
کیف، 18 جون (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جی-7 سربراہی اجلاس کے لیے اپنے طے شدہ دورےکو مختصر کرکے یوکرین واپس لوٹ گئے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
کینبرا، 18 جون (یو این آئی) تقریباً 2000 آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے وطن واپس لوٹنا چاہتے ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں مدد کے لیے اندراج کرایا ہے۔
...مزید دیکھیں 
لاس اینجلس، 18 جون (یو این آئی) لاس اینجلس کی میئر کیرن باس نے امریکہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر کے وسط میں ایک ہفتے سے نافذ کرفیو کو ختم کردیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
سری نگر، 18 جون (یو این آئی) سری نگر کے نور باغ علاقے میں منگل کی رات دیر گئے آگ کے ایک بھیانک واقعے میں کم سے کم 13 رہائشی شیڈ خاکستر ہوگئے۔
...مزید دیکھیں 
حیدرآباد، 18 جون (یو این آئی) اے پی کے سریکاکلم ضلع کے ٹیکلی منڈل کے قریب واقع جیاکرشنا پورم میں ایک ’فشنگ کیٹ‘ کی موجودگی سے مقامی عوام میں سنسنی پھیل گئی۔
...مزید دیکھیں 
حیدرآباد 18 جون (یو این آئی)نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی حکام نے اسکول بسوں پر توجہ مرکوز کی ہے۔
...مزید دیکھیں 
کیلگری، 17 جون (یو این آئی) کناڈا کے البرٹا کے کناناسکس میں دو روزہ جی 7 سربراہی اجلاس کے پہلے دن پیر کو لیڈروں کی ملاقات ہوئی جس میں بعض امور پر اختلاف دیکھا گیا سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی اپیل والے مشترکہ بیان پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اتوار کی شب یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین اور یورپی کونسل کے صدر انٹونیو کوسٹا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
...مزید دیکھیں