14 Jun 2025 | 5:51 PMبھوپال، بالاگھاٹ، 14 جون (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے بالاگھاٹ ضلع میں سیکورٹی فورسز نے نکسل مخالف آپریشن کے تحت چار نکسلیوں کو ہلاک کرکے ایک بڑی کامیابی حاصل کی۔
see more.. 14 Jun 2025 | 5:50 PMسری نگر،14 جون(یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ حکومت ریاست کے عوام کو درپیش مسائل و مشکلات سے بخوبی واقف ہے اور ان کے ازالے کے لیے تمام تر حکومتی مشینری متحرک ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ عوامی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔عمر عبداللہ ہفتے کے روز نیشنل کانفرنس ہیڈکوارٹر پر پارٹی لیڈران، عہدیداران اور کارکنان کے ساتھ ایک تفصیلی اجلاس میں تبادلہ خیال کر رہے تھے۔اس موقع پر ملاقات کرنے والے وفود نے وزیر اعلیٰ کو مختلف علاقوں میں عوام کو درپیش بنیادی مسائل، ترقیاتی امور، اور دیگر مشکلات سے آگاہ کیا۔
see more..