Monday, Mar 17 2025 | Time 13:29 Hrs(IST)
Regional

خواتین کمیشن کی نائب صدر سمیت دو کے خلاف چارج شیٹ داخل

پنچکولہ، 7 فروری (یو این آئی) انسداد بدعنوانی بیورو نے جمعہ کو ہریانہ اسٹیٹ ویمن کمیشن کی سابق نائب صدر اور ان کے پرسنل اسسٹنٹ کے خلاف ایک لاکھ روپے کی رشوت لینے کے معاملے میں عدالت میں چارج شیٹ داخل کی۔

بیورو ذرائع نے بتایا کہ خواتین کمیشن کی اس وقت کی نائب صدر سونیا اگروال کے پرسنل اسسٹنٹ کلبیر کو دسمبر میںحصار میں ایک لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا، نائب صدر کے بیان کے مطابق جوڑے کے درمیان جھگڑے کے معاملے میں شکایت کنندہ کے خلاف بیوی کی شکایت کا تصفیہ کرنے کے عوض یہ رقم حاصل کی تھی۔
بعد میں بیورو نے سونیا اگروال کو بھی پوچھ گچھ کے بعد کھرکھوڈہ سے گرفتار کیا۔
خاص خبریں
اسپتالوں میں غیر ضروری سرجریوں کا مسئلہ ایوان بالا میں اٹھایا گیا

اسپتالوں میں غیر ضروری سرجریوں کا مسئلہ ایوان بالا میں اٹھایا گیا

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) پرائیویٹ اسپتالوں میں غیر ضروری ٹسٹوں اور غیر ضروری سرجریوں کا معاملہ پیر کو ایوان بالا-راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا اور اس پر قابو پانے کا مطالبہ کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
جسٹس جوائے مالیہ باگچی نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا

جسٹس جوائے مالیہ باگچی نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) جسٹس جوائےمالیہ باگچی نے پیر کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا۔

...مزید دیکھیں
امرتسر گرینیڈ حملے کا کلید ی ملزم انکاؤنٹر میں مارا گیا

امرتسر گرینیڈ حملے کا کلید ی ملزم انکاؤنٹر میں مارا گیا

امرتسر، 17 مارچ (یو این آئی) پنجاب کے ضلع امرتسر میں ایک مندر پر گرینیڈ حملہ کا ایک ملزم پیر کو پولیس کے ساتھ تصادم میں مارا گیا۔

...مزید دیکھیں
منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد

منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد

امپھال، 17 مارچ (یو این آئی) منی پور پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو الگ الگ واقعات میں اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کپوارہ کے زچلڈارہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان انکائونٹر شروع

کپوارہ کے زچلڈارہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان انکائونٹر شروع

سری نگر، 17 مارچ (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرمہورہ زچلڈارہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے خلاف انکائونٹر شروع ہوا۔

...مزید دیکھیں
زیلنسکی نے نیا آرمی چیف مقرر کیا

زیلنسکی نے نیا آرمی چیف مقرر کیا

کیف، 17 مارچ (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اتوار کے روز لیفٹیننٹ جنرل انتولی بارہیلیوچ کی جگہ میجر جنرل آندری ہناتوف کو یوکرین کی مسلح افواج کا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
روس نے یوکرین میں ناٹو امن فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی کو مسترد کر دیا

روس نے یوکرین میں ناٹو امن فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی کو مسترد کر دیا

ماسکو، 17 مارچ (یو این آئی) روس نے یوکرین میں ناٹو کے امن فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی کو مسترد کر دیا ہے اور ممکنہ امن معاہدے کی نگرانی کے لیے غیر مسلح مبصرین یا سویلین مانیٹرنگ گروپ بھیجنے کا مشورہ دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اسپتالوں میں غیر ضروری سرجریوں کا مسئلہ ایوان بالا میں اٹھایا گیا

اسپتالوں میں غیر ضروری سرجریوں کا مسئلہ ایوان بالا میں اٹھایا گیا

17 Mar 2025 | 1:05 PM

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) پرائیویٹ اسپتالوں میں غیر ضروری ٹسٹوں اور غیر ضروری سرجریوں کا معاملہ پیر کو ایوان بالا-راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا اور اس پر قابو پانے کا مطالبہ کیا گیا۔

ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی

17 Mar 2025 | 12:12 PM

(18 مارچ یوم پیدائش کے موقع پر)ممبئی،17 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کی بھرپور تفریح کی۔