Wednesday, Feb 18 2026 | Time 14:08 Hrs(IST)
Regional

جموں وکشمیر میں تقریباً 550 میڈیکل اَفسران کی اسامیاں خالی:جاوید احمد ڈار

جموں،18مارچ(یو این آئی)حکومت نے آج ایوان کو بتایا کہ جموں و کشمیر میں تقریباً 550 میڈیکل اَفسران ( ایم اوز) کی اسامیاں خالی ہیں جبکہ 181 میڈیکل اَفسران کی بھرتی کا عمل جاری ہے۔

وزیر زرعی پیداوار جاوید احمد ڈار وزیر صحت و طبی تعلیم کی جانب سے ایوان میں ارکان قانون ساز ڈاکٹر سجاد شفیع اور جاوید حسن بیگ کے مشترکہ ایک سوال کا جواب دے رہے تھے۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ ضلع بارہمولہ کے شیری اور کریری بلاکوں میں 57 صحت کے اِدارے فعال ہیں۔
خاص خبریں
گلگوٹیا یونیورسٹی کو روبو ڈاگ تنازعے کے بعد اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں ایکسپو اسٹال خالی کرنے کی ہدایت  دی گئی۔

گلگوٹیا یونیورسٹی کو روبو ڈاگ تنازعے کے بعد اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں ایکسپو اسٹال خالی کرنے کی ہدایت دی گئی۔

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) — گلگوٹیا یونیورسٹی کو اے آئی امپیکٹ سمٹ2026 کے ایکسپو ایریا میں اپنا اسٹال خالی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا کی 37 سیٹوں کے لیے 16 مارچ کو انتخابات ہوں گے

راجیہ سبھا کی 37 سیٹوں کے لیے 16 مارچ کو انتخابات ہوں گے

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) راجیہ سبھا کی 37 نشستوں کے لیے انتخابات 16 مارچ کو ہوں گے۔

...مزید دیکھیں

صدرجمہوریہ نے وشاکھاپٹنم میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویومیں شرکت کی۔ 100 سے زائد ممالک کے جنگی جہازوں اورآبدوز مشقوں کا حصہ

حیدرآباد، 18 فروری (یواین آئی) اے پی کے ساحلی شہر وشاکھاپٹنم میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کا آغاز ہو گیا جہاں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کی آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

...مزید دیکھیں

مودی حکومت نے انڈیا اے آئی سمٹ کو تماشہ بنا دیا: راہل گاندھی

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روز آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سمٹ کے سلسلے میں مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت اس عالمی پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھانے کے بجائے اسے اپنی تشہیر کے لیے استعمال کر کے اسے تماشہ بنا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کا عروج اور ہندوستان پر اس کے اثرات

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کا عروج اور ہندوستان پر اس کے اثرات

خصوصی تحریر: اسد مرزا
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) بنگلہ دیش سے متوقع انتخابی نتائج آ چکے ہیں، الیکشن کمیشن نے 297 حلقوں کے انتخابی نتائج کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق بی این پی نے 209 جب کہ جماعت اسلامی نے 70 نشستیں حاصل کی ہیں۔

...مزید دیکھیں

ابتدائی کاروبار میں شیئر بازاروں میں گراوٹ

ممبئی، 18 فروری (یو این آئی) آئی ٹی کمپنیوں کے دباؤ کی وجہ سے بدھ کے روز مقامی شیئر بازاروں کے ابتدائی کاروبار میں گراوٹ درج ہوئی۔

...مزید دیکھیں

اسرائیلی وزیر خارجہ نے مغربی کنارے کو سرکاری اراضی قرار دینے پر مسلم ممالک کے مذمتی بیان کو بے بنیاد، گمراہ کن قرار دیا

تل ابیب، 18 فروری (یو این آئی/ اسپوتنک) اسرائیلی وزارت خارجہ نے مغربی کنارے میں اراضی کے رجسٹریشن کی کارروائی شروع کرنے کے اسرائیلی حکومت کے حالیہ فیصلے کی مذمت پر آٹھ مسلم ممالک کے مشترکہ بیان کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
گلگوٹیا یونیورسٹی کو روبو ڈاگ تنازعے کے بعد اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں ایکسپو اسٹال خالی کرنے کی ہدایت  دی گئی۔

گلگوٹیا یونیورسٹی کو روبو ڈاگ تنازعے کے بعد اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں ایکسپو اسٹال خالی کرنے کی ہدایت دی گئی۔

18 Feb 2026 | 1:55 PM

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) — گلگوٹیا یونیورسٹی کو اے آئی امپیکٹ سمٹ2026 کے ایکسپو ایریا میں اپنا اسٹال خالی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ اقدام چینی ساختہ روبو ڈاگ کی نمائش سے متعلق تنازعے کے بعد کیا گیا ہے ۔ یہ کارروائی اُس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد کی گئی جس میں مبینہ طور پر یونیورسٹی نے دعویٰ کیا تھا کہ روبو ڈاگ اس کے سینٹر آف ایکسیلینس پروگرام کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ بعد میں پتا چلا کہ یہ روبو ڈاگ چینی روبوٹکس کمپنی یونی ٹری کی تیار کردہ مصنوعات میں سے ایک ہے۔ اس سے قبل جاری بیان میں یونیورسٹی نے وضاحت کی تھی کہ حال ہی میں حاصل کیا گیا روبو ڈاگ کیمپس میں طلبہ .

آسٹریلیا کی مہم انتہائی ناقص تھی: رکی پونٹنگ اپنی ٹیم پر برس پڑے

18 Feb 2026 | 1:51 PM

دبئی، 18 فروری (یو این آئی )سابق آسٹریلیائی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی مینز ٹی-20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی مایوس کن کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے انتہائی ناقص قرار دیا ہے۔ پونٹنگ کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے ہاتھوں شکست نے ٹورنامنٹ سے آسٹریلیا کے باہر ہونے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔رکی پونٹنگ نے 'دی آئی سی سی ریویو' میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تین میں سے صرف ایک میچ جیتنا آسٹریلیا جیسی ٹیم کے لیے شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ جوش ہیزل ووڈ، پیٹ کمنز اور ٹم ڈیوڈ کی مختلف مراحل پر عدم دستیابی نے ٹیم کا توازن بگاڑ دیا۔ پونٹنگ کے مطابق، یہ سوچنا بھی تکلیف دہ ہے کہ زمبابوے نے آئی سی سی ایونٹ .

للا اینتھم: اے وارننگ فرام صوبیدارکا نیا ویڈیو جاری

18 Feb 2026 | 1:31 PM

ممبئی، 18 فروری (یو این آئی) پرائم ویڈیو نے ’للا اینتھم: اے وارننگ فرام صوبیدار‘ کی کامیابی کے بعد ایک نیا زبردست ویڈیو جاری کیا ہے۔ اس ویڈیو میں ہندستانی کرکٹ ٹیم کے سابق سلامی بلے باز شکھر دھون اور بالی ووڈ اداکار انل کپور صوبیدار ارجن موریہ کے باوقار انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں فلم کا مرکزی پیغام اپنی جگہ ڈٹے رہنا اور کبھی پیچھے نہ ہٹنا پیش کیا گیا ہے۔.

مودی حکومت نے انڈیا اے آئی سمٹ کو تماشہ بنا دیا: راہل گاندھی

18 Feb 2026 | 1:57 PM

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روز آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سمٹ کے سلسلے میں مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت اس عالمی پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھانے کے بجائے اسے اپنی تشہیر کے لیے استعمال کر کے اسے تماشہ بنا رہی ہے۔ .