Wednesday, Jun 18 2025 | Time 11:10 Hrs(IST)
Regional

گونڈہ:پوتے نے کیا دادا کا قتل، تین گرفتار

گونڈہ:24جولائی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے منکا پور علاقے میں پٹیشوری قتل واردات کا انکشاف کرپولیس نے بدھ کو ایک لڑکی سمیت تین ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

اڈیشنل ایس پی ونیت جیسوال نے بتایا کہ گذشتہ 20جولائی کو بھرہو بھٹہ گاؤں میں پٹیشوری نامی ایک عمر رسیدہ خاتون کا دھار دار ہتھیار سے قتل کردیا گیا تھا۔
اس سلسلے میں اہل خانہ کی تحریر پر رپورٹ درج کر معاملے کے انکشاف کے لئے تشکیل دی گئی ٹیم قتل کے ملزمین رنکی چوہان، دنیش اور سلمان کو منکا پور علاقے میں واقع فائر اسٹیشن کے نزدیک سے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے قتل میں استعمال کی گئی کلہاڑی اور موبائل برآمد کیا ہے۔
خاص خبریں
آگرہ میں دو سڑک حادثات میں چھ  لوگوں کی موت

آگرہ میں دو سڑک حادثات میں چھ لوگوں کی موت

آگرہ، 18 جون (یو این آئی) اتر پردیش کے ضلع آگرہ میں منگل کی رات اور بدھ کی صبح پیش آنے والے دو مختلف سڑک حادثات میں چھ لوگوں کی موت ہو گئی اور تقریباً 33 لوگ زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
زیلنسکی جی- 7 سربراہی اجلاس سے یوکرین واپس  لوٹے

زیلنسکی جی- 7 سربراہی اجلاس سے یوکرین واپس لوٹے

کیف، 18 جون (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جی-7 سربراہی اجلاس کے لیے اپنے طے شدہ دورےکو مختصر کرکے یوکرین واپس لوٹ گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دو ہزار آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے واپس لوٹنے کے منتظر

دو ہزار آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے واپس لوٹنے کے منتظر

کینبرا، 18 جون (یو این آئی) تقریباً 2000 آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے وطن واپس لوٹنا چاہتے ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں مدد کے لیے اندراج کرایا ہے۔

...مزید دیکھیں
مغربی ایشیا سے اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کو  نکالنے کے لیے سلوواکیہ کی پہل

مغربی ایشیا سے اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کو نکالنے کے لیے سلوواکیہ کی پہل

پراگ، 18 جون (یو این آئی) سلوواکیہ مغربی ایشیا کے بحران زدہ خطے سے اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کو نکال رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
لاس اینجلس کے میئر نے شہر کے وسط  میں کرفیو ختم کیا

لاس اینجلس کے میئر نے شہر کے وسط میں کرفیو ختم کیا

لاس اینجلس، 18 جون (یو این آئی) لاس اینجلس کی میئر کیرن باس نے امریکہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر کے وسط میں ایک ہفتے سے نافذ کرفیو کو ختم کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
برطانیہ میں  اسقاط حمل کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کے حق میں ووٹ

برطانیہ میں اسقاط حمل کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کے حق میں ووٹ

لندن، 18 جون (یو این آئی) برطانیہ میں ارکان پارلیمنٹ نے منگل کے روز اسقاط حمل کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کے نور باغ علاقے میں آتشزدگی، 13 رہائشی شیڈ خاکستر

سری نگر کے نور باغ علاقے میں آتشزدگی، 13 رہائشی شیڈ خاکستر

سری نگر، 18 جون (یو این آئی) سری نگر کے نور باغ علاقے میں منگل کی رات دیر گئے آگ کے ایک بھیانک واقعے میں کم سے کم 13 رہائشی شیڈ خاکستر ہوگئے۔

...مزید دیکھیں