Tuesday, Nov 18 2025 | Time 15:58 Hrs(IST)
Regional

ریتو نے سرکاری اسپتال کے انتظامات کا معائنہ کیا

کوٹ دوار، 23 مارچ (یو این آئی) اتراکھنڈ اسمبلی کی اسپیکر اور علاقائی ایم ایل اے ریتو بھوشن نے اتوار کو کوٹ دوار کے سرکاری اسپتال میں طبی سہولیات کا معائنہ کیا۔
انہوں نے زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
اس کے علاوہ انہوں نے لواحقین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنجیدگی سے سنے اور ہسپتال انتظامیہ کو مناسب علاج کے لیے ضروری ہدایات دیں۔
خاص خبریں
این آئی اے نے دوسری گرفتاری کی، دہلی دھماکے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے روابط کا پتہ چلا

این آئی اے نے دوسری گرفتاری کی، دہلی دھماکے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے روابط کا پتہ چلا

نئی دہلی/چنڈی گڑھ، 17 نومبر (یو این آئی) انسداد دہشت گردی قانون نافذ کرنے والی ایجنسی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے پیر کو دہلی لال قلعہ دھماکے کے معاملے میں ایک کشمیری باشندے کی دوسری گرفتاری کی تفتیش کاروں نے یہ بھی اشارہ کیا ہے کہ یہ دھماکہ پاکستان میں مقیم دہشت گرد تنظیموں اور بنگلہ دیش میں مقیم انتہا پسند نیٹ ورکس کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کی وجہ سے ہواتھا تاریخی قلعہ کے قریب ہونے والے دھماکے کے ایک ہفتہ بعد جس میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 32 دیگر زخمی ہوئے، دھماکے کی تحقیقات کرنے والی متعدد مرکزی اور ریاستی حکومتی ایجنسیوں نے اپنا دائرہ وسیع کر دیا ہے اور ملک بھر میں سکیورٹی الرٹ کے درمیان اہم مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔

...مزید دیکھیں
دہشت گردی کی مالی معاونت کی جانچ: ای ڈی نے الفلاح یونیورسٹی سے وابستہ کئی مقامات پر چھاپے مارے

دہشت گردی کی مالی معاونت کی جانچ: ای ڈی نے الفلاح یونیورسٹی سے وابستہ کئی مقامات پر چھاپے مارے

نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) دہلی دھماکہ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ہریانہ کے فرید آباد میں واقع الفلاح یونیورسٹی اور دہلی کے اوکھلا میں واقع اس کے دفتر سمیت 25 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔

...مزید دیکھیں
بہار پویلین میں کترنی، سُورن منصوری-سونم چاول لوگوں کی خصوصی توجہ کا مرکز

بہار پویلین میں کترنی، سُورن منصوری-سونم چاول لوگوں کی خصوصی توجہ کا مرکز

نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) قومی دارالحکومت کے بھارت منڈپم میں جاری انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر میں بہار کا کترنی، سُورن منصوری اور سونم چاول لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

...مزید دیکھیں
جاپان نے سفارتی کشیدگی کم کرنے کے لیے اعلیٰ افسران کو چین بھیجا

جاپان نے سفارتی کشیدگی کم کرنے کے لیے اعلیٰ افسران کو چین بھیجا

ٹوکیو/بیجنگ، 18 نومبر (یو این آئی) جاپان نے چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی دو طرفہ کشیدگی کے درمیان اپنے وزارتِ خارجہ کے ایک اعلیٰ افسر کو چین بھیجا ہے تاکہ تناؤ میں کمی لائی جا سکے۔

...مزید دیکھیں
اے پی میں انکاونٹر۔6ماونوازہلاک

اے پی میں انکاونٹر۔6ماونوازہلاک

حیدرآباد 18نومبر(یواین آئی) آندھرا پردیش کے الوری ضلع کے ماریڈوملی کے جنگلاتی علاقہ میں ماؤسٹوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
دہلی دھماکے کے قصورواروں کو سخت سزا دی جائے لیکن بے گناہوں کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے: عمر عبداللہ

دہلی دھماکے کے قصورواروں کو سخت سزا دی جائے لیکن بے گناہوں کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے: عمر عبداللہ

سری نگر، 18 نومبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ نوگام پولیس اسٹیشن میں ہوئے حادثاتی دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس دھماکے کی وجہ سے جو متصل واقع مکانوں کو نقصان ہوا ہے ان کو بھی معاوضہ دیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
کیرالا کے بلدیاتی انتخابات میں میڈیا اور اے آئی مواد پر سخت پابندی

کیرالا کے بلدیاتی انتخابات میں میڈیا اور اے آئی مواد پر سخت پابندی

ترواننت پورم، 18 نومبر (یو این آئی) کیرالا اسٹیٹ الیکشن کمیشن نے تمام میڈیا اداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ آئندہ ہونے والے مقامی بلدیاتی انتخابات کے دوران مقرر کردہ ضابطۂ اخلاق کی سختی سے پابندی کریں۔

...مزید دیکھیں

ہم ایس آئی آر کے سلسلے میں جمہوری حفاظتی تدابیر کی حفاظت کریں گے: کھڑگے

18 Nov 2025 | 3:27 PM

نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابی فہرست کی خصوصی جامع نظر ثانی (ایس آئی آر) ایسے وقت میں کر رہا ہے جب جمہوری نظام پر عوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے۔ اس لیے الیکشن کمیشن کو اپنے طرز عمل سے ثابت کرنا چاہیے کہ وہ حکمراں پارٹی کے اشارے پر کام نہیں کر رہا ہے۔ .