Tuesday, May 20 2025 | Time 08:20 Hrs(IST)
Regional

پیرس اولمپکس میں مرکزی حکومت کھلاڑیوں کے مفادات کے تحفظ میں ناکام: بھگونت مان

چنڈی گڑھ، 07 اگست (یو این آئی) پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت سنگھ مان نے بدھ کے روز پیرس اولمپکس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے مفادات کے تحفظ میں ناکام رہنے پر مرکزی حکومت کی نکتہ چینی کی۔

مسٹر بھگونت مان آج پہلوان ونیش پھوگاٹ کے گاؤں چرکھی دادری پہنچے اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
اس دوران انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی افسوس ناک ہے کہ پیرس میں جاری اولمپکس میں ہندوستانی کھلاڑیوں کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا جارہا ہے لیکن مرکزی حکومت اس سنگین مسئلہ پر خاموش ہے۔
خاص خبریں
قانون کی حکمرانی معاشرے کی بنیاد ہے: دھنکھڑ

قانون کی حکمرانی معاشرے کی بنیاد ہے: دھنکھڑ

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے قانون کی حکمرانی کو سماجی نظام کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

...مزید دیکھیں
بھارت دھرم شالہ نہیں ہے: سپریم کورٹ

بھارت دھرم شالہ نہیں ہے: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت مجرم ٹھہرائے گئے سری لنکا کے ایک تمل شہری کی حراست کے معاملے میں مداخلت کرنے سے جمعہ کو یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ "ہندوستان دھرم شالہ نہیں ہے"۔

...مزید دیکھیں
جی ای ایم  سےسرخ فیتہ شاہی ختم، بچت بھی یقینی : مودی

جی ای ایم سےسرخ فیتہ شاہی ختم، بچت بھی یقینی : مودی

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس، جی ای ایم سے سرخ فیتہ شاہی ختم کرکے محروم لوگوں کے لیے دروازے کھول رہا ہے، اس طرح انہیں پیسہ بچانے میں بھی مدد مل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ جسٹس یشونت ورما کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی عرضی پر سماعت کے لیے راضی

سپریم کورٹ جسٹس یشونت ورما کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی عرضی پر سماعت کے لیے راضی

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس یشونت ورما کے خلاف مبینہ نقد رقم کی وصولی کے تنازعہ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔

...مزید دیکھیں
شاہ نے نیا او سی آئی پورٹل لانچ کیا

شاہ نے نیا او سی آئی پورٹل لانچ کیا

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اوورسیز سٹیزن آف انڈیا کارڈ رکھنے والے اصل شہریوں کو عالمی معیار کی امیگریشن سہولیات فراہم کرنے کی مسلسل کوششیں کر رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
حیدرآباد نے جیت کے ساتھ لکھنؤ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

حیدرآباد نے جیت کے ساتھ لکھنؤ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

لکھنؤ، 19 مئی (یو این آئی) ابھیشیک شرما (59 رنز، 20 گیندوں) کی تیز نصف سنچری اور اس کے بعد ہینرک کلاسن (47) اور کامندو مینڈس (32) کی تیز بلے بازی کی بدولت سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) نے لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کو پری لیگ کے میچ میں 1-0 سے ہرا دیا۔

...مزید دیکھیں
آرمی چیف نے لونگے والا کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا

آرمی چیف نے لونگے والا کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے آپریشن سندور کے جواب میں جیسلمیر سے کچھ تک پھیلے صحرا میں دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے فوج، فضائیہ اور بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں اور افسران کی تعریف کی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

...مزید دیکھیں
مارش اور مارکرم کی بدولت لکھنؤ نے حیدرآباد کو 206 رنز کا ہدف دیا

مارش اور مارکرم کی بدولت لکھنؤ نے حیدرآباد کو 206 رنز کا ہدف دیا

20 May 2025 | 12:09 AM

لکھنؤ، 19 مئی (یو این آئی) مچل مارش (65) اور ایڈن مارکرم (61) کی نصف سنچریوں کی بدولت لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) نے پیر کو یہاں اٹل بہاری واجپائی اسٹیڈیم میں انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے خلاف 7 وکٹ پر 205 رن بنائے۔

سڑک حادثے میں ماں بیٹا جاں بحق، 6 زخمی

19 May 2025 | 9:47 PM

بڈوانی، 19 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے بڈوانی ضلع کے پنسیمل تھانہ علاقے میں آج دو ٹو وہیلرگاڑیوں کے درمیان ٹکر میں ایک خاتون اور اس کے بیٹے کی موت ہو گئی جبکہ پانچ سالہ بچی سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

17 May 2025 | 4:01 PM

نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.62 روپے فی لیٹر رہا۔

...مزید دیکھیں