Thursday, May 21 2026 | Time 06:23 Hrs(IST)
Regional

بڈگام میں کالعدم تنظیموں کی تحقیقات کے سلسلے میں متعدد مقامات پر چھاپے:پولیس

سری نگر، 23 مارچ (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس نے اتوار کے روز وسطی ضلع بڈگام میں متعدد مقامات پرممنوعہ تنظیموں کے ملی ٹنسی سے متعلق معاملات میں تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ بڈگام پولیس نے اتوار کے روز ضلع بھر میں متعدد مقامات پرممنوعہ تنظیموں کے ملی ٹنسی سے متعلق معاملات میں تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔

انہوں نے کہا: ' یہ تلاشی کارروائیاں تحریک حریت، مسلم لیگ اور پیپلز فریڈم لیگ نامی کالعدم تنظیموں سے متعلق یو اے پی اے کے تحت ایف آئی آر نمبر 08/2024، 09/2024، 87/2024 کی تحقیقات کے سلسلے میں انجام دی گئیں'۔
خاص خبریں
ہندوستان-اٹلی تعلقات میں نئی پیش رفت، تجارت 20 ارب یورو تک پہنچانے کا ہدف

ہندوستان-اٹلی تعلقات میں نئی پیش رفت، تجارت 20 ارب یورو تک پہنچانے کا ہدف

روم، 20 مئی (یو این آئی) تیزی سے بدلتی ہوئی عالمی جغرافیائی سیاسی اور اقتصادی صورتحال کے درمیان ہندوستان اور اٹلی نے اپنے دوطرفہ تعلقات کو ’’خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری‘‘ کے درجے تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے اقتصادی تعاون کو نئی رفتار دینے کے مقصد سے دونوں ممالک نے سال 2029 تک دوطرفہ تجارت کو 20 ارب یورو تک پہنچانے کا ہدف بھی مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
انتظامی فیصلے  میں تاخیر لوگوں کو ان کے جائز حقوق سے محروم کرنے کے مترادف: مرمو

انتظامی فیصلے میں تاخیر لوگوں کو ان کے جائز حقوق سے محروم کرنے کے مترادف: مرمو

نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے سول افسران سے مفادِ عامہ اور قائم شدہ نظام کے مطابق صحیح فیصلہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح انصاف ملنے میں تاخیر کو انصاف سے محرومی مانا جاتا ہے، اسی طرح انتظامی فیصلے میں تاخیر بھی لوگوں کو ان کے جائز حقوق سے محروم کرنے کے مترادف ہے انڈین ایڈمنسٹریٹیوسروس (آئی اے ایس) کے سال 2024 بیچ کے افسران کے ایک گروپ نے بدھ کو راشٹرپتی بھون میں محترمہ مرمو سے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم نریندر مودی نے اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ’میلوڈی‘ ٹافی تحفے میں دی

وزیراعظم نریندر مودی نے اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ’میلوڈی‘ ٹافی تحفے میں دی

روم، 19 مئی (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کو میلوڈی ٹافی تحفہ میں دی اٹلی کی وزیراعظم میلونی نے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’وزیراعظم مودی میرے لیے تحفے میں بہت ہی اچھی ٹافی لائے ہیں — میلوڈی  اس تحفے کیلئے شکریہ زیر اعظم نریندر مودی اپنے پانچ ممالک کے دورے کے آخری مرحلے میں منگل کے روز اٹلی پہنچے۔

...مزید دیکھیں
ملک بحران  میں، وزیر اعظم بیرون ملک ٹافی بانٹنے اور ریل بنانے میں مصروف: راہل

ملک بحران میں، وزیر اعظم بیرون ملک ٹافی بانٹنے اور ریل بنانے میں مصروف: راہل

نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اٹلی کے دورے کے تعلق سے انھیں جم کر نشانہ بنایا اور کہا کہ ملک اقتصادی چیلنجوں سے نبردآزما ہے، وہیں مسٹر مودی بیرون ملک ٹافی بانٹنے اور ریل بنانے میں مصروف ہیںمسٹر گاندھی نے سوشل میڈیا پر لکھا، "اقتصادی طوفان سر پر ہے، اور ہمارے وزیر اعظم اٹلی میں ٹافی بانٹ رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کماری شیلجہ نے عوامی سماعت کی، افسران کو مسائل حل کرنے کی ہدایت دی

