلی، 8 ستمبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن كھرگے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے منی پور کے معروف موسیقار چونگتھم وکرم سنگھ کے دہلی میں ہجوم کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر قتل کیے جانے کے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

سچن پائلٹ نے راہل اور پرینکا سے ملاقات کی

نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور پنجاب کے انچارج سچن پائلٹ نے منگل کے روز لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا سے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں

ریکھا آریہ کی انّ پورنا دیوی سے آنگن واڑی خدمات سے متعلق اہم موضوعات پر گفتگو

نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) اتراکھنڈ کی کابینہ وزیر ریکھا آریہ نے منگل کے روز قومی دارالحکومت میں خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ انّ پورنا دیوی سے خیرسگالی ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں

بھوپین ہزاریکا کا ورثہ نسلوں تک متاثرکرتا رہے گا: کھرگے

نئی دہلی، 9 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے صدر اور راجیہ سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف ملیکارجن کھرگے نے ہمہ جہت صلاحیتوں کے مالک، بھارت رتن ڈاکٹر بھوپین ہزاریکا کی صد سالہ یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ورثہ نسلوں تک لوگوں کو متاثر کرتا رہے گا۔

...مزید دیکھیں

پنجاب کو برباد کر چکی مان حکومت کے وزیر چیما، گلزار سنگھ کی موت کے ذمہ دار، دیں استعفیٰ : باجوہ

نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف پرتاپ سنگھ باجوہ نے ریاست کے وزیر خزانہ ہرپال سنگھ چیما کا استعفیٰ مانگتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ نشے کے مسئلے پر حکومت کے دعوے کی مخالفت کرنے والے گلزار سنگھ پر چیما نے معافی مانگنے کا دباؤ بنایا جس سے پریشان ہو کر گلزار نے سلفاس کھا کر خودکشی کر لی۔

...مزید دیکھیں
مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے  متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

نئی دہلی، 07 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی منگل کو گجرات اور مہاراشٹر کے دورے پر جائیں گے اور وڈودرا میں 35 ہزار کروڑ روپے سے زائد کے منصوبوں کا سنگ بنیاد، افتتاح اور قوم کے نام وقف کریں گ وزیراعظم دفتر نے پیر کو بتایا کہ نریندر مودی اس موقع پر عوامی ریلیوں سے بھی خطاب کریں گے وڈودرا میں وزیراعظم مغربی ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور کے 326 کلومیٹر طویل تین حصوں کو قوم کے نام وقف کریں گے، جن پر 20,700 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

08 Sep 2026 | 2:35 PM

دبئی، 8 ستمبر (یو این آئی) افغانستان اکتوبر اور نومبر میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا۔ اس دوران تینوں فارمیٹس میں کرکٹ کھیلی جائے گی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابھی تک میچوں کے مقامات کا اعلان نہیں کیا ہے۔ سیزن کا آغاز 9 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ سے ہوگا۔ یہ تاریخ جاپان میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں کے ٹی-20 ٹورنامنٹ کے فائنل کے چھ دن بعد کی ہے، بشرطیکہ افغانستان فائنل تک پہنچے۔ اس کے بعد 17 سے 23 اکتوبر تک ایک روزہ میچوں کی سہ فریقی سیریز کھیلی جائے گی، جس میں افغانستان، بنگلہ دیش اور زمبابوے ایک دوسرے کے خلاف کھیلیں گے، جبکہ سرفہرست دو .

’تیرا سائیں‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان، 5 فروری 2027 کو ہوگی نمائش

07 Sep 2026 | 5:01 PM

ممبئی، 07 ستمبر (یو این آئی) پروڈیوسر شلیش ایس. سنگھوی اور فلم ساز پلاشش مچل نے شرڈی واقع سائیں بابا مندر میں حاضری دے کر اپنی فلم ’تیرا سائیں‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ سائیں بابا کی زندگی اور ان کی تعلیمات پر مبنی اس فلم میں سنجے مشرا سائیں بابا کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں سیاجی شندے، منوج جوشی، اومکار داس مانک پوری، اویکا گور اور روہن مہرا بھی اہم کرداروں میں ہیں۔.

زہریلی شراب معاملہ میں ہلاک افراد کے لواحقین کو چار چار لاکھ روپے کی امداد

08 Sep 2026 | 3:16 PM

ساگر، 8 ستمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع کے بندہ علاقے میں پیش آئے واقعے پر ریاستی حکومت نے سخت موقف اختیار کیا ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ جگدیش دیوڑا نے واقعے کو انتہائی حساس اور تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا۔ معاملے کی سنجیدگی سے تحقیقات کی جا رہی ہیں اور لاپروائی برتنے والے افسران کے خلاف معطلی کی کارروائی کی جا چکی ہے۔.