Tuesday, Jan 13 2026 | Time 16:04 Hrs(IST)
Regional

کپواڑہ میں آئی ای ڈی بر آمد، ناکارہ بنا دیا گیا

سری نگر، 16مارچ (یو این آئی) سرحدی ضلع کپواڑہ کے ناری کوٹ جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز نے اتوار کے روز ایک آئی ای ڈی برآمد کی جسے بعد ازاں بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا گیا۔

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ فوج اور بی ایس ایف نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران کپواڑہ کے جنگلی علاقے ناری کوٹ میں تلاشی آپریشن کے دوران آئی ای ڈی برآمد کی ۔

انہوں نے کہاکہ بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا جنہوں نے آئی ای ڈی کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔
خاص خبریں
صدر مرمو نے فصلوں کے تہواروں پر شہریوں کو مبارکباد دی

صدر مرمو نے فصلوں کے تہواروں پر شہریوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی، 13 جنوری (یواین آئی) صدر دروپدی مرمو نے فصلوں کے تہوار لوہڑی، مکر سنکرانتی، پونگل اور ماگھ بیہو کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار ہندوستان کی زرخیز زرعی وراثت اور قومی یکجہتی کی علامت ہیں صدر نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہاکہ "میں لوہڑی، مکرسنکرانتی، پونگل اور ماگھ بیہو کے مبارک موقع پر ہندوستان اور بیرونِ ملک رہنے والے تمام ہندوستانیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

...مزید دیکھیں
کھرگے - راہل نے لوہڑی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

کھرگے - راہل نے لوہڑی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی، 13 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو لوہڑی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی اور سبھی کی زندگی میں خوشحالی کی خواہش کی مسٹر کھڑگے نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا، "لوہری کے پرمسرت موقع پر سب کو مبارک باد۔

...مزید دیکھیں
سرحد پار اب بھی آٹھ کیمپوں میں تقریباً 150 دہشت گرد سرگرم، فوج تیار: فوجی سربراہ

سرحد پار اب بھی آٹھ کیمپوں میں تقریباً 150 دہشت گرد سرگرم، فوج تیار: فوجی سربراہ

نئی دہلی، 13 جنوری (یواین آئی) فوجی سربراہ جنرل اپیندر دیویدی نے منگل کو کہا کہ کنٹرول لائن کے اس پار اب بھی آٹھ سے دس دہشت گرد کیمپ سرگرم ہیں جن میں 100 سے 150 دہشت گرد موجود ہیں جنرل دیویدی نے ’یومِ افواج‘ سے پہلے سالانہ پریس کانفرنس میں سوالات کے جواب میں کہا کہ جمّوں و کشمیر کے اندرونی علاقوں میں بھی تقریباً 140 دہشت گرد سرگرم ہیں لیکن دہشت گردوں کی بھرتی کافی عرصے سے نہیں ہو رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
ایرانی قوم نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا، حکومت کے حق میں مظاہرے تاریخی ہیں: خامنہ ای

ایرانی قوم نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا، حکومت کے حق میں مظاہرے تاریخی ہیں: خامنہ ای

تہران، 13 جنوری (یو این آئی) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے حکومت کےحق میں مظاہروں پر قوم کوخراج تحسین پیش کیا سپریم لیڈر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ عظیم ایرانی قوم نے آج ایک تاریخی دن رقم کیا، آج کی عظیم ریلیوں نے غیر ملکی دشمنوں کی سازشوں کوخاک میں ملادیا آیت اللہ خامنہ نے لکھا کہ غیر ملکی دشمنوں کی سازشوں پر اندرونی کرائےکے ایجنٹوں سے عمل کراویا جانا تھا لیکن عظیم ایرانی قوم نے دشمنوں کے مقابلے اپنے عزم اور اپنی شناخت کا بھر پور اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
آتشـی نے گُروؤں کے خلاف بے ادبی کی: مشرا

آتشـی نے گُروؤں کے خلاف بے ادبی کی: مشرا

نئی دہلی، 13 جنوری (یواین آئی) دہلی کے وزیرِ فن و ثقافت کپل مشرا نے کہا کہ اسمبلی کی قائدِ حزبِ اختلاف آتشـی نے سکھ گُروؤں کے بارے میں جو الفاظ استعمال کیے وہ بے ادبی، گناہ اور پاپ ہیں اور ان کا کوئی جواز نہیں تھا مسٹر مشرا نے منگل کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ 6 جنوری کو دہلی اسمبلی میں ایک غیر معمولی اور سنگین پاپ ہوا۔

...مزید دیکھیں
انڈیگو کی نیو ایئر سیل، کرایہ 1,499 روپے سے شروع

انڈیگو کی نیو ایئر سیل، کرایہ 1,499 روپے سے شروع

نئی دہلی، 13 جنوری (یواین آئی) نجی فضائی کمپنی انڈیگو نے منگل کو نیو ایئر سیل کا اعلان کیا، جس میں گھریلو راستوں پر کرایہ 1,499 روپے سے شروع ہو رہا ہےانڈیگو نے منگل کو ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ یہ سیل 13 سے 16 جنوری تک جاری رہے گی۔

...مزید دیکھیں
مسافر گاڑیوں کی فروخت دسمبر میں 27 فیصد بڑھی، سالانہ فروخت نے بھی ریکارڈ بنایا

مسافر گاڑیوں کی فروخت دسمبر میں 27 فیصد بڑھی، سالانہ فروخت نے بھی ریکارڈ بنایا

مسافر گاڑیوں کی فروخت دسمبر میں 27 فیصد بڑھی، سالانہ فروخت نے بھی ریکارڈ بنایا
نئی دہلی، 13 جنوری (یواین آئی) ملک میں مسافر گاڑیوں کی تھوک فروخت دسمبر میں 26.8 فیصد بڑھ کر 3,99,216 یونٹ تک پہنچ گئی۔

...مزید دیکھیں

ایریلز ورلڈ کپ: چین کی برتری برقرار، لی شن پینگ اور کیلا کوہن فاتح قرار

13 Jan 2026 | 3:34 PM

واشنگٹن،13 جنوری (یو این آئی )لیک پلیسڈ میں ہونے والے سیزن کے آخری ایریلز ورلڈ کپ چینی کھلاڑیوں نے اپنی دھاک بٹھا دی، جبکہ خواتین کے زمرے میں میزبان امریکہ نے میدان مار لیا۔’’ایریلز ورلڈ کپ دراصل فری اسٹائل اسکیئنگ کا ایک بین الاقوامی مقابلہ ہے، جس کا انعقاد انٹرنیشنل اسکی فیڈریشن کرتی ہے‘‘۔جسے (برف پر جمناسٹکمیں ) بھی کہا جاتا ہے۔ چین کے لی شن پینگ نے فائنل راؤنڈ میں 5.100 کی مشکل ریٹنگ والا جمپ ( بیک فل ،ڈبل فل ،ڈبل فل) انتہائی مہارت سے مکمل کیا اور 137.19 پوائنٹس کے ساتھ سونا جیتا۔ اس سیزن کے 6 میں سے 4 ایونٹس مختلف چینی کھلاڑیوں نے جیتے ہیں، جو ٹیم کی گہرائی اور معیار کا ثبوت ہے۔.