کماری شیلجہ نے عوامی سماعت کی، افسران کو مسائل حل کرنے کی ہدایت دی

فتح آباد، 20 مئی (یو این آئی) ہریانہ کے سرسا لوک سبھا حلقہ سے کانگریس کی رکن پارلیمنٹ کماری شیلجہ نے بدھ کو رتیہ ریسٹ ہاؤس میں عوامی سماعت کی، لوگوں کی شکایات سنیں اور افسران کو ان کی پریشانیوں کو دور کرنے کی ہدایت دی عہدیداروں کو ہدایت دیتے ہوئے کماری شیلجہ نے کہا کہ عوامی سماعت میں شرکت کرنے والے لوگوں کے بنیادی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جانا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
دہلی سے  آخری پرواز کے ذریعے 396 عازمین حج کے لئے روانہ

دہلی سے آخری پرواز کے ذریعے 396 عازمین حج کے لئے روانہ

نئی دہلی،20 مئی (یو این آئی) ملک بھر سے مقدس سفر حج کے لیے سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ روانگی کے سلسلے میں، شمالی ہندوستان کے سب سے بڑے حج امبارکیشن پوائنٹ، اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے ٹرمینل 3 سے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے زیر انتظام گزشتہ 18 اپریل سے جاری سعودی ایئرلائنز کی حج پروازوں کے سلسلے کی آخری پرواز نمبر ایس وی-3155 کے ذریعے 396 عازمین حج کو مقدس شہر مکہ مکرمہ لے جانے والی 54ویں پرواز کی روانگی کے ساتھ ہی دہلی سے حج سفر کے لیے روانہ ہونے والے مجموعی طور پر 3213 دہلی کے اور دیگر ریاستوں کے 17821 حجاج کی روانگی کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
دوبارہ حملہ ہوا تو جنگ خطے سے باہر تک پھیل جائے گی؛ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی سخت وارننگ

دوبارہ حملہ ہوا تو جنگ خطے سے باہر تک پھیل جائے گی؛ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی سخت وارننگ

تہران، 20 مئی (یو این آئی) ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی) نے امریکہ اور اسرائیل کی ممکنہ عسکری کارروائیوں کے خلاف سخت ترین وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران پر دوبارہ کسی بھی قسم کا حملہ ہوا تو یہ جاری جنگ صرف مشرقِ وسطیٰ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ خطے سے باہر دور تک پھیل جائے گی۔

...مزید دیکھیں

ٹرمپ اور ان کے خاندان کو ٹیکس تحقیقات سے استثنیٰ ملنے کا دعویٰ، امریکہ میں نئی بحث

20 May 2026 | 11:45 PM

واشنگٹن، 20 مئی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے اہلخانہ اور کاروباری اداروں کو ٹیکس معاملات سے متعلق جاری اور ممکنہ آئندہ تحقیقات سے مبینہ طور پر استثنیٰ دیے جانے کی خبروں پر امریکا میں سیاسی اور قانونی بحث چھڑ گئی ہے۔ ڈیموکریٹ رہنماؤں نے اس اقدام کو بدعنوانی اور اختیارات کے غلط استعمال سے تعبیر کیا ہے۔.

جنگ کی آڑ میں مہنگائی بڑھا کر عوام پر بوجھ ڈال رہی ہے حکومت: کانگریس

20 May 2026 | 11:32 PM

نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) دہلی پردیش کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ریکارڈ توڑ بے روزگاریکے سلسلے میں مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا کام عوام کی مشکلات کو کم کرنا ہوتا ہے، لیکن مودی حکومت جنگ کا بہانہ بنا کر پیٹرول، ڈیزل، سی این جی اور ایل پی جی سمیت دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کی پریشانیوں کو مزید بڑھا رہی ہے۔.

کے کے آر نے ممبئی انڈینز کو چار وکٹوں سے شکست دی

21 May 2026 | 12:20 AM

کولکتہ، 20 مئی (یو این آئی) کیمرون گرین، سوربھ دوبے اور کارتک تیاگی (دو دو وکٹ) کی بہترین گیند بازی کے بعد منیش پانڈے اور رومن پاویل کی ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے بدھ کے روز بارش سے متاثرہ مقابلے میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 65 ویں میچ میں ممبئی انڈینز کو چار وکٹوں سے شکست دی۔ .

چندریان-3 کے ہاپ تجربے سے چاند کے جنوبی قطب کے نئے راز آشکار

چندریان-3 کے ہاپ تجربے سے چاند کے جنوبی قطب کے نئے راز آشکار

19 May 2026 | 5:32 PM

چنئی، 19 مئی (یو این آئی) ہندوستان کے تیسرے قمری مشن چندریان-3 کے وکرم لینڈر کی جانب سے کیے گئے "ہاپ" تجربے نے چاند کے جنوبی قطب سے متعلق کئی پوشیدہ رازوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سائنس دانوں نے اس تجربے کے ذریعے چاند کی سطح پر موجود ریگولِتھ ہیٹروجینیٹی کا پتہ لگایا ہے، جسے مستقبل کے قمری مشنوں کے لیے نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔.

...مزید دیکھیں