Thursday, May 15 2025 | Time 22:24 Hrs(IST)
Regional

لیبر ویلفیئر بورڈ کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

حصار، 11 اکتوبر (یو این آئی) ہریانہ اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس میں شامل ہونے کی وجہ سے نریش جانگڑا کو لیبر ویلفیئر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے فوری اثر سے ہٹا دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسٹر جانگڑا کو کلدیپ بشنوئی خاندان کا قریبی سمجھا جاتا تھا اور 2022 میں مسٹر بشنوئی کے ساتھ ہی کانگریس چھوڑ کر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو ئے تھے۔
انہیں سات ماہ قبل لیبر ویلفیئر بورڈ کا چیئرمین بنایا گیا تھا۔
خاص خبریں
اعتماد سازی کے اقدامات پاکستانی سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے کے لیے جاری رکھیں گے: فوج

اعتماد سازی کے اقدامات پاکستانی سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے کے لیے جاری رکھیں گے: فوج

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) ہندوستان اور پاکستان کی فوجوں نے سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے کے لئے اعتماد سازی کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

نئی دہلی، 15 مئی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی مختلف درخواستوں پر سماعت 20 مئی تک کے لیے ملتوی کر دی اس دوران سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے عدالت کو یقین دلایا کہ مرکزی حکومت ترمیم شدہ وقف قانون کے تحت اس وقت تک کوئی قدم نہیں اٹھائے گی جب تک اس معاملے میں تفصیلی سماعت مکمل نہیں ہو جاتی یہ معاملہ اب نئے چیف جسٹس جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس اے جی مسیح کی بنچ کے سامنے ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈس واٹر ٹریٹی پر تب تک پابندی رہے گی جب تک دہشت گردی کا پورا ڈھانچہ تباہ نہیں ہو جاتا: جے شنکر

انڈس واٹر ٹریٹی پر تب تک پابندی رہے گی جب تک دہشت گردی کا پورا ڈھانچہ تباہ نہیں ہو جاتا: جے شنکر

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) ہندوستان نے آج واضح الفاظ میں کہا کہ سندھ آبی معاہدے پر سے پابندی ہٹانے پر تبھی غور کیا جائے گا جب دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو مکمل اور مستقل طور پر تباہ نہ کردیا جائے اور بات چیت صرف جموں و کشمیر پر پاکستان کے غیر قانونی قبضے کو خالی کرانے پر ہوگی۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ نے ایپل پر زور دیا کہ وہ ہندوستان میں آئی فون نہ بنائے

ٹرمپ نے ایپل پر زور دیا کہ وہ ہندوستان میں آئی فون نہ بنائے

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایپل پر زور دیا ہے کہ وہ ہندوستان میں آئی فون بنانے کے بجائے امریکہ میں آئی فون کی پیداوار بڑھانے پر زیادہ توجہ دے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کا کرنل صوفیہ کیس میں وجے شاہ کو عبوری راحت  دینے سے انکار، کیس کی سماعت کل ہوگی

سپریم کورٹ کا کرنل صوفیہ کیس میں وجے شاہ کو عبوری راحت دینے سے انکار، کیس کی سماعت کل ہوگی

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ہندوستانی فوج کی کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف مدھیہ پردیش کے وزیر کنور وجے شاہ کے "توہین آمیز" تبصرے کے معاملے میں مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی ہدایت پر روک لگانے کی درخواست پر جمعرات کو عبوری راحت دینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ اس معاملے کی سماعت جمعہ کو ہوگی۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان میں ترک کمپنی کی سیکورٹی کلیئرنس منسوخ کر دی

ہندوستان میں ترک کمپنی کی سیکورٹی کلیئرنس منسوخ کر دی

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) ترکی کے خلاف ایک اور سخت کارروائی کرتے ہوئے، جس نے آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی جوابی فوجی کارروائی میں مدد کی تھی، ہندوستان نے جمعرات کو اپنی کمپنی سلیبی ائرپورٹ سروسیز انڈیا پرائیویٹ لمٹیڈ کی سیکورٹی کلیئرنس منسوخ کر دی۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی ذات کی مردم شماری کے خلاف, کانگریس کے دباﺅ میں جھکے: راہل

وزیر اعظم مودی ذات کی مردم شماری کے خلاف, کانگریس کے دباﺅ میں جھکے: راہل

دربھنگہ، 15 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سرکردہ رہنما راہل گاندھی نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ذات کی مردم شماری کے خلاف تھے لیکن ان (مسٹر گاندھی) کے مسلسل دباﺅ میں انہوں نے قومی سطح پر ذات کی مردم شماری کرانے کا اعلان کیا ہے مسٹر گاندھی نے جمعرات کو ضلع انتظامیہ کی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے امبیڈکر ہاسٹل میں طلباءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ذات کی مردم شماری کے خلاف تھے۔

...مزید دیکھیں
مادھوری دکشت58 سال کی ہو گئیں

مادھوری دکشت58 سال کی ہو گئیں

15 May 2025 | 2:17 PM

ممبئی، 15 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت آج 58 برس کی ہو گئیں مادھوری دکشت کی پیدائش 15 مئی 1967 کو ممبئی میں ایک متوسط طبقہ کے مراٹھی برہمن خاندان میں ہوئی انہوں نے ابتدائی تعلیم ممبئی سے حاصل کی۔اس کے بعد مادھوری نے ممبئی یونیورسٹی میں ‘مائکرو بایولوجسٹ‘ بننے کے لیے داخلہ لے لیا۔ اس دوران انہوں نے تقریباً آٹھ برس تک كتھك ڈانس کی تربیت بھی حاصل کی۔

شاہ کیس- موہن یادو نے کہ کانگریس کو استعفیٰ مانگنے کا کوئی حق نہیں

15 May 2025 | 9:39 PM

بھوپال، 15 مئی (یو این آئی) کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں متنازعہ تبصرہ کرنے والے مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کے استعفیٰ کے کانگریس کے مطالبے پر وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج کہا کہ کانگریس کو اس مسئلہ پر بات کرنے کا بھی حق نہیں ہے۔

شعیب ملک پی سی بی مینٹور کے عہدے سے دستبردار

15 May 2025 | 2:20 PM

لاہور، 15 مئی (یو این آئی) شعیب ملک نے دیگر ذمہ داریوں کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈومیسٹک مقابلوں کے مینٹور کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما کی لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ ملاقات

14 May 2025 | 1:39 PM

سری نگر، 14 مئی (یو این آئی) فوج کی شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے بدھ کے روز جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں