Friday, Nov 14 2025 | Time 11:29 Hrs(IST)
Others

مہاراشٹرا اُردواکیڈمی کے پچاس سالہ سہ روزہ جشن کا شاندار افتتاح

اردو گھر اور اردو اکیڈمی کی تشکیل کی یقین دہانی،جاوید اختر کو چیئرمین شپ کی پیش کش
ممبئی 6 اکتوبر ( یواین آئی) آج یہاں جنوبی ممبئی میں وی پی اسٹیڈیم کے ڈوم میں اُردواکیڈمی کے پچاس سالہ سہ روزہ جشن کا شاندار افتتاح عمل میں آیا،ابتداء میں ریاستی وزیر برائے جہازرانی اقلیتی امورمانک راؤ کوکاڈے ،معروف شاعر جاویداختر ،سابق وزیر نواب ملک ،انیس احمد اور دیگر نے شمع روشن کی اور پھر مہاراشٹر راجیہ گیت پیش کیا گیاسے ہوا۔
امتیازخلیل نے مشاعرہ کی نظامت کی ۔

ریاستی وزیر برائے جہازرانی واقلیتی امور مانک راؤ کوکاڈے نے کہاکہ اُردو ملک کی زبان ہے ، تقریباً سات کروڑ افراد کی مادری زبان ہے اور دس کروڑ افراد اس کا استعمال کرتے ہیں۔
خاص خبریں
این ڈی اے  پانچ سیٹوں پر اور مہاگٹھ بندھن تین سیٹوں پر آگے

این ڈی اے پانچ سیٹوں پر اور مہاگٹھ بندھن تین سیٹوں پر آگے

پٹنہ، 14 نومبر (یو این آئی) بہار کی 243 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی راؤنڈ میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے امیدوار پانچ سیٹوں پر اپنے قریبی حریفوں سے آگے چل رہے ہیں، جب کہ مہا گٹھ بندھن کے امیدوار تین سیٹوں پر آگے ہیں۔

...مزید دیکھیں
بہار میں سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹوں کی گنتی شروع

بہار میں سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹوں کی گنتی شروع

پٹنہ، 14 نومبر (یو این آئی) بہار میں 243 اسمبلی سیٹوں کے لئے دو مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی آج صبح 8 بجے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
انتا ضمنی انتخاب کی ووٹوں کی گنتی صبح آٹھ بجے شروع

انتا ضمنی انتخاب کی ووٹوں کی گنتی صبح آٹھ بجے شروع

باراں، 14 نومبر(یو این آئی)
راجستھان میں انتا اسمبلی ضمنی انتخاب کی ووٹوں کی گنتی سخت سکیورٹی کے درمیان جمعہ کی صبح آٹھ بجے شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
تلنگانہ میں جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی سخت سیکورٹی کے درمیان شروع

تلنگانہ میں جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی سخت سیکورٹی کے درمیان شروع

حیدرآباد ، 14 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ میں جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے لئے ووٹوں کی گنتی سخت سکیورٹی کے درمیان جمعہ کو صبح 8 بجے شروع ہوئی ۔

...مزید دیکھیں
جموں و کشمیر: پلوامہ میں دہلی دھماکے کے ملزم کا مکان منہدم کر دیا گیا

جموں و کشمیر: پلوامہ میں دہلی دھماکے کے ملزم کا مکان منہدم کر دیا گیا

سری نگر، 14 نومبر (یو این آئی) حکام نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دہلی کار دھماکے کے ملزم ڈاکٹر عمر نبی کے رہائشی مکان کو منہدم کر دیا۔

...مزید دیکھیں
ڈی این اے ٹیسٹ سے ڈاکٹر عمر نبی کے دھماکہ والی کار میں ہونے کی تصدیق ہوئی

ڈی این اے ٹیسٹ سے ڈاکٹر عمر نبی کے دھماکہ والی کار میں ہونے کی تصدیق ہوئی

نئی دہلی، 13 نومبر (یو این آئی) ڈی این اے ٹیسٹ سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب جس کار میں دھماکہ ہوا تھا اسے ڈاکٹر عمر نبی چلا رہا تھا، کیونکہ اس کے اسٹیئرنگ وہیل میں پائے گئے پیر کے حصے اور نبی کی ماں کے ڈی این اے کے نمونے نبی کی والدہ سے ملتے ہیں دہلی پولیس کے مطابق نبی کی والدہ کے ڈی این اے کے نمونے اور نبی کے پاؤں کے ڈی این اے میچ ہورہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دہلی دھماکہ: مجرموں کو سخت ترین سزا دی جائے، معصوم کشمیریوں کو ہراساں نہ کیا جائے: وزیر اعلیٰ

دہلی دھماکہ: مجرموں کو سخت ترین سزا دی جائے، معصوم کشمیریوں کو ہراساں نہ کیا جائے: وزیر اعلیٰ

جموں،13نومبر(یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو کہا کہ دہلی میں ہوئے خوفناک دھماکے کے مجرموں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے، تاہم انہوں نے زور دے کر کہا کہ پوری کشمیری آبادی کو دہشت گردی سے جوڑنا سراسر غلط ہوگا عمر عبداللہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے کے ذمے دار چند لوگ ہیں۔

...مزید دیکھیں

انتا ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی کے آٹھویں مرحلے میں بھی بھایا آگے

14 Nov 2025 | 11:16 AM

باراں، 14 نومبر (یو این آئی) راجستھان کے باران ضلع میں انتا اسمبلی ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی کے آٹھویں دور میں بھی کانگریس امیدوار پرمود جین بھایا ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔
مسٹر بھایا اپنے قریبی حریف آزاد امیدوار نریش مینا پر 5655 ووٹوں سے آگے ہیں۔ مسٹر بھایا نے اب تک 29 ہزار 730 ووٹ حاصل کیے ہیں اور مسٹر مینا کو 24 ہزار 75 ووٹ ملے، جب کہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار مورپال سمن تیسرے نمبر پر ہیں۔
یواین آئی۔الف الف